پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب
1.1K posts

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب
@PEAPUNJAB11
پنجاب بھر کے ریگولر و کنٹریکٹ ایجوکیٹرز کی نمائندہ تنظیم
Punjab Katılım Şubat 2020
249 Takip Edilen4.1K Takipçiler
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب retweetledi

@Rauf_AFR2 فتنہ الخوارج اور را ایک ہی سکے کے دو رُخ
- فتنہ الخوارج نے آج اپنی پریس ریلیز میں وہی پرانی فیک تصاویر شیئر کی جو را سے جڑے اکاؤنٹ کل رات سے چلا رہے ہیں
- ثابت ہے کے فتنہ الخوارج اور ہندوستانی را یک جان ہیں


اردو
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب retweetledi

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع فیصل آباد کی قیادت نے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور میڈم عظمی جبیں راجہ ایم پی اے کو فیصل آباد آمد پر خوش آمدید کہا۔ اور ضلعی و صوبائی سطح کے مسائل ڈسکس کیے۔
@RanaSikandarH
@pea_punjab


Lyallpur, Pakistan 🇵🇰 اردو

@baba_e_mahdi1 @NadraPak لیٹ اندراج ہوتا ہے پھر۔ لیٹ اندراج کا فارم فل کر کے ایک اشٹام پیپر پر دوگوہوں کے سائن کروا کے اے سی آفس سے سائن کروانے پڑتے ہیں اور لیٹ فیس بھی دینی پڑتی ہے
اردو

نادرا گائیڈ – 18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم یا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
-بچے کے کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ کے ہمراہ والدین میں سے کوئی ایک یا عدالت سے متعین سرپرست (گارڈین) تشریف لائیں
-دونوں والدین موجود ہوں تو ایک درخواست دہندہ اور دوسرا تصدیق کنندہ ہو گا
-اگر والدین میں سے کوئی ایک موجود ہوں تو درخواست فارم کی تصدیق گزیٹڈ آفیسر یا عوامی نمائندے (ایم این اے، ایم پی اے یا بلدیاتی اداروں کے عہدیدار اور ارکان) سے کرانا ہو گی۔
-شناختی کارڈ کے لئے بچے کی موجودگی لازم ہے۔ بچے کی تصویر اور 10 سال سے زائد عمر بچوں کے فنگرپرنٹس بھی لئے جائیں گے
نوٹ: یونین کونسل میں کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ کی سہولت نہ ہونے پر یونین کونسل کا مینوئل پیدائش سرٹیفکیٹ یا سکول سرٹیفکیٹ قابل قبول ہو گا۔
درست رہنمائی سے فائدہ اٹھائیں – شناختی دستاویزات بآسانی بنوائیں
مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے:
چوبیس گھنٹے ہیلپ لائن:
051111786100
برائے موبائل صارفین:
1777
نادرا ویب سائٹ:
nadra.gov.pk
اردو
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب retweetledi

وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی صاحب کا شکریہ جنہوں نے میری درخواست پر پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو وفاقی حکومت کے ملازمین اور پینشنرز کے برابر ریلیف دیا اور لاکھوں سرکاری ملازمین اور پینشنرز کی دعائیں اپنے نام کی ہیں۔ صوبہ پنجاب کے سرکاری ملازمین کو 35 فیصد اور پینشنرز کو ساڑھے 17 فیصد اضافہ مبارک ہو۔ اپنے بھائیوں بہنوں سے وعدہ ہے کہ معاشی بدحالی، غریبی اور مہنگائی کے اندھیرے مٹا کر رہیں گے، ان شاءاللہ
اردو









