SPA Lahore
27.2K posts

SPA Lahore
@SPAL_1139
Suthra Punjab Agency Lahore is committed to delivering efficient, modern, and environmentally responsible solid waste management services in Lahore Division
Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2015
26 Takip Edilen7.1K Takipçiler

لاہور کے مختلف علاقوں میں ستھرا پنجاب کی جانب سے روڈ واشنگ ایکٹیویٹیز جاری ہیں تاکہ سڑکوں کو صاف، ڈسٹ فری اور خوشگوار بنایا جا سکے۔ صفائی ٹیمیں شہر بھر میں متحرک ہیں۔
#SuthraPunjab #SPAL1139
اردو

@maniheater @CM_MaryamNawaz @CMComplaintCell Dear Citizen! Please text us your details and phone number in our DM, and our dedicated billing team will reach out to you promptly.
English

@SPAL_1139 @CM_MaryamNawaz @CMComplaintCell I don't trust the system anymore...All you have pre written messages to copy paste...I take my complaint back ... Thanks but no thanks
English

Never saw a single @SPAL_1139 worker in our area, yet sent 4 months of bills together with fines and FIRs notices for non-payment.
I paid bcz no longer have the time or belief in this system and justice. Take the money and buy another plane. @CM_MaryamNawaz @CMComplaintCell
English

@maniheater @CM_MaryamNawaz @CMComplaintCell معزز شہری! نشان دہی کا شکریہ!
آپ کی شکایت درج کر لی گئی ہے، آپ جلد مثبت تبدیلی دیکھیں گے۔ شکریہ!
اردو

@SPAL_1139 @CM_MaryamNawaz @CMComplaintCell Still no team showed up or contacted... Shame on all of you
English

جمعۃ المبارک کے موقع پر لاہور ڈویژن کی مختلف مساجد میں ستھرا پنجاب کی جانب سے خصوصی واشنگ ایکٹیویٹیز انجام دی جا رہی ہیں تاکہ نمازیوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#SuthraPunjab #SPAL1139




اردو

ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی آپریشن ٹیموں کی جانب سے سمن آباد ٹاؤن میں واشنگ ایکٹیویٹی مکمل کر لی گئی، تاکہ شہریوں کو صاف، ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#SuthraPunjab #SPAL1139




اردو

ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے جمعہ مبارک
صفائی ایمان کا حصہ ہے جمعہ کے دن کی مناسبت سے اپنے اردگرد صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
#spal1139 #SuthraPunjab #jummamubarak

اردو

لاہور کی صفائی ستھرائی کا مشن، ستھرا پنجاب صفائی ٹیمیں شہر بھر میں متحرک
ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کی ہدایت پر لاہور کے داخلی و خارجی راستوں سمیت شہر بھر میں واشنگ ایکٹیویٹیز کا سلسلہ جاری
مزید جانئے اس ویڈیو میں۔۔
#suthrapunjab #spal1139
اردو

عید پر پہلی بار AI بیسڈ مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے صفائی آپریشن کی جدید نگرانی!
ڈرون کیمروں، اسمارٹ AI ٹیکنالوجی اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے صفائی کے عمل کو مزید مؤثر، شفاف اور تیز بنایا جا رہا ہے۔
♻️ صاف شہر
🌱 ماحول دوست اقدامات
📍 بروقت ویسٹ کلیکشن
#spal1139

اردو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “ستھرا پنجاب” کے تحت خصوصی زیرو ویسٹ مہم جاری،
ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے حکیمہ والا بازار میں خصوصی زیرو ویسٹ واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں صفائی ٹیموں اور شہریوں نے شرکت کی۔
#SuthraPunjab #SPAL1139




اردو

@imran00099 @CMComplaintCell @SuthraPunjabPK معزز شہری! آپ کی نشاندہی کا شکریہ،
برائے کرم اپنی شکایت کے حل کیلئے اپنا ،یوسی نمبر اور رابطہ نمبر فراہم کیجئے آپ کی شکایت کا فوری ازالہ کیا جائے گا،
شکریہ
اردو

شیخوپورہ شہر محلہ روشن پورہ ریلوے لائن کی سائیڈ پر عوام اپنی مدد آپ سے پنجاب کو ستھرا کرتے ہوے ۔۔۔ سب گلیاں نالیاں گٹر سیوریج اس سے بند ہوں گے کیونکہ ستھرا پنجاب روز کچرا اس نالے میں پھینک کرجاتا ہے
@CMComplaintCell
@SuthraPunjabPK



اردو

@Nomishahgee @CMComplaintCell @MaryamNSharif @SaimaFarooq @GovtofPunjabPK @lahore_wasa @Lescoofficial معزز شہری نشاندہی کا شکریہ آپ کی شکایت آپریشن ٹیموں کو بھجوا دی گئی ہے آپ جلد مثبت تبدیلی دیکھیں گے۔
اردو

@SPAL_1139 @CMComplaintCell @MaryamNSharif @SaimaFarooq @GovtofPunjabPK @lahore_wasa @Lescoofficial آپکے ادراک سے درخواست ہے کہ بند روڑ بابوصابو طلعت پارک میں صفائی ستھرائی کے عمل کو یقینی بنایا جائے یہاں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اور انڈرپاس کے اطراف سکریپنگ کی اشد ضرورت ہے توجہ مرکوز ہے شکریہ
اردو

Lahore📍
PHA
Action has been taken and the park has been cleaned thoroughly. Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@GovtofPunjabPK
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou

English

@Nomishahgee @CMComplaintCell @MaryamNSharif @SaimaFarooq @GovtofPunjabPK @lahore_wasa @Lescoofficial معزز شہری!
ستھرا پنجاب اتھارٹی صرف سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا ذمہ دار ادارہ ہے۔ برائے کرم سیوریج سے متعلق اپنی شکایت کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ سے رابطہ کریں۔
شکریہ!
اردو

نشتر ٹاؤن میں شہریوں نے ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے صفائی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ عوامی فیڈبیک ستھرا پنجاب کی مؤثر صفائی کاوشوں کی عکاسی کرتا ہے۔
#SuthraPunjab #SPAL1139
اردو

2/2
عطا بخش روڈ، گجومتہ چوک، ہڈیارہ ڈرینز، ہلوکی، کاہنہ نو اور دیگر علاقوں میں خصوصی واشنگ اور ویسٹ کلیئرنس آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔
#SuthraPunjab #ZeroWaste
اردو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب" کے تحت ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی آپریشن ٹیمیں مصطفیٰ آباد اور دھرم پورہ میں بھرپور صفائی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔
شہریوں کو صاف، محفوظ اور بہترین ماحول کی فراہمی کے لیے فیلڈ ٹیمیں دن رات متحرک ہیں۔
#suthrapunjab




اردو