Noman Sher

17.6K posts

Noman Sher banner
Noman Sher

Noman Sher

@NomanSherpsf

Secretary Youth Affairs ANP UK, Ex-General Secretary PSF Pakhtunkhwa🚩

United Kingdom🇬🇧 Katılım Kasım 2016
773 Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Noman Sher
Noman Sher@NomanSherpsf·
د پښتون سټوډنټس فيډرېشن پښتونخوا د سيوري لاندې د سترو رهبرانو باباګانو د کليزې په مناسبت په زرعي پوهنتون پيښور کښې راجوړ کړې شوې دستورې کښې د قامي ترانې په احترام کښې@AimalWali #PSFPakhtunkhwa #BachaKhanWeek2022
PS
1
11
67
0
Noman Sher retweetledi
Engr. Ihsan Ullah Khan
**عوامی نیشنل پارٹی پر دہشت کا نیا وار ۔ یہ کوئی معمول کا سیکیورٹی الرٹ نہیں ہے۔ یہ ہماری قیادت کے خلاف کھلی دھمکی ہے، یہ ہمارے خون سے لکھی گئی تاریخ پر وار ہے، اور یہ پختونخوا کی روشن خیال سیاست کو کچلنے کی منظم سازش ہے۔ **میاں افتخار حسین** — وہ عظیم لیڈر جنہوں نے اپنی زندگی کے ایک ایک لمحے کی قربانی دے کر سرخ جھنڈے کو سربلند رکھا، جن کی بے مثال جدوجہد اور لہو سے لتھڑی ہوئی استقامت ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے — انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ الرٹ صرف ایک شخص کا نہیں، بلکہ پورے پختونخوا میں ہر اس شخص کے لیے موت کی دھمکی ہے جو **سرخ جھنڈے** کے نیچے کھڑا ہے، جو سیکولر سیاست کا پرچم اٹھائے ہوئے ہے، اور جو دہشت گردی کی تاریکی کے خلاف روشنی کی لڑائی لڑ رہا ہے۔ جنوبی اضلاع میں ہمارے کارکن آج بھی روزِ محشر گزار رہے ہیں۔ ہر گھر میں خوف، ہر سڑک پر خطرہ، ہر صبح نئی دھمکی۔ خون بہہ رہا ہے، مگر پشاور کی خوشحال وادیوں تک ان مظلوم کارکنوں کی چیخیں نہیں پہنچ رہیں۔ کچھ لوگوں کے کان تو سننے سے معذور ہو چکے ہیں، ان کے ضمیر Resonance کا شکار ہو چکے ہیں — وہ نہ سنتے ہیں، نہ دیکھتے ہیں، نہ شرماتے ہیں۔ سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت اس خونریزی پر **مکمل خاموشی** اختیار کیے ہوئے ہے۔ ان کی آنکھیں بند ہیں، ان کے کان بند ہیں، اور ان کا ضمیر مردہ ہو چکا ہے۔ وہ صرف تماشائی بن کر بیٹھے ہیں جبکہ ہمارے لوگ نشانے پر ہیں۔ یہ خاموشی غفلت نہیں، بلکہ **سازش** کا حصہ لگتی ہے۔ **ہمارا
اردو
0
22
46
392
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت عید کی خوشیوں کے موقع پر اپنے گھروں کو جانے والے نہتے مسافروں، جن میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں، کو نشانہ بنانا سفاکیت کی بدترین مثال ہے۔ بدقسمتی سے ہماری عیدیں اور خوشیاں بھی غموں میں گزر جاتی ہیں۔ مرکزی اور صوبائی حکومتیں، چاہے وہ خیبر پختونخوا کی ہوں یا بلوچستان کی امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔ بیرونِ ملک دورے اور ثالثی کا کردار تو ادا کیا جا رہا ہے لیکن خود پاکستان کے اندر بلوچ اور پشتون عوام کو امن میسر نہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال ریاستی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی بارہا خبردار کرتی آ رہی ہے کہ اگر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی نہ بنایا گیا تو اس کے نتائج مزید سنگین ہوں گے۔ شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ #AimalWaliKhan | #ANP | #QuettaBlast @AimalWali
Awami National Party tweet media
اردو
5
23
73
831
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
پاک چین دوستی کا 75 سالہ جشن۔ بیجنگ میں خصوصی تقریب۔ پاکستانی وفد میں اے این پی کی نمائندگی مرکزی سیکرٹری خارجہ امور سردار حسین بابک اور صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے کی۔ اس موقع پر صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے خصوصی خطاب کیا۔ #ANP | #AwamiNationalParty
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
0
22
81
1.1K
Noman Sher retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
Alhamdulillah SubhanAllah Allah o Akbar
Aimal Wali Khan tweet media
Indonesia
196
284
1.7K
48K
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
