
@police_jhelum جہلم پولیس ٹیچرز کو مردم شماری میں حفاظت کے لیے پولیس والا کیوں نہیں دے رہی۔
دو دو شمارکنندہ کے ساتھ ایک پولیس والا ۔
اس پر نظر ثانی کریں ۔
اردو
PEA OFFICIAL
411 posts









سابقہ حکومتی وفاقی کابینہ، جسمیں صرف ایک خاتون وزیر شامل تھیں؛ خوش آئند ہیکہ نئی کابینہ میں 5خواتین وزراء/مشیر شامل ہیں جن میں سے ہر ایک انتہائی قابل اور دبنگ ہے۔ شیری رحمان، مریم اورنگزیب، شازیہ مَری، حنا ربانی کھر، عائشہ غوث پاشا 👏🏼اپنے اپنے شعبوں کی انتہائی لائق خواتین۔