
قطر کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور مذاکرات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان کی متوازن سفارتکاری عالمی اعتماد کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔
#PakGloballyRespected #pldk

اردو





















