Obaid

34.9K posts

Obaid

Obaid

@Obaidullahkhan

A student of law. Human rights and writ of the state need to be equally respected. Student as well as a teacher by nature. Writer @humsubcompk & @dailytimespak

Katılım Ekim 2009
768 Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Obaid
Obaid@Obaidullahkhan·
Not everything is worth reacting to and not everyone is worth responding to.
English
1
2
6
1.6K
Obaid retweetledi
Mohsin Ahmad
Mohsin Ahmad@AhmadMohsin111·
جب عقل پہ پتھر پڑ جائیں تو عقل ایک ایسی بت پرستی کی صورت اختیار کر لیتی ہے جس میں انسان اپنے ہی نفس کی پوجا شروع کرتا ہے اور ایسے لوگ پھر خدائی کے دعویدار ہو کر مذہب اور کفر کے فیصلے کرتے ہیں۔ لہذا ایسوں کو سمجھانا عبث ہے۔
Abeera@arey_abeera

@AhmadMohsin111 Koiii samjhaee in logon ko😭😭

اردو
1
2
3
97
Obaid retweetledi
𝑨𝑻𝑻𝑨 𝑹𝑨𝑵𝑨
The Quaid chose Sir Zafrullah Khan to lead our diplomacy at the UN and the Boundary Commission. He valued merit above all labels. ​If we’ve erased the man Jinnah trusted with our foundation, whose Pakistan are we living in now? ​​کیا ہم قائدِ سے زیادہ پاکستان کی فکر رکھتے ہیں؟
𝑨𝑻𝑻𝑨 𝑹𝑨𝑵𝑨 tweet media𝑨𝑻𝑻𝑨 𝑹𝑨𝑵𝑨 tweet media
English
0
11
21
732
Obaid retweetledi
Mohsin Ahmad
Mohsin Ahmad@AhmadMohsin111·
آج کے مسلمانوں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انہوں نے خود مسلمان بننا اور عمل کرنا چھوڑ دیا۔ جو لوگ خود مسلمان بننا اور عمل کرنا چھوڑ دیں،وہ پھر دوسروں کے بارے بھی یہی کہیں گے کہ تم بھی مسلمان نہیں، تم بھی مسلمان نہیں۔ ذرا ذہنی کیفیت کا اندازہ لگائیں۔ الٹی پڑ گئیں سب تدبیریں!!
اردو
1
5
10
268
Obaid retweetledi
Mohsin Ahmad
Mohsin Ahmad@AhmadMohsin111·
غیراحمدی جب یہ مطالبہ کریں کہ اپنے مسلمان ہونے کا انکار کرو تو وہ خود دراصل آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کرواناچاہتے ہیں۔جو اللہ کے سب سے پیارے نبی کا خود انکار کروانا چاہ رہا ہے، یہ کام تو غیرمسلموں کا نہیں؟ خود دوسروں کو غیرمسلم کہنے والے اور کام خود غیرمسلموں والے؟؟ 2/
اردو
1
5
10
301
Obaid retweetledi
I b r a h e e m 
I b r a h e e m @Ibraheeeeem92·
🚨 Ahmadis were stopped from offering Eid prayers in Punjab by the police • The Punjab police, acting on orders from the Punjab government, have reportedly harassed & stopped Ahmadis from offering Eid • Police have forcibly vacated and locked several Mosques Press Release:
I b r a h e e m  tweet media
English
6
42
80
4.6K
Obaid retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
میرے بچوں کو بڑا جنون چڑھا جب وہ بچپن سے لڑکپن میں داخل ہوئے کہ بابا ہمیں بائیک لے کر دیں ہم نے چلانی ہے۔ میرے جاننے والے مجھے جانتے ہیں کہ میں بچوں کے حوالے سے ہمیشہ ایک وہمی باپ رہا ہوں۔ میں نے کہا میرے بچو یہ کبھی نہیں ہوگا۔ بائیک سب سے خطرناک ہے۔ وہ کئی دن ناراض رہے میں نے کہا چندہ بے شک عمر بھر ناراض رہو۔ بائیک نہیں ملے گی۔ چودہ برس کی عمر عبور کی تو مجھے کہا بابا گاڑی چلانی ہے۔ میں نے کہا بیٹا بھول جائو چار سال تک۔ بڑا لڑے وہ مجھ سے۔ منہ بنائے، بتایا کہ فلاں کزن چودہ برس کا ہے وہ باپ کی گاڑی چلاتا ہے۔ میں نے کہا بے شک وہ ٹینک چلائے، توپ یا ایف سولہ ۔ آپ دونوں اٹھارہ برس سے پہلے نہیں چلائیں گے وہ بھی پوری تربیت اور لائسنسن لے کر۔ ڈرائیور افضل صاحب کو بڑی سختی سے کہا مجھے پتہ چلا کہ آپ نے انہیں ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھایا تو اپنی چھٹی سمجھیں۔ اٹھارہ برس کے قریب پہنچے تو ٹریفک پولیس کو ریکوسٹ کی۔ ان کا ڈرائیونگ سکول تھا۔ انہوں نے بندہ بھیجا۔ اسے پچیس ہزار روپے فیس دی اور کہا اس نے خود لائسنس لینا ہے کوئی سفارش میرا نام کچھ نہیں آنا چاہیے۔ ایک ماہ بعد وہ بیٹے کو لے آیا لائسنس اس نے خود ٹیسٹ پاس کر کے لیا۔ ڈرائیونگ انسٹرکٹر کو پندرہ ہزار انعام دیا۔ سال سوا کے بعد دوسرے بیٹے کی باری لگی جسے بہت جلدی تھی کہ وہ گاڑی چلائے اور مشکل سے اسے سنبھالا ہوا تھا۔ اس کا بھی یہی کیا۔ دونوں نے باقاعدہ ایکسپرٹ سے سیکھی۔ دونوں ٹریفک قانون، ٹریفک سپاہی، اشاروں، بیلٹ، مختص سپیڈ سب کی پابندی کرتے ہیں کیونکہ بچپن سے وہ مجھے یہی کچھ کرتے دیکھتے آئے ہیں۔ رات کو دو بجے بھی اکیلے سگنل پر وہ رکیں گے۔ زندگی موت اللہ کے ہاتھ ہے لیکن احتیاط آپ کے اپنے ہاتھ ہے۔ بچوں کو اس قسم کا لاڈ کر کے آپ ساری عمر کا روگ پال لیتے ہیں۔ بچوں کو دس بارہ سال کی عمر میں بائیک یا گاڑی دینے کا مطلب ہے آپ انہیں خود خطرات کے حوالے کررہے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے پنجاب حکومت نے کچھ سختی دکھائی تو سب دانشور سوشل میڈیا یوٹیورز اینکرز پھٹ پڑے کہ کتنا بڑا ظلم ہورہا ہے۔۔ بچوں پر۔۔ بند کریں سختی۔ تو کیا پنجاب حکومت اس سے بھی بڑا ظلم کررہی تھی جو ان پانچ کزنز کی موت سے سیالکوٹ پسرور روڈ پر ہوا ہے ؟ اگر والدین سختی نہیں کر پاتے تو آپ قانون کو کرنے دیں۔ یہ لاڈ یا فخر کی بات نہیں کہ میرا بیٹا چودہ سال کی عمر میں کیا کمال ڈرائیونگ کرتا ہے۔ بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے۔ ان جان بحق ہونے والے پانچ لڑکوں کی عمریں چودہ برس سے سترہ برس کے درمیان تھیں جن میں دو سگے بھائی بھی تھے جو نانی /ماموں کے گھر عید ملنے گئے تھے۔ ان میں ایک بھی بچہ اٹھارہ برس کا نہ تھا۔ مطلب کسی نے نہ باقاعدہ ڈرائیونگ سیکھی نہ لائسنس لیا تھا۔ سب جگاڑ تھا کہ باپ نے محبت میں سکھا کر گاڑی دے دی۔ جہاں ایک کار میں چار سے پانچ دوست یا لوگ سوار ہوں وہاں حادثے کا امکان بڑھ جاتا ہے کہ سب گپیں مار رہے ہوتے ہیں اور ڈرائیور احتیاط کا دامن کھو دیتا ہے ، سڑک سے آنکھ ہٹ جاتی ہے، یا پھر پیچھے بیٹھا کوئی دوست کہتا ہے یار تو کتنا بزدل ڈرائیور ہے۔ زرا گاڑی کو ریس دے۔ دیکھ فلاں کھوتے ریڑھی جہیا تجھے کاٹ گیا ہے، یا پھر یہ دوست ایک دوسرے کے ساتھ جسمانی مذاق کرتے ہیں جس سے بھی نقصان کا اندیشہ بڑھ جاتا ہے۔ بہرحال میری ان پانچ بچوں کے والدین سے دلی تعزیت اور جو والدین اپنے بچوں کے ساتھ یہی لاڈ کررہے ہیں تو ان کے لیے عرض ہے کہ اگر ڈرائیونگ کی عمر اٹھارہ برس رکھی گئی ہے تو اس کے پیچھے کچھ نہ کچھ سمجھداری اور سائنس تو یقینا ہوگی۔۔ لاڈ پیار اٹھارہ برس کے بعد بھی تو ہوسکتا ہے۔ یا تو اٹھارہ برس سے پہلے اپنے لاڈ پیار کو روک کر رکھیں یا خدانخواستہ عمر بھر کے صدمے کے لیے تیار رہیں۔ اس میں آسان کام کون سا ہے۔۔ خود فیصلہ کر لیں ورنہ وہی مشہور ادیب پالو کوہلیو والی بات کہ چھوٹے کفن سب سے زیادہ بھاری ہوتے ہیں۔ تحریر/رئوف کلاسرا @PrisonsOfficial @CS_Punjab @DpoSialkot @ICT_Police @MahadKlasra
Rauf Klasra tweet media
اردو
55
171
612
45.8K
Obaid retweetledi
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
پاکستان نے ہاکی کے ان گنت عالمی ٹورنامنٹ جیتے، اسکواش کی دنیا پر ایک لمبے عرصے تک حکومت کی کرکٹ میں ایک ورلڈ کپ ، ایک چمپئینز ٹرافی اور ایک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا ۔ اتنی ڈھیر ساری کامیابیوں کو نظر انداز کر کے اگر کوئی گروہ ہر برس صرف بانوے بانوے کی گردان کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے پاکستان سے نہیں بلکہ کسی ایک شخصیت سے پیار ہے
اردو
4
66
378
9.7K
Obaid
Obaid@Obaidullahkhan·
دین کو کاروبار بنانے والے ہی دراصل عوام کو دین سے دور کرنے والے ہوتے ہیں۔ کسی دین کے لئے دہریہ مسئلہ نہیں ہوتا بلکہ اس دین کے نام پر اس دین کو بیچنے والے اصل اس کے دشمن ہوتے ہیں۔
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr

