Sabitlenmiş Tweet
KHAN
3.1K posts


@PTIofficial @AsehaqG ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے
اردو
KHAN retweetledi
KHAN retweetledi

@RShahzaddk @Faid455 77 سال گزر گئے اور 77 سال بعد بھی یہی جہالت والا ماحول ہوگا
اردو
KHAN retweetledi

اس بار ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے کیونکہ یہ ہمارے الیکشن کا مسئلہ نہیں ہے۔ یہ میرے اور آپ کے حلقے یا صوبے کا مسئلہ نہیں ہے یہ پاکستان کا مسئلہ ہے اور پاکستان کے عظیم اور محبوب لیڈر عمران خان کی زندگی کا مسئلہ ہے۔ انشااللہ ہم نے ایک بھی راستہ ایسا نہیں چھوڑنا جہاں ناکامی ہو اس دفعہ ہم کامیاب ہونگے انشااللہ۔وزیراعلی @SohailAfridiISF
اردو
KHAN retweetledi
KHAN retweetledi
KHAN retweetledi
KHAN retweetledi
KHAN retweetledi
KHAN retweetledi
KHAN retweetledi
KHAN retweetledi

@PTIofficial @RahimUllahMwt22 تماشائی ڈرپوک بزدل قوم
چلو بھر پانی میں ڈوب کر مر جاؤ ::
اردو

"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
KHAN retweetledi

“𝐓𝐡𝐞 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐚𝐬𝐡𝐚𝐦𝐞𝐝 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞𝐦𝐬𝐞𝐥𝐯𝐞𝐬. 𝐓𝐢𝐦𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧 𝐰𝐞 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐠𝐨𝐧𝐞 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐣𝐮𝐝𝐢𝐜𝐢𝐚𝐫𝐲. 𝐁𝐮𝐭 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐬𝐨𝐥𝐝 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐬𝐨𝐮𝐥𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐩𝐚𝐢𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐢𝐯𝐢𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬. 𝐓𝐡𝐞𝐲 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐬𝐨𝐥𝐝 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐠𝐫𝐢𝐭𝐲. 𝐓𝐡𝐞𝐲 𝐤𝐧𝐨𝐰 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐜𝐚𝐧𝐧𝐨𝐭 𝐛𝐫𝐞𝐚𝐤 𝐦𝐞, 𝐬𝐨 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐭𝐮𝐫𝐧 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐰𝐢𝐟𝐞. 𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐜𝐚𝐧 𝐚𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐧𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧𝐞 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐁𝐮𝐬𝐡𝐫𝐚 𝐁𝐢𝐁𝐢, 𝐬𝐢𝐦𝐩𝐥𝐲 𝐭𝐨 𝐛𝐥𝐚𝐜𝐤𝐦𝐚𝐢𝐥 𝐦𝐞. 𝐒𝐡𝐞 𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐬 𝟐𝟒 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐢𝐬𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐞𝐱𝐜𝐞𝐩𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝟑𝟎 𝐦𝐢𝐧𝐮𝐭𝐞𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐦𝐞 𝐩𝐞𝐫 𝐰𝐞𝐞𝐤 - 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐯𝐞𝐧 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐨𝐟𝐭𝐞𝐧 𝐢𝐠𝐧𝐨𝐫𝐞𝐝. 𝐈𝐭 𝐢𝐬 𝐮𝐧𝐢𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐫𝐦 𝐰𝐨𝐦𝐞𝐧, 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐞𝐥𝐝𝐞𝐫𝐥𝐲 - 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐦𝐨𝐭𝐢𝐯𝐞𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐩𝐥𝐚𝐢𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐥𝐞𝐚𝐫. 𝐓𝐡𝐞 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐣𝐮𝐬𝐭𝐢𝐜𝐞 𝐢𝐧 𝐚 𝐬𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲. 𝐓𝐡𝐞𝐲 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐚𝐬𝐡𝐚𝐦𝐞𝐝 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞𝐦𝐬𝐞𝐥𝐯𝐞𝐬.”
- 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
#ShameOnJudges
#FreeImranKhan
English
KHAN retweetledi
KHAN retweetledi

یہ ڈاکٹر حسـام ابو صفـیہ ہیں، ایک فلسطینـی ڈاکٹر جنہیں شمالی غـزہ کے کمال عـدوان ہسپتال کے اندر سے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اسرائیلـی حملوں میں زخمی ہونے والے فلسطینــیوں کا علاج کر رہے تھے۔
اسرائیـــلی فوج نے اُن سے بارہا ہسپتال چھوڑنے کا مطالبہ کیا اور اسے بم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی، لیکن ڈاکٹر حـسام نے زخمیوں کو چھوڑنے سے انکار کر دیا۔
انہیں 2024 میں بغیر کسی الزام کے گرفتار کر لیا گیا۔
انہیں زیرِ زمین ایک بند کوٹھڑی میں رکھا گیا جہاں سردیوں میں بھی کوئی بستر یا گدا فراہم نہیں کیا گیا۔
اب ان کی صحت انتہائی تشویشناک ہے۔ وہ جان بوجھ کر بھوک رکھنے اور انتہائی ناقص خوراک (جیسے دن میں صرف دو چمچ چاول اور تھوڑی سی روٹی) کی وجہ سے 40 کلو سے زیادہ وزن کم کر چکے ہیں۔
اس کے علاوہ وہ دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، نظر کی کمزوری اور جلدی بیماریوں میں مبتلا ہیں، جبکہ ان کا جسم بھی انفیکشن کا شکار ہے۔
انہیں شدید جسمانی اور ذہنی تشدد، مار پیٹ اور تذلیل کا سامنا ہے، اور انہیں کوئی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ان کی چار پسلیاں بھی ٹوٹ چکی ہیں۔
یہ معلومات 2026 کے اوائل تک الجزیرہ، بی بی سی، ایمنسٹی اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس پر مبنی ہیں۔
ڈاکٹر حسـام ابو صـفیہ کا حال ان 20 ہزار سے زائد فلسـطینی قیدیوں جیسا ہے جو اسرائیـلی جیلوں میں قید ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچے۔
خدارا سستی نہ کریں، اور ان کی آواز کو دنیا بھر تک پہنچائیں۔
فطـــــــوبـی للغـــــــــربـاء

اردو














