نواز کا سپاہی

1.2K posts

نواز کا سپاہی banner
نواز کا سپاہی

نواز کا سپاہی

@PMLN_007

نواز شریف میرا لیڈر | مسلم لیگ (ن) میرا نظریہ | عوام کی خدمت میرا مشن ایک کارکن، ایک مشن – مسلم لیگ (ن) کی کامیابی!

Katılım Mayıs 2020
3.8K Takip Edilen2.6K Takipçiler
نواز کا سپاہی retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
اب سیف سٹی کا جال صرف لاہور تک محدود نہیں بلکہ پورے پنجاب میں پھیل رہا ہے، وزیراعلی پنجاب کا خواب “محفوظ پنجاب” اب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز
اردو
41
87
498
15.9K
نواز کا سپاہی retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
ربَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
Aftab khan Niazi tweet media
فارسی
2
16
62
455
نواز کا سپاہی retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
ٹائیگر صحافیوں والی حرکتیں اور جھوٹی خبریں دینے والے اپنی تشریح اپنے پاس رکھیں ۹ مئی والے دہشتگروں ،انکے کارندےاور سہولت کار ملک کے دشمن ہیں اور یہ قوم کا فیصلہ ہے ،ہم سب مل کر اس فتنے کا مقابلہ کریں گے
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

مریم نواز کی خاص خاتون وزیر تصدیق کر رہی ہیں کہ عمران خان کا جیل میں ہونا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے عدالت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں اور اس پر یہ خوش بھی ہیں۔

اردو
344
253
887
55.1K
نواز کا سپاہی retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
میاں صاحب یہ دل کتنی بار جیتیں گے🥺💝
اردو
44
314
984
8.6K
نواز کا سپاہی retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
بولو اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے بولو
اردو
112
245
802
86.6K
نواز کا سپاہی retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
یہ رحمان بونیری ہے افغانستان کا پرانا پرچم گلے میں ڈال کر ناچ رہا ہے اس تقریب میں ہارون باچا گانا گا رہا ہے۔ افسوس! دونوں کے اپنے علاقے حالیہ سیلاب سے اجڑ گئے، رحمان بونیری کا اپنا گاوں برباد ہوا، باچا کے صوابی میں پورا گاوں اجڑ گیا، خیبر پختونخواہ میں 700 جنازے اٹھے، اربوں کا نقصان ہوا، لاشیں آج بھی ملبے تلے ہیں۔ان خبیث قوم پرستوں کو یہ توفیق بھی نہ ہوئی کہ اپنے جشن کو چند دن کے لیے ملتوی کر دیتے۔ سوات، باجوڑ، بونیر، صوابی اور مانسہرہ کے لوگ کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار امداد کے منتظر ہیں۔ لیکن یہ خبیث جشن منانے میں مصروف ہیں۔ رحمان بونیری کی غلاظت دیکھیں کہ اس کے اپنے رشتہ دار بھی متاثرین میں شامل ہیں، مگر اسے پرواہ نہیں۔ یہ پاکستان کے دکھ سے لاتعلق، افغانستان کے پرچم کے ساتھ ناچنے اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں لگے ہیں۔ یہی ہے نام نہاد قوم پرستوں کا اصل اور غلیظ چہرہ، جو اپنی دھرتی کے دکھ بھول کر پرچمی خلقی آقاؤں کو خوش کرتے ہیں۔
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
137
496
1.2K
76.4K
نواز کا سپاہی retweetledi
Fahad A butt
Fahad A butt@fahadali_butt·
Thank you for remembering such kind words for me.
English
0
3
2
38
نواز کا سپاہی retweetledi
Fahad A butt
Fahad A butt@fahadali_butt·
کراچی کے علاقے مومن آباد میں تین منزلہ عمارت گر گئی عمارت گرنے کے بعد ریسکیو اہلکار جائے وقوع پر پہنچے، جب کہ پولیس بھی موقع پر پہنچ رہی ہے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عمارت کے ملبے تلے کئی افراد دبے ہوئے ہیں #karachirain
Fahad A butt tweet media
اردو
0
4
6
98
نواز کا سپاہی retweetledi
Fahad A butt
Fahad A butt@fahadali_butt·
کراچی میں سب ستیا ناس ہوا پڑا ہے۔ سوائے پاکستان مسلم لیگ ن کے بنائے گرین لائن پراجیکٹ کے ، واحد ٹرانسپورٹ کا نظام ہےجو اپنے بہترین انفراسٹرکچر کے سبب انتہائی تیز بارش میں بھی بغیر روکاوٹ چلتا رہا شکریہ نواز شریف شکریہ شہباز شریف 💚🇵🇰 #Karachi #KarachiMonsoon #KarachiRains
Fahad A butt tweet media
اردو
4
16
22
482
نواز کا سپاہی retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
پشاور: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور شانگلہ کے ساحل خان کی عیادت کی، جو حالیہ سیلاب میں زخمی ہوئے تھے۔ وزیر نے فوری علاج کے انتظامات کیے، ہسپتال عملے کی حوصلہ افزائی کی اور اپنے سیکرٹری کو خصوصی نگہداشت جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر مسلم ڈاکٹرز فورمز کے صدر ڈاکٹر عمر رحمان بھی موجود تھے۔
اردو
5
59
223
2K
نواز کا سپاہی retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
انجینئر امیر مقام کی سیاست ، عوام کی خدمت، عبادت کے جذبے سے۔
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
19
56
442
8.5K
نواز کا سپاہی retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سیلاب متاثرین کے دکھ درد میں شریک، متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet mediaKhadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
4
41
207
2.2K
نواز کا سپاہی retweetledi
SHAHID CHOWDHRY
SHAHID CHOWDHRY@MShahid8480·
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا دورہ جاپان کامیابی کی طرف رواں دواں جاپان کے شہر یوکو ھاماں کا دورہ، بندرگاہ بھی گئیں ۔ مختلف شعبوں میں تعاون کی یاد داشتوں پر دستخط کیے گئے ۔ اس دورہ سے ترقی کی راھیں کھلیں گی انشاء اللہ ۔ @MaryamNSharif @Shahid8482
SHAHID CHOWDHRY tweet mediaSHAHID CHOWDHRY tweet mediaSHAHID CHOWDHRY tweet mediaSHAHID CHOWDHRY tweet media
اردو
2
5
8
92
نواز کا سپاہی
نواز کا سپاہی@PMLN_007·
بلکل۔ فہد بٹ سہی معنوں میں سندھ کے ورکرز کی آواز ہے۔ اب یہ لیڈرشپ کا کام ہے کہ اسے اختیارات دیے جائیں تاکہ سندھ کے ورلرز میں جو مایوسی ہے اسکا کچھ ازالہ کیا جا سکے۔
Shahid Yousaf (YMT.Karachi)@Shahid_721

Whether it is a party program or a public gathering, we have always seen Youth Media Team President Fahad Butt at the front line. I respectfully request the leadership of PMLN to not only acknowledge his responsibilities but also enhance his powers and authority.

اردو
1
1
4
73