دین کو کاروبار بنانے سے فرقہ واریت بڑھی،قول و فعل میں تضاد پیدا ہوا اور بدظنی پھیلی، نتیجہ : دین کا اصل پیغام اور اصول پسِ منظر میں چلے گئے

اردو
0
1
5
94
Obaid retweetledi
Mujahid Hussain
Mujahid Hussain@MujahidNaama·
توہین عدالت و آئین پاکستان حالیہ عید الفطر پر صوبہ پنجاب میں 50مقامات پر احمدیوں کی عبادت گاہوں میں گھس کر انہیں عید کی نماز سے زبردستی روک دیا گیا۔اس طرح آئین کے آرٹیکل 18اور20 کی واضح خلاف ورزی کی گئی اور ساتھ ہی سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح حکم Cr1.P.916/2921 کی خلاف ورزی کی گئی جس کے تحت احمدی چاردیواری کے اندر اپنے مذہب پر عمل کرنے میں آزاد ہیں۔ مجھے گالیاں دینے یا قادیانی قرار دینے سے پہلے یہ سوچیں کہ کیا پاکستان کا آئین اور عدالت اعظمی کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا جائز نہیں؟ #Courts
Mujahid Hussain tweet media
اردو
8
63
115
3.8K
Obaid retweetledi
Ali Usman Qasmi
Ali Usman Qasmi@AU_Qasmi·
What the Pakistani state refuses to accept is that no ‘strategic partnership’ can compensate for - or make Bangladeshis forget - the historical memory of genocidal violence that the people of Bangladesh suffered when the military operation was launched on 25 March 1971. This memory is sacred - not just for those who suffered directly or bore witness, but it is built into the very fabric of Bangladesh as a country forged in the blood of its people. This is not an Awami League agenda. It is a Bangladesh agenda. And regardless of how Bangladeshis feel about India - the anger over its regional bullying, its hegemonic ambitions - and despite Bangladesh’s own recent tilt toward Pakistan, the scars of 1971 will continue to define them as a people and haunt their relationship with Pakistan. The people of Bangladesh need closure. And that closure can only come through a formal, sincere, and unconditional apology from Pakistan. Only then does the possibility of genuine rapprochement and reconciliation open up - and with it, space for other long-overdue conversations: the Bihari massacres, their statelessness, and the wounds that remain unacknowledged on all sides. The first step, however, belongs to Rawalpindi.
Tarique Rahman@trahmanbnp

