𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)

7.7K posts

𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) banner
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)

𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)

@AsimFoundationR

Kindness is the language which the deaf can hear and the blind can see 🇵🇰 Free Dastarkhwan for Poor and Low income people of society' Orphans and Widows

Katılım Aralık 2023
1.5K Takip Edilen6.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)
اللہ کا وعدہ ہے: "جو میری راہ میں خرچ کرے گا، میں اسے700 گنا لوٹاؤں گا!"(سورۃالبقرہ261) رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ ہے اپنی زکوٰۃ، صدقہ، خیرات ابھی مستحقین تک پہنچائیں شفاف طریقےسے مستحق خاندانوں کیلئے راشن پیکج مہینےبھرکیلئے10ہزار اکاؤنٹ ڈیٹیل کیلیےڈی ایم کریں #رمضان_كريم
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) tweet media
اردو
1
15
35
2.1K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
افسوس ان electables پہ نہیں جو بہک گئے یا ڈر گئے۔ افسوس ان پہ ہے جنہیں خان نے اپنی گود میں پالا اور سکول کی نیکر سے سیدھے واسکٹ پہنا دی
اردو
58
1.5K
4.6K
24.5K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
تحریک انصاف کے ایک وکیل ایم این اے کے امیدوار ممبرپنجاب بار جنہوں نے 804 کے نام پر ووٹ لیکر ہمارا ووٹ بیچ دیا۔انہوں نے پنجاب بار کونسل میں میرے لائسنس معطلی کیلئے درخواست دے رکھی ہے۔ @PTIofficial @SHABAZGIL @Aleema_KhanPK @agentjay2009 @tayyabarajah @ChaudhaaryAwais @salmanAraja
اردو
89
309
1K
55.7K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)
@MalikUmvi عمران خان کے جان نثار محترم پرویز اقبال اموی صاحب پلیز شئیر کنٹیکٹ نمبر یا اب کبھی آپکے ہاں بزرگوار تشریف لائیں تو مجھے ضرور میسج یا کال کیجئیے گا میں حاضر خدمت ہو جاؤں گا ان شاءاللہ ممکن سپورٹ فراہم کریں گے منتھلی بیس پر تاکہ کچھ آسانی ہو سکے
اردو
1
0
0
91
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
دردناک تکلیف دہ اج لاہور ہائی کورٹ سے واپس چار بجے چیمبر پہنچا ہے تو ایک ایسے 70 سال کے بزرگ میرے افس میں بیٹھے تھے جو نو مئی کے دو مقدمات میں بری ہو چکے ہیں اور تیسرے کا ٹرائل ان کا چل رہا ہے۔حال احوال پوچھا تو کہنے لگے جیل سے واپسی پہ پٹرول ختم ہو گیا اور جیب میں ایک روپیہ نہیں
اردو
19
220
986
21.4K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
Saima Masood
Saima Masood@Saimamasood27·
@shafqatmm1 @AsimFoundationR پیاس کہتی ہے کہ اب ریت نچوڑی جائے اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا 💔😭
اردو
2
2
6
87
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
غزہ کیلئے دعاؤں کا وقت ختم ہوا اب استغفار کا وقت ھے ہماری بخشش میں رکاوٹ کیلئے، ایک ھی وجہ کافی ہوگی کہ ہم خاموش تماشائی بن گئے غزہ جل گیا بھوک و افلاس نے زندہ در گور کر دیا قرآن میں فرمایا گیا یہود و نصارٰی تمہارے دوست نہیں ہم چلے مذکرات کے لیے یہود و نصارٰی کو تحفظ دینے
اردو
15
271
280
2.5K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کبھی کبھی رب آپ کو صحرا میں تنہا اسلئے چھوڑ دیتا ہے کہ آپ کو زم زم ملے صحرائے پاکستان سے پیغام
Shafqat Ch tweet media
اردو
52
594
1.7K
9.7K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)
اس پوسٹ کو بہت کم لوگ سمجھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔پھدو دماغ تو بلکل بھی نہیں سمجھ پائیں گے
Shafqat Ch@shafqatmm1