بہادری اچھی بات ہے مگر ہر کوئی یہ تمغہ پختون کے گلے میں ڈالنا چاہتا ہے۔ دیگر لوگ سہولیات سے مزے لیں گے جبکہ پختون خراب حالات کا سامنا کرینگے، دہشتگرد ہمیں ماریں گے اور جب ہم اپنے علاقے چھوڑ دینگے تو ہمارے وسائل پر قبضہ کرلیا جائے گا۔ یہ ساری لڑائی ہی ہمارے وسائل پر قبضے کیلئے ہے۔ قوم کی خاطر ہمیں بہادری کے ساتھ ساتھ حکمت اور دانش کا استعمال کرنا ہوگا۔ میاں افتخار حسین صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا #ANP | #MianIftikharHussain
اردو
2
37
91
1.2K
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
ہم امن، بھائی چارے، محبت اور اخلاص کی بات کرتے ہیں، بدلے میں مخصوص بریگيڈز گالیاں نکالتے ہیں۔ یہ گالیاں دینے والے پنجابی، سندھی یا بلوچ نہیں بلکہ ہمارے گھر کے ہی لوگ ہیں۔ فیک اکاؤنٹس سے پختونوں کو گالیاں دے کر یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے قوم کی خدمت کی ہے۔ ہر دور میں قومی تحریک کے خلاف اسی طرح کی سازشیں ہوئی ہیں مگر ہم باچا خان کا راستہ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ حسین شاہ یوسفزئی جنرل سیکرٹری، اے این پی خیبر پختونخوا #ANP | #HussainShahYousafzai
اردو
11
37
115
1.6K
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
حالات بہت نازک ہیں، کوئی ایک بھی ایسا ضلع نہیں جہاں دہشتگرد موجود نہ ہوں۔ حالیہ تھریٹ الرٹس سے قبل مجھے اس سے بھی زيادہ تھریٹس ملے ہیں مگر میں باچا خان کا پیروکار ہوں، اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ ایک اکلوتا بیٹا تھا، وہ شہید ہوگیا ہے، آج قوم کے سارے بیٹے میرے بیٹے ہیں۔ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں، مخالف تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ میاں افتخار حسین صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا @MianIftikharHus #ANP | #MianIftikharHussain
اردو
2
38
97
1.3K
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
Central President of the Awami National Party, Senator Aimal Wali Khan met with Vladimir Chizhov, Head of the Federation Council’s Cooperation Group and First Deputy Chairman of the Committee on Defense and Security, during his visit to Russia. The meeting emphasized the importance of enhancing cooperation in various sectors, including bilateral relations, trade, business, information technology, science, and culture. Discussions were also held on global and regional security, the situation in Iran, and Pakistan’s mediation efforts in this regard. On this occasion, Russian Senator and member of the cooperation group Alexander Varfolomeev, representatives of the Russian Ministry of Foreign Affairs, ANP Balochistan Senior Vice President Senator Arbab Farooq Kasi, Director of Pakhtun Center Russian Federation Naveed Muhammad, and other members were also present. ******* عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے دورۂ روس کے دوران روسی فیڈریشن کونسل کے گروپ کے سربراہ اور دفاع و سلامتی کمیٹی کے پہلے نائب چیئرمین ولادیمیر چیژوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، کاروبار، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سائنس اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ ملاقات کے دوران عالمی و علاقائی سلامتی، ایران کی صورتحال اور اس سلسلے میں پاکستان کی ثالثی کوششوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر روسی سینیٹر اور تعاون گروپ کے رکن الیگزینڈر وارفولومییف، روسی وزارتِ خارجہ کے نمائندے، اے این پی بلوچستان کے سینئر نائب صدر سینیٹر ارباب فاروق کاسی، پشتون سینٹر رشین فیڈریشن کے ڈائریکٹر نوید محمد سمیت دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ @AimalWali #ANP | #AimalWaliKhan | #Russia
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
English
1
41
108
2K
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
خیبر جرگہ میں ہم نے مرکزی صدر ایمل ولی خان سمیت پورے اخلاص کے ساتھ شرکت کی تھی۔ جرگہ میں مزيد مشاورت اور اعلامیہ کیلئے قائم 80 رکنی کمیٹی کا میں پارٹی کی نمائندگی پر ممبر تھا، کسی ایک رکن نے بھی یہ ثابت کیا کہ اعلامیہ ان کے سامنے پیش ہوا تھا یا اس پر ان سے دستخط لئے گئے تھے، تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ حسین شاہ یوسفزئی جنرل سیکرٹری، اے این پی خیبر پختونخوا #ANP | #HussainShahYousafzai
