Nomi shah
1.2K posts

Nomi shah
@Nomishahgee
Dental Surgery Assistant CMH Lahore Medical & Dental College Lahore Pakistan




ابھی شاہ پور کانجراں منڈی کا وزٹ کیا ہے ، بیوپاریوں کا منڈی انتظامیہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے، جانوروں کا چارہ منڈی کے باہر سے لانے پر غیرقانونی پابندی لگا رکھی ہے اگر کوئی بیوپاری باہر سے چارہ لاتا ہے تو دو ہزار کی پرچی دھما دیتے ہیں چارے کی ، چارہ باہر اوپن مارکیٹ میں چار سو روپے من ہے جبکہ منڈی میں ایک ہزار سے پندرہ سو روپے من میں زبردستی فروخت کیا جا رہا ہے ! جبکہ جانورو کا سٹال لگانے کے لیے بیوپاریوں سے تیس فٹ بائے پچاس فٹ کی جگہ کا دو لاکھ روپے ایڈونس وصول کیے جا رہے ہے اور یہ رشوت وصولی یا بھتہ وصولی لاہور کی دیگر عارضی منڈیوں میں جاری ہے ! جناب ڈپٹی کمشنر صاحب @HarisAliSulehri @DCLahore کچھ خدا کا خوف کریں اے سی والے روم سے نکل کر خود وزٹ کرلیں منڈی کا تاکہ لوگوں کا بھلا ہو جائے ! ورنہ وزیر اعلی صاحبہ @MaryamNSharif کے لیے تو جو کلمات بیوپاری بول رہے ہیں وہ میں لکھ بھی نہیں سکتا ! @CMComplaintCell



































@CMComplaintCell لاہور بند روڑ بابوصابو طلعت پارک انڈرپاس 3-4 فٹ بارش کے باعث پانی بھر گیا ہے ترجیح اور ایمرجنسی بنیادوں پر توجہ مرکوز ہے مہربانی فرمائیں شکریہ نوٹ طلعت پارک آبادی یہ واحد راستہ ہے جو آبادی کو شہر سے ملاتا ہے @CMComplaintCell @MaryamNSharif @lahore_wasa