March 25, 1971 is observed as Genocide Day. On the occasion of Genocide Day, 1 pay my deepest respect to all the martyrs. In the history of freedom-loving Bangladesh, 25 March 1971 remains one of the most disgraceful and brutal days. On that dark night, the Pakistani occupation forces carried out one of the most heinous genocides in history against the unarmed people of Bangladesh in the name of 'Operation Searchlight". They indiscriminately opened fire on teachers, intellectuals and innocent civilians at various places, including Dhaka University, Pilkhana and Rajarbāgh Police Lines, killing many people. The genocide of 25 March was a pre-planned massacre. Why this organised killing spree could not be resisted remains a matter of historical research regarding the visible role of the political leadership of that time. However, on the night of 25 March, the 8th East Bengal Regiment in Chattogram formally initiated armed resistance against the genocide by declaring 'We Revolt'. Through this resistance to genocide, the long nine-month armed Liberation War began. To convey the value and significance of independence to the present and future generations, it is essential to know about the genocide of 25 March as well. Let us all strive to honour the sacrifices of the martyrs by establishing in the state and society the spirit of the great Liberation War - equality, human dignity and social justice. Let us work together to build a just, developed, prosperous, self-reliant and democratic Bangladesh. I pray to the Almighty Allah to grant forgiveness and eternal peace to the departed souls of all the martyrs. On the occasion of Genocide Day on 25 March. I wish every success to all the programmes organised to observe the day.

English
98
136
536
84.8K
Obaid retweetledi
Yousuf Nazar
Yousuf Nazar@YousufNazar·
Pakistan should seek a permanent waiver against sanctions by the United States for importing oil and gas from Iran. Diplomacy is great but I would like to see tangible benefits.
English
110
448
2.6K
67.4K
Obaid retweetledi
Dr. Zarqa د. زرقاء
Several sources, including Reuters, have confirmed JD Vance will visit Pakistan ahead of Iran talks. Precise timing remains unclear. A few points: - Washington is pushing Pakistan harder than Iran to step up and broker this. Keen to end the war. - Vance is arguably the better US envoy here; he was skeptical of this war before it began, and unlike others, he carries no baggage from the failed prior negotiations with Iran. -Talks in Islamabad don’t mean a deal is imminent, or even likely. This could be the opening of a process, and the US excels at process over outcome. - How this ends depends heavily on Israeli escalation. Every time a diplomatic window opens, Israel bombs it shut. There is no Israeli strategy here except prolonged war and the total humiliation of the enemy. - US public and political opinion on Israel is shifting. But the Israeli lobby still has a firm grip on the Pentagon, and that gap between opinion and policy is where diplomacy goes to die. - A resolution may be within reach. Just not through the channels we’re watching, and certainly not through what’s being made public. #IranIsraelWar
Globe Observer@_GlobeObserver

🚨 BREAKING: US Vice President JD Vance leaves for Pakistan for Iran talks.