اردو
6
43
112
2.7K
Noman Sher
Noman Sher@NomanSherpsf·
زښت بې قرار يم او د مينې خمار څو څاڅکي دي۔۔ ممتازيت @mumtazOrakza
PS
0
0
1
31
Noman Sher retweetledi
InamAzal Afridi
InamAzal Afridi@Azalafridi10·
During visit to Russia, ANP President @AimalWali visited the historic city of Bakhchisarai, where he was warmly received by local leadership and honored as an Honorary Professor by Fevzi Yakubov Crimean Engineering & Pedagogical University. ❤️❤️
InamAzal Afridi tweet media
English
1
15
89
1.3K
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
During the meeting, detailed discussions were held on various matters of mutual interest, including opportunities for cooperation in education and other sectors. At the conclusion of the meeting, Aimal Wali Khan presented books of Fakhar-e-Afghan Bacha Khan and Qaid-e-Jamhoriyat Khan Abdul Wali Khan to the members of the administration. In return, the city and university administration presented books and commemorative shields to Aimal Wali Khan. *** ملاقات میں تعلیم اور دیگر شعبوں میں تعاون کے امکانات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے اختتام پر مرکزی صدر ایمل ولی خان نے ایڈمنسٹریشن اراکین کو فخر افغان باچا خان اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی کتب بھی پیش کیں۔ سٹی و یونیورسٹی ايڈمنسٹریشن کی جانب سے مرکزی صدر ایمل ولی خان کو بھی کتب اور شیلڈ پیش کی گئی۔ #ANP | #AimalWaliKhan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
English
0
38
67
708
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
During his visit to Russia, Awami National Party Central President Senator Aimal Wali Khan paid a historic visit to the city of Bakhchisarai. The delegation led by Aimal Wali Khan was warmly received by Dmitry Skoblikov, Head of the Bakhchisarai City Administration, and Olga Kulinchenko, Chairperson of the Bakhchisarai City Council. Senior Vice President of Awami National Party Balochistan Senator Arbab Umar Farooq Kasi, Director of the Pashtun Center Russian Federation Naveed Muhammad, and other members also accompanied the delegation. Officials of the administration, representatives of subordinate institutions, members of the Bakhchisarai City Council, and various social activists were also present on the occasion. During a ceremony organized by the City Administration, the efforts of Aimal Wali Khan in strengthening relations between Pakistan and Russia were highly appreciated. In recognition of his services, Aimal Wali Khan was also conferred the title of Honorary Professor of Fevzi Yakubov Crimean Engineering and Pedagogical University. The honorary diploma was presented by the university’s rector, Chingiz Yakubov. During the meeting, detailed discussions were held on various matters of mutual interest, including opportunities for cooperation in education and other sectors. *** عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے دورہ روس کے دوران بخچی سرائے شہرکا تاریخی دورہ کیا۔ بخچی سرائے سٹی ایڈمنسٹریشن کے سربراہ دمتری اسکوبلیکوف اور بخچی سرائے سٹی کونسل کی چیئرپرسن اولگا کولینچینکو نے ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی، پشتون سینٹر رشین فیڈریشن کے ڈائریکٹر نوید محمد اور دیگر اراکین بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انتظامیہ کے افسران، ماتحت اداروں کے نمائندگان، بخچی سرائے سٹی کونسل کے اراکین اور مختلف سماجی کارکنان بھی موجود تھے۔ سٹی ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں پاکستان اور روس کے مابین تعلقات کی مضبوطی کیلئے ایمل ولی خان کی کوششوں کو سراہا گیا۔ اس موقع پر مرکزی صدر ایمل ولی خان کی خدمات کے اعتراف میں ان کو فیوزی یعقوبوف کریمین انجینئرنگ اینڈ پیڈاگوجیکل یونیورسٹی کا اعزازی پروفیسر بھی مقرر کیا گیا۔ اعزازی سند یونیورسٹی کے ریکٹر چنگیز یعقوبوف نے پیش کی۔ #ANP | #AimalWaliKhan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