ایرانی وفد کو لانے والے طیارے نے پاکستان کو آگاہ کر کے اپنا ٹرانسپونڈر بند رکھا تھا اس سے وہ کمرشل طیاروں کی نگرانی کرنے والے سکینڈری ریڈار پر نظر نہیں آتا۔ ایرانی طیارے کے ساتھ ایک پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ ٹرانسپونڈر کھلا رکھ کر اڑ رہا تھا دنیا بھر کے ریڈار اس روٹ پر پاکستانی ایئر بس اے 321 طیارہ دیکھتے رہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ایرانی ایئر بس اے 300 طیارہ ٹرانسپونڈر بند کیے خاموشی سے اڑتا رہا، پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ ایرانی طیارے کو نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرا کر واپس اسلام آباد ایئر پورٹ کی جانب چلا گیا۔ اس کے علاؤہ ٹیک آف سے اسلام آباد تک اواکس اور لڑاکا طیاروں پر مشتمل فضائی نگرانی اور حفاظت کا مؤثر نظام کام کرتا رہا۔ ​پاکستان ایئر فورس اس وقت دو طرح کے اواکس سسٹم استعمال کر رہی ہے ایک چینہ سسٹم قراقرم ایگل (ZDK-03) - چینی نظام ​پاکستان کے پاس چین کے تعاون سے تیار کردہ ZDK-03 طیارے موجود ہیں۔ یہ طیارے خاص طور پر پاکستان کی ضروریات کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ ​خصوصیت: اس کے اوپر ایک بڑا گھومنے والا ریڈار (Rotodome) لگا ہوتا ہے جو سینکڑوں کلومیٹر دور تک دشمن کے طیاروں، کروز میزائلوں اور حتیٰ کہ کم بلندی پر اڑنے والی چیزوں کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ ​دوسرا سویڈن کے تیار کردہ Saab 2000 طیارے جن پر 'ایرئی آئی' ریڈار نصب ہے۔ ​خصوصیت: اس کا ریڈار گھومنے کے بجائے طیارے کی پشت پر ایک لمبی پٹی (Beam) کی صورت میں ہوتا ہے۔ یہ نظام اپنی درستگی اور الیکٹرانک جنگ (Electronic Warfare) کی صلاحیتوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ ​اواکس (AWACS) کیسے کام کرتا ہے؟ ​عام زمین پر لگے ریڈار زمین کی گولائی اور پہاڑوں کی وجہ سے ایک خاص حد سے آگے نہیں دیکھ سکتے، لیکن اواکس بلندی پر ہونے کی وجہ سے: ​پہاڑوں کے پیچھے چھپے طیاروں کو دیکھ لیتا ہے۔ ​سمندر کی جانب سے آنے والے خطرات کی قبل از وقت اطلاع دیتا ہے۔ ​کمانڈ سینٹر: یہ صرف ریڈار نہیں ہے، بلکہ فضا میں موجود ایک کنٹرول روم ہے جو اپنے لڑاکا طیاروں کو گائیڈ کرتا ہے کہ دشمن کہاں ہے اور اسے کیسے نشانہ بنانا ہے۔ ​ جب ایرانی طیارہ افغانستان کے اوپر سے گزر رہا تھا، تو پاکستان کے ان اواکس طیاروں نے سینکڑوں کلومیٹر دور سے ہی اسے اپنی "نظر" میں رکھا ہوا تھا اور وہ پورے علاقے کی فضائی تصویر (Air Picture) مانیٹر کر رہے تھے تاکہ کسی بھی غیر متوقع خطرے کو روکا جا سکے۔

اردو
0
0
3
298
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایک بات پلے باندھ لیں پی ٹی آئی نے 9 اپریل کا جلسہ ملتوی یا منسوخ نہیں کیا کیونکہ ان کا یہ جلسہ کرنے کا سرے سے کوئی ارادہ یا پلان تھا ہی نہیں وہ پھدو لگا رہے تھے سہیل آفریدی ' سلمان اکرم راجہ اور ان کی چھتری تلے باقی سب فراڈیئے ہیں اور پھدو ہیں
اردو
64
966
2.3K
12.2K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عشق عمران میں مارا جاؤں گا تو پھر مرتا کیوں نہیں ؟ @SohailAfridiISF
اردو
192
1.1K
3.3K
23K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام بھجوایا: PTI عدالت کی سہولت کاری سے یہ ایک دوسرے کو فیس سیونگ دیتے ہیں سلمان صفدر فیملی ہیں نہ سیاسی لیڈر ۔ تو ان کے نام سے سیاسی فیصلے کیسے تبدیل کرتے ہو غدار bkl
اردو
31
439
1.2K
8.2K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
😊 8 مارچ 2022 عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 149.86 روپے فی لٹر ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر 😡 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 458.49 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ساتھ بونس ھے
Shafqat Ch tweet media
اردو
154
2.9K
4.2K
89.7K
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
مورخہ 02-04-2026 کو لاہور ہائیکورٹ سے @AhilsChronicle کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ہوگئی تھی۔مورخہ 03 اپریل کی شام 8 بجے کیپ جیل لاہور سے رہا ہوکر فیملی کیساتھ گھر روانہ ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام محبان عمران کی مشکلیں آسان فرمائے ۔آمین
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv@MalikUmvi