English
19
59
447
88.8K
Obaid retweetledi
Shahab
Shahab@hashurtag·
Isn’t our TL so much more better today without any videos of death and destruction? May God help leaders of the world to make the right calls and spare humanity from a calamity that is easily avoidable. Wars are totally not worth it.
English
7
16
138
2.6K
Obaid retweetledi
M Aamir khakwani
M Aamir khakwani@ahkhakwani·
پنجابی میں ایک اکھان یا مثال دی جاتی ہے کہ کسی کم فہم، عاقبت نااندیش ساس نے جل بھن کر اپنی بہو کو بددعا دی کہ تیرا مان ٹوٹے اور جس بندے پر تجھے فخر ہو، وہ جائے۔ شام کو اس کے بیٹے کی موت کی خبر آئی تو بڑھیا فرط غم سے بے ہوش ہوگئی اور پھر تاحیات کرلاتی، تڑپتی رہی کہ ہائے میں نے کیا بددعا کر دی تھی۔ اپنی بہو سے میرا اختلاف میری اپنی زندگی برباد کر گیا۔ ایسے ہی کئی بار یوں محسوس ہوتا ہے اور ماضی قریب میں بھی محسوس ہوا، خاص کر پاک بھارت مئی کی جنگ میں اور ابھی چند ہفتے قبل افغان طالبان کے پاکستان پر حملوں کےدوران کہ بعض لوگوں کو دکھ اور تکلیف اس بات کی تھی کہ کہیں اگر پاکستان یہ جنگ جیت گیا تو موجودہ رجیم، وزیراعظم اور آرمی چیف ہیرو نہ بن جائیں۔ اس دکھ اور تکلیف میں بظاہر یہ لگا کہ وہ پاکستان کی شکست کے خواہش مند ہیں۔ اللہ نہ کرے کہ ایسا سچ ہو، مگر بہرحال یہ تاثر ضرور ملا۔
اردو
17
40
214
16.3K
Obaid retweetledi
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
@iamfaisee تیزابی نفرت میں ڈوبا ہوا پاگل تھوڑی ہوں کہ ایک عمران خان میری سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں ہی سلب کر لے۔
اردو
0
1
2
108
Obaid
Obaid@Obaidullahkhan·
@mkw72 اس قوم کو نفرت اور تفرقات اور دائروں میں الجھا دیا گیا۔ وگرنہ پاکستانی قوم دنیا کی بہترین قوم بن سکتی تھی۔ ستر کی دہائی کے بعد سے زوال شروع ہوا تھا۔ اب کچھ اٹھان نظر آنے لگی ہے۔ اللہ قائم رکھے۔
اردو
0
1
1
150
Mubashir 🍁 مبشر
یار، آنکھیں بھر آئیں۔ ریاست نے ہماری معاشرت کے ساتھ بڑا ظلم کمایا یار۔ ہماری معاشرت کمال کر سکتی تھی۔ پاکستان وعدے کی سرزمین تھا، اور ہے۔ یہاں بےپناہ تعمیر ممکن تھی۔ ابھی بھی دعا ہی ہے کہ فوج اور آئی ایس آئی اس ملک پر رحم کریں اور وہ نہ کریں جو اپنے نیازی نطفے تک کرتے چلے آئے۔
WahReh@wahreh1

بہت خوبصورت 👇

اردو
4
9
44
2.6K
Obaid
Obaid@Obaidullahkhan·
اخلاقیات اور اصول پسندی کا تقاضا ہے کہ اگر عمران خان بھی میرے ملک کےلئے کچھ اچھا کرتا ہے تو اسکی کھل کر تعریف کروں۔ اور اگر عاصم منیر یا نون لیگ کچھ برا کرتی ہے تو اسکے خلاف بات کروں۔ مگر یہاں ذاتیات اور شخصیات سے باہر سوچ ہی نہیں ہے اور اسے ’’شعور‘‘ کا نام دیتےہیں۔
Obaid@Obaidullahkhan

معاملہ کچھ یوں ہے کہ انکی رائے نہ حقائق کی بنا پر ہے اور نہ کسی اصول کی بنا پر۔ یہ ہمیشہ یا کسی شخصیت کے حق میں بنتی ہے یا کسی شخصیت کے خلاف بنتی ہے۔ اس سے زیادہ انکی دماغی صلاحیت ہی نہیں ہے۔

اردو
0
0
1
53
Obaid
Obaid@Obaidullahkhan·
@SaboohSyed @haroon_natamam ہمارے ملک میں جو بھی اندرونی خلفشار ہے یا جو قومیت کمزور نظر آتی ہے اسکی بنیادی وجہ یہی ہے کہ ہم نے پاکستانیت کو کبھی پروان نہیں چڑھایا بلکہ عقیدوں اور فرقوں کو پاکستانیت سے بالا قرار دیتےرہے ہیں۔ حتیٰ کہ ریاستی امور بھی عقیدوں سے جوڑ دیے۔
اردو
0
0
3
64
Sabookh Syed | Journalist
@haroon_natamam ہارون صاحب ، کیا کارنامے سر انجام دینے کے لیے عقیدہ ضروری ہوتا ہے۔ ڈاکٹر عبد السلام احمدی تھے ۔ کیا احمدی ہونے کی وجہ سے وہ اچھے سائنسدان بنے ؟ اسی طرح بہت سے یہودیوں سے ایجادات منسوب ہیں تو یہ ایجادات انسانی ہیں یا عقیدے کی ؟
اردو
2
3
22
721
ہارون الرشید
ہارون الرشید@haroon_natamam·
عقیدے کی بحث الگ کہ اس کا انحصار دلائل پہ ہو گا۔کچھ کارنامے مگر امام جعفر صادق کے ماننے والوں ہی نے انجام دیے۔ تحریک پاکستان کے سب سے پرجوش حامی وہی تھے یا بریلوی۔ اسرائیل کے مقابل وہی اٹھے ۔۔یہ۔ناچیز بریلوی ہے نہ شیعہ مگر علم۔میں خیانت بڑی خیانت ہے۔
اردو
60
574
3.1K
70.1K