English
2
45
98
1.6K
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام شعبۂ نشر و اشاعت کا اجلاس ضلعی صدر ارباب طاہر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے خصوصی شرکت کی۔ مرکزی سیکرٹری برائے انسانی حقوق خوشدل خان ایڈووکیٹ، ضلعی جنرل سیکرٹری عصنفر علی سمیت تمام تحصیلوں کے سوشل میڈیا سیکرٹریز، دیگر عہدیداران اور پارٹی اراکین نے بھی شرکت کی. اجلاس میں سوشل میڈیا کی فعالیت، پارٹی مؤقف کے مؤثر ابلاغ اور آئندہ حکمتِ عملی پر مختصر گفتگو کی گئی #ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPPeshawar
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
0
22
52
601
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
🟥عوامی نیشنل پارٹی کیوبک (کینیڈا) کے انتخابات مکمل، صوبائی کابینہ تشکیل دے دی گئی 🟥انتخابی عمل کی نگرانی چیئرمین سنٹرل الیکشن کمیشن (اے این پی کینیڈا) انجینئر قدرت اللہ خان اور اراکین انجینئر احمد شاہ، خان سردار اور شاہ نواز خان نے کی 🟥اے این پی کے سیکرٹری خارجہ امور سردار حسین بابک نے کابینہ اراکین کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے #ANP | #ANPCanada
Awami National Party tweet media
اردو
2
18
42
573
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام شعبۂ نشر و اشاعت کا اجلاس۔ صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور مرکزی سیکرٹری برائے انسانی حقوق خوشدل خان ایڈوکیٹ خطاب کر رہے ہیں #ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPPeshawar
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
0
21
58
541
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
President of the Awami National Party, Senator Aimal Wali Khan, visited various cultural, historical, and educational sites in Crimea during his visit to Russia. Senior Vice President of ANP Balochistan Arbab Umar Farooq Kasi, Naveed Muhammad, and other members of the delegation also accompanied the visit. Led by President Aimal Wali Khan, the delegation paid detailed visits to several historical and cultural centers in Crimea, including the A.S. Pushkin Museum in Gurzuf, Livadia Palace, the Ismail Gasprinsky Memorial Museum in Bakhchisarai, and the “New Chersonesus” museum complex. The delegation was also given detailed briefings on Russian history, culture, and the civilizational heritage of Crimea. Meetings of the delegation, led by President Aimal Wali Khan, with the leadership of Crimea and university students are also part of the visit schedule. During the visit, President Aimal Wali Khan also held detailed discussions with the relevant authorities regarding educational opportunities for Pakistani students in Crimea, particularly at the Crimean Federal University and its affiliated Crimean Medical Academy. #ANP | #AimalWaliKhan
English
2
27
68
1.1K
Noman Sher retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
وانا (جنوبی وزیرستان) دھماکے میں ملک طارق خان کی ساتھیوں سمیت شہادت/ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کی واقعے کی مذمت اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی #ANP | #ANPPakhtunkhwa | #WanaWaziristan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
1
24
56
768
Noman Sher retweetledi
BachaKhan Green Foundation
زموږ د دغه نوي پړاو او د بوټو کرلو د کمپاین ځینې ښکلي او په عملي جذبه سمبال انځورونه چې په خپلو لاسونو د وطن خاوره سمسوروي. دا بوټي یوازې شینوالی نه دی، بلکې زموږ د خاورې سره د مینې، د امن او د یو شین او اباد راتلونکي د امید نښه ده- د خپلې خاورې سره مینه باچاخاني ده-
BachaKhan Green Foundation tweet media
PS
0
12
28
277