رشک قمر

57.2K posts

رشک قمر banner
رشک قمر

رشک قمر

@NotYourSANii

surf tum

un k dil main Katılım Mart 2016
2 Takip Edilen51.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
رشک قمر
رشک قمر@NotYourSANii·
*السلام علیکم * اے *الله.* ..! اے عرش معلی کےمالک، اے حکمت والے اےکائنات کے رب، ھمارے دلوں کو گمراہ ھونےسےبچا اور آج کےاس روشن دن کو ھمارے لۓباعث رحمت بنا دے، رزق وسیع عطاکر دےاور دنیا و آخرت کی تمام نعمتیں اپنےفضل و کرم سے عطافرمادے۔۔ *آمین یارب العالمین*
اردو
98
119
403
0
رشک قمر retweetledi
Hira Kanwal
Hira Kanwal@Its__HiraKanwal·
" ﺿﻤﯿـــﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺧــﺪﺍ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺩﮬﯿﻤﯽ ﻣﮕــﺮ ﻭﺍﺿﺢ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﮯ"
اردو
3
7
31
1.7K
رشک قمر retweetledi
🌜🦋Alyana 🤍✨
🌜🦋Alyana 🤍✨@Rude_ho_yar·
پلٹ کر بولنا بیشک غلط ہے مگر سنتے رہو تو لوگ بولنے کی تمیز بھول جاتے ہیں 😌💯
اردو
7
12
48
1.7K
رشک قمر retweetledi
🍁Arشℋℽ N๑๑R🍁
🍁Arشℋℽ N๑๑R🍁@Arshynoor·
دیکھتی رہتی ہوں، سوچتی رہتی ہوں، پڑھتی رہتی ہوں... پر کچھ لکھا نہیں جاتا.... کچھ بولا نہیں جاتا.... یوں لگتا ہے کہ لفظ کہی دور کھو گئے ہو.... آشنا سب اجنبی ہوگئے ہو..... عجیب!
اردو
6
9
19
1.2K
رشک قمر retweetledi
فرخ امتیاز وڑائچ
تو مِلا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ میری عمر محبت کے لئیے تھوڑی ہے ♥️
فرخ امتیاز وڑائچ tweet media
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
11
88
487
23.4K
رشک قمر retweetledi
Tanzeela Warraich
Tanzeela Warraich@TanzelaWaraich·
خدا کرے سر بھی نہ دکھے اس کا، وہ جس نے میرا دل دکھایا ہے!!
اردو
2
5
27
1.6K
رشک قمر retweetledi
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔
یہ بات الگ ہے آج وہ اپنوں میں خوش ہے۔۔۔!!!! یہ بات بھی سچ ہے کبھی ہم بھی اس کے اپنے تھے۔!!!!!! 💫
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 tweet media
Ras Al Khaimah, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو
6
16
31
0
رشک قمر retweetledi
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔
آئے تو یوں کہ جیسے تھے ہمیشہ مہرباں بھولے تو یوں کہ جیسے کبھی آشنا نہ تھے 💫
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 tweet media
Ras Al Khaimah, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو
2
7
16
0
رشک قمر retweetledi
🦋زینی☕
🦋زینی☕@Wafa_e_Zainab·
ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فراز... وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا ― احمد فراز
اردو
1
7
29
1.2K
رشک قمر retweetledi
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
میرا سوچنا تیری زات تک میری گفتگو تیری بات تک نا تم ملو جو کبھی مجھے میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ میری زندگی کے حصار تک میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں تیرے پہلے سے تیرے بعد تک ❤️
اردو
3
9
20
924
رشک قمر retweetledi
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰
کچھ لوگ ہماری خاموشی کے بھی مستحق نہیں ہوتے اور ہم نہیں الفاظ کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں ۔
اردو
3
11
25
1K