Riz

14.1K posts

Riz banner
Riz

Riz

@greenish70

if I can’t do great things, I can do small things in great way………………… NO DM🚫🚫🚫❌❌💯FB 💯FB

Katılım Nisan 2022
9.6K Takip Edilen11K Takipçiler
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
مجھ سے بھی بڑا ایک ہے مگر وہ آج کل اندر ہے 😉
Muhammad Saim Khan@Nelsonmand49490

@xadeejourno بندہ جوانی میں جتنا بھی بدکردار ھو۔۔مگر بڑھاپے میں کم از کم اتنا بے ضمیر اور بے شرم نھیں ھوسکتا جتنا یہ مبشر زیدی ھے۔

اردو
384
313
1.9K
46.4K
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
عالیہ حمزہ کے بعد اگر کوئی انسان پنجاب کو موبلائز کر سکتا ہے ، تو وہ صرف ایک آدمی ہے "مہر عبدالستار" اُس کو آگے لانا چاہیئے اب۔۔۔ آپ لوگوں کی کیا رائے ہے۔۔۔؟
اردو
41
139
799
6.8K
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
کیا زندگی ہے بیچاروں کی ۔۔ عمران خان کے بعد انکے بیٹوں پر بھی بھونکنا پڑ رہا یے😂
Tahir Malik tweet mediaTahir Malik tweet media
اردو
26
162
583
5.1K
Riz
Riz@greenish70·
@K4mi_i بغیرت پٹواری
اردو
0
0
1
5
K A M I
K A M I@K4mi_i·
بے غیرت منافق خاندان
K A M I tweet media
اردو
259
602
1.7K
24.3K
Riz retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم کا اقوام متحدہ میں مکمل تقریر جس کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اس اوریجنل ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
اردو
31
5K
11.2K
78.3K
Riz
Riz@greenish70·
@wajih_sani پٹواری ہو اور پڑھا لکھا ہو۔۔ممکن نہیں۔۔بغیرت انسان
اردو
0
0
0
2
Riz retweetledi
Dawn.com
Dawn.com@dawn_com·
The claim that a viral clip shows former prime minister Imran Khan's son Kasim demanding the suspension of Pakistan’s GSP+ status with the European Union at a UNHRC summit is false. dawn.com/news/1985574/f…
English
321
6.3K
12.8K
766.9K
Riz retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عمران خان کے بچوں کو چاہئے کہ وہ انگریزی میں ٹویٹ کرنے سے پرہیز کریں تاکہ ن لیگ کے نیم خواندہ سپورٹرز اس انگریزی کا غلط اردو ترجمہ کر کے جھوٹا پروپیگنڈا نہ کرتے پھریں۔ 🙏🤦 خواجہ آصف صاحب سے لے کر گلی محلے میں نائی کی دوکان پر بیٹھے پٹواری نے پاکستان کا GSP + سٹیٹس ختم کرنے کی بات کرنے کا غلط الزام عمران خان کے بیٹے پر لگا دیا۔ ایک ایسی بات جو اس نے کہی ہی نہیں، بلکہ الٹا اس نے تو پاکستان کی حمایت میں بات کی تھی۔ لیکن اس جہالت کے ٹوکرے پر مبنی جماعت کو کوئی کیا ہی عقل کی بات سمجھاۓ۔
اردو
100
1.7K
5.3K
65.1K
Riz
Riz@greenish70·
کیسے کیسے لوگ پاے جاتے ہیں پاکستان میں تصدیق کے بغیر ویڈیو share بھی کر رہے ہیں..حد ہے
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN

ڈان کی اس خبر کے مطابق سوشل میڈیا پر 25 مارچ سے ایک وائرل دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ قاسم خان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس (GSP+) اسٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ کیا، لیکن آئی ویریفائی پاکستان کی تحقیقات نے اسے مکمل طور پر غلط ثابت کیا؛ یہ ویڈیوز جنہیں اے آر وائی نیوز، تھرزڈے ٹائمز اور شخصیات جیسے شہزاد غیاث شیخ اور وجاہت کاظمی نے شیئر کیا، لاکھوں ویوز حاصل کر گئیں جن میں ایک ویڈیو 960,000 جبکہ دیگر 310,000، 203,000 اور 170,000 ویوز تک پہنچیں، حتیٰ کہ خواجہ آصف نے بھی اسے شیئر کیا؛ تاہم جنیوا میں مکمل تقاریر کے ریکارڈ سے واضح ہوا کہ قاسم نے صرف اپنے والد عمران خان — جو 2023 سے اڈیالہ جیل میں £190 million کیس میں قید ہیں — کی حالت، تنہائی، طبی سہولت کی کمی، ملاقاتوں پر پابندی، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور انسانی حقوق کے مسائل پر بات کی، انہوں نے بتایا کہ وہ 3 سال سے اپنے والد سے نہیں ملے اور حالات کو ممکنہ طور پر تشدد کے برابر قرار دیا، ساتھ ہی پاکستان کی جی ایس پی پلس (GSP+) کے تحت 27 عالمی معاہدوں کی ذمہ داریوں کا ذکر کیا، لیکن کہیں بھی اس اسٹیٹس کو ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا بلکہ بعد میں واضح کیا کہ وہ اس کے جاری رہنے کے حامی ہیں تاکہ عوام کو نقصان نہ ہو، اسی طرح ذلفی بخاری سے متعلق بھی یہی غلط دعویٰ سامنے آیا جسے مسترد کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے بھی اسی اجلاس میں جی ایس پی پلس (GSP+) برقرار رکھنے کی حمایت کی، یوں یہ سارا وائرل بیانیہ سیاق و سباق سے ہٹ کر اور گمراہ کن ثابت ہوا۔ dawn.com/news/1985574

