Sabitlenmiş Tweet
نائلہ منیر
127K posts

نائلہ منیر
@Nostalgia389
🇵🇰پاک آرمی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
Katılım Nisan 2019
6.1K Takip Edilen36.4K Takipçiler
نائلہ منیر retweetledi

ہم پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے تمام سائنسدانوں، سیاستدانوں، اداروں اور حکومتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ یہ پروگرام سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو نے شروع کیا جس کو میرے قائد میاں نواز شریف نے تاریخی کردار ادا کرتے ہوئے نقطہ انجام تک پہنچایا۔
وزیراعظم شہباز شریف
@thursday_times
اردو

آپ نے اپنے آپ کو خود ٹرین کرنا ہے میں کوئی ٹرین پولیٹیشن نہیں تھی میرے والد پر تکلیف آئی 2016 میں پانامہ جیسا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا تو میں اپنے والد کے ساتھ کھڑی ہو گئی اس وقت میرے بھائی باہر تھے میری والدہ کو کینسر تھا اور وہ ڈیتھ بیڈ پر تھیں لیکن میں نے اپنے والد کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ایسے ناکردہ گناہ کی سزا بھگتی جو میں آپ کو بتا بھی نہیں سکتی لیکن میں آج اپنے مخالفین کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے ایسی بھٹی سے گزارا کہ میں کندن بن گئی۔ اب میں کسی چیز سے نہیں ڈرتی۔مجھے 50 ڈگری گرمی میں تندور جیسے کمرے میں نیب کی جیل میں رکھا گیا، لیکن میں نہیں گھبرائی۔ اگر مجھے ان مشکلات سے نہ گزارا جاتا تو شاید مجھے کبھی پتا نہ چلتا کہ اللہ نے ایک عورت میں کتنی طاقت رکھی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
@MaryamNSharif
اردو
نائلہ منیر retweetledi

اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
فارسی

پاکستان میں بھی ایسے چیف منسٹر کی ضرورت ہے جو عوام کو اتنا ریلیف دے۔
Indian Tech & Infra@IndianTechGuide
🚨 The first orders by the Tamil Nadu CM, Vijay. 1. Free electricity of up to 200 units. 2. Special task force to tackle drug menace 3. Special force to ensure women's safety.
اردو
نائلہ منیر retweetledi
نائلہ منیر retweetledi

ایتھے رکھ
جو بھارتی سیاستدان ہیں وہ سیاستدان کم جنگجو ذیادہ لگتے ہیں کوئی اکھنڈ بھارت اور کوئی ہندوتوا کا نعرہ لگا رہا ہے اگر آپ نے ایسا ہی کرنا ہے تو پھر آؤ سامنے تمھیں مزا چکھا دیں گے
#BunyanUmMarsoos
اردو
نائلہ منیر retweetledi
نائلہ منیر retweetledi