کل ڈاکٹر صاحب کی ضمانت بعد از گرفتاری میں نوٹس ہوگئے ہیں۔عید کے فوری بعد کیس سماعت کیلئے جسٹس شہرام سرور کی کورٹ میں فکس ہوگا۔ @AhilsChronicle ان شاءاللہ

اردو
24
43
191
6.8K
Shah Nawaz
Shah Nawaz@DoulaShah·
گرافک ڈیزائننگ کا کام مجھے درکار ہے🚨 میں گرافک ڈیزائنر ہوں ملکی و غیر پرائیویٹ کمپنیوں، اوورسیز پاکستانیوں کے گرافک کے یا پولیٹیکل پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز وغیرہ کا کام کوئی دوست دلوا سکتا ہے تو برائے مہربانی مجھے گرافک ڈیزائننگ کا کام دلوا دیں.شکریہ میرے پاس جو کام تھا 4 جنوری کو وہ کام بھی بہت اہم ترین لوگوں نے چھڑوا دیا۔ میرے 4 بچے ہیں رزلٹ آنے کے بعد بچے نیو کلاس میں پرموٹ ہوئے ہیں پچھلے 2 ماہ اور اس ماہ سمیت فیسیں ادا نہیں کر سکا اور نیو کلاسز کے سلیبس نہیں لے سکا بچے سکول نہیں جارہے۔میرے گھر کے حالات بہت خراب ہیں مجھے گرافک ڈیزائنر کام کی اشد ضرورت ہے ٹویٹر فیملی، انصافینز تمام بہنوں بھائیوں سے گزارش پلیز مجھے گرافک ڈیزائننگ کا کام ڈھونڈنے اور دلوانے میں مدد کریں۔شکریہ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹک ٹاک ،فیس بک، یوٹیوب سے ارننگ کررہے ہیں میں بھی ایک سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہوں اور عمران خان کا گراؤنڈ ورکر ہوں گراؤنڈ پہ کوریج بھی کرتا ہوں اگر کوئی اس معاملے میں مدد کرسکتا ہے تو میں بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ارننگ کر سکوں گا میرا فیس بک پیج کوئی دوست مونٹایزیشن کروانے میں مدد کردے۔شکریہ نوٹ :کام کے لیے کوششیں کے باوجود جب کام نہیں ملا ہے 3 ماہ بعد مجبور ہوکر ٹویٹ لگایا ہے رہی پی ٹی آئی قیادت، ٹکٹ ہولڈرز کی بات تو وہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور گراؤنڈ ورکرز کو اگنور کرتے ہیں میرے ضلع اوکاڑہ کے تمام ٹکٹ ہولڈرز گرافک ڈیزائننگ کا کام دینا تو دور کی بات ہے وہ ورکرز کو مشکل وقت میں پوچھتے تک نہیں ہیں سب بیکار ہیں @MashwaniAzhar @shafqatmm1 @PTIofficial @TeamiPians @amalqa_ @agentjay2009 @TalatkViews @OfficialShehr @ShakirAwan88 @SHABAZGIL
Shah Nawaz tweet media
اردو
42
171
392
26.6K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweetledi
حبیب الرحمٰن خان
حبیب الرحمٰن خان@habibalrhmnpti·
جی او ایکس تیریاں کمالاں اسے کوئی پوچھنے والا نہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ میرے ساتھی میرے ساتھ ہیں🤲🤲🤲❤️❤️❤️
حبیب الرحمٰن خان tweet media
اردو
26
36
89
1.3K