اردو
0
0
1
21
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اللہ نے جب عمران خان کو موقع دیا تو وہ اللہ سے مدد طلب کرنے کی بجائے بندے پورے کرنے کے لیے ایجینسیوں سے مدد طلب کرتے رہے۔ قول اور فعل میں ایسا تضاد کہ خدا کی پناہ۔ “پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو” کو اسپیکر اور وزیراعلی بنا دیا۔ آئی ایم ایف کے پاس جانے پر خود کشی کرنے کی بجائے فخر کرتے رہے اور نیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ جس جرنیل نے چار سال تک ہاتھ باندھے رکھے، اُن بندھے ہاتھوں سے جنرل باجوہ کے “ناز” اُٹھاتے رہے اور قصیدے پڑھتے رہے۔ اور آپ پھر بھی اپنی سیاست بچانے کے لیے اور سوشل میڈیا کے جتھوں سے بچنے کے لیے اُسی شخص کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI

اللّٰہ ہر کسی کو ایک موقع ضرور دیتا ہے۔ جب وہ موقع آئے تو اللّٰہ سے مدد طلب کرو اور اپنے قول و فعل پہ پکے اور نیت کے سچے رہو۔ اپنا مقصد پا لو گے۔ انشاءاللّٰہ

اردو
247
318
1.1K
39K
Riz
Riz@greenish70·
اسرائیل اور ٹرمپ سے محبت کرنے والوں کے علاوہ تمام پاکستانیوں کو دلی عید مبارک۔
اردو
0
0
1
40
Riz
Riz@greenish70·
@ZafarNaqviZN یہ صرف اور صرف بغض ہے سر جی
اردو
0
0
0
22
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
حضور آپ کو نہیں معلوم جب ایسی ملاقات ہوتی ہے سب کے موبائل جمع ہو جاتے ہیں اب کی بار بھی ایسا ہی ہوا، باقی آپ کو کون سا غیر جانبدار سورس چاہیے، وہاں جتنے علماء تھے سب ایک ہی بات کر رہے ہیں اور سب سے بڑی بات دوسری طرف سے کوئی تردید آئی؟ نہیں آئی، آپ کے خیال میں اتنے طاقتور حلقوں پر دن دہاڑے الزام لگا دیا گیا ہے؟ یہ معذرت کیساتھ آپ کی خوش فہمی ہے؟ غلط فہمی ہے؟ یا انتہائی معذرت کیساتھ کوئی بغض ہے جو آپ کی صحافت کو گہنا رہا ہے؟
Azaz Syed@AzazSyed

@AhmadFarhadReal کیا ہمارے پاس پوری گفتگو کا کوئی غیر جانبدار اور قابل بھروسہ حوالہ موجود ہے ؟ اگر ہے تو مجھے لنک ضرور شیئر کیجیے

اردو
3
22
113
5.1K
Riz
Riz@greenish70·
@Shafiqbuneri76 آپ کو بھی عید مبارک ماسٹر صاحب...
اردو
0
0
1
13
Shafiq Buneri
Shafiq Buneri@Shafiqbuneri76·
میرے ٹویٹر کے تمام فالوورز،دوستوں اور بہن بھائیوں کو چاند رات مبارک ہو۔۔۔ ❤️❤️❤️❤️ #قومی_زبان
Shafiq Buneri tweet media
اردو
5
2
22
271
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
@muneebfaruqpak بھائی تُم اور فیصل واوڈا DG ISPR کیوں نہیں لگ جاتے؟ جب ہر خبر تُم دونوں نے ہی ”سیکیورٹی ذرائع“ کے نام پر دینی ہے تو باقاعدہ عہدہ لے لو۔ ایک دن کو DG اور ایک رات کو۔ دن رات خبریں دینا۔
اردو
18
237
1.5K
17.9K
Muneeb Farooq
Muneeb Farooq@muneebfaruqpak·
🚨 🚨 Credible security sources Vehemently Reject News items circulating on social media about some changes in Premier Intelligence Agency. These type of news items are “Utterly baseless & frivolous”. Sources said. Security sources while commenting also added that it has been repeatedly underscored that unnecessary commentary about the promotions and postings of military officials must not be made freely. This type of unwarranted commentary or propaganda will certainly attract punitive legal action subject to law. Sources added.
English
107
71
429
168.8K
Riz
Riz@greenish70·
@ahmadwaraichh @Khan_0z جہاز کی ruining بھی تو پوری کرنی ہے جانب
اردو
0
0
0
15
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
گلف اسٹریم کا خریدا گیا لگژری جہاز 8 مارچ کو لاہور سے ویانا (آسٹریا) گیا ہے۔ کون گیا ہے علم نہیں، کیوں گیا ہے یہ بھی علم نہیں 7 مارچ کو عوام کیلئے پیٹرول مہنگا ہوا، 8 مارچ کو جہاز ویانا چلا گیا
Ahmad Warraich tweet media
اردو
63
1.7K
4.5K
75.9K