Memoona Bukhari

20.9K posts

Memoona Bukhari banner
Memoona Bukhari

Memoona Bukhari

@sency_queen

Trainer & Educationist Dist LHR PTI Vice president(Ex) Lahore. Master Trainer PTI Election. Media Management coordinator. Azadi Razakar Supervisor.

Lahore, Pakistan Katılım Mart 2022
2.6K Takip Edilen3K Takipçiler
Memoona Bukhari retweetledi
Ghulami Namanzoor
Ghulami Namanzoor@MHB_PTI·
@khurram2247 @AAKLodi @MashwaniAzhar @agentjay2009 جب سے شہریار بخاری کا ٹٹو علی ملک پی ٹی آئی سوشل میڈیا میں داخل ہوا ہے تب سے پی ٹی آئی آفیشل کا ٹویٹر پر جنازہ نکل گیا ہے
اردو
0
1
1
15
Memoona Bukhari retweetledi
رنگیلا
رنگیلا@khurram2247·
اظہر مشوانی، جبران الیاس اور علی ملک یہ پی ٹی آئ کی ویب سائیٹ کیوں بیچ رہے ہو؟ @MashwaniAzhar @agentjay2009 ڈرو اس دن سے جب لوگ آپ پر اللہ کی لعنت بھیج رہیں ہونگے
رنگیلا tweet media
اردو
8
32
60
1K
Memoona Bukhari retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
میں ہر سوموار کو اڈیالہ جیل جاتا ہے یہ مجھے اندر تو نہیں جانے دیتے لیکن میں باہر سے جیل کی دیواروں کو دیکھ لیتا ہوں اور سوچتا ہوں عمران خان اس جیل میں ہے عمران خان کی بہنوں کو ملا تو دل کو سکون ہوا ایک بچہ جو عمران خان کی زیارت کے لیے ہر ہفتے فیصل آباد سے اڈیالہ جیل آتا ہے
اردو
0
239
842
6.2K
Memoona Bukhari retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
جو چاہیے لے جائیں جنگ کے بعد ادائیگی کر دیں، ایرانی دکاندار کے سوشل میڈیا پر پیغام نے سب کے دل جیت لیے
اردو
8
934
4.4K
56.5K
Memoona Bukhari retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ایک بات تو کنفرم ہوگی ھے حیدر کی گرفتاری میں ہمارے اپنے ملوث ھے ان شاءاللہ ان کو اللہ ضرور زلیل وخوار کرکے پارٹی سے نکالے گا میرے بیٹے کی ناحق گرفتاری اور میرا صبر ضرور تم پر پڑے گا
اردو
20
157
456
2.5K
Memoona Bukhari retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
کُچھ نہیں کر پائے یہ لوگ خان کے لیئے۔۔۔۔ اُسے اکیلا کر دیا ، اُس کے نام کا کھانے والے ، اُس کے نام پر عیاشیاں کرنے والے ، اُسی کو بھول چُکے ہیں۔۔۔
اردو
14
192
570
4.2K
Memoona Bukhari retweetledi
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
Butchers of Justice- Hall of Fame!
Jibran Ilyas@agentjay2009

On this #PakistanDay, I question these judges who work so hard to achieve these prestigious posts of their country, but when time comes to give justice at the highest level, they either get sold, get threatened or blackmailed. #ShameOnJudges They are robbing their generations of their identity. Who would introduce themselves as relative of judges who gave verdicts like Bat Symbol Snatching, Iddat Case, Reserved Seats, etc.? These judges have a choice of resigning if there is a force who is not letting them deliver justice.

English
75
2K
3.8K
29.5K
Memoona Bukhari retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں انسانی بنیادوں پر صدر ٹرمپ سے ملتمس ہوں کہ کرونا کےانجام تک ایران پر سےپابندیاں ہٹالی جائیں۔ایرانی عوام کو ناقابل بیان مصائب کاسامنا ہےکیونکہ بندشیں کرونا کیخلاف ایران کی مدافعتی کاوشوں کو نہایت منفی اندازمیں متاثرکررہی ہیں۔اس وباء سےنمٹنے کیلئےانسانیت کا یکجا ہونا ناگزیر ہے۔
اردو
2.6K
7.2K
32.2K
0
Memoona Bukhari retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
علیمہ اپا کی پوتی ماشاءاللہ
Farzana Saeed tweet media
اردو
16
378
2K
7.9K
Memoona Bukhari retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان سے بڑا پاکستانی پاکستان نے پچھلے اٹھہتر سال میں پیدا ہی نہیں کیا۔
Enkidu Reborn tweet media
اردو
88
1.2K
3.4K
16.9K
Memoona Bukhari
Memoona Bukhari@sency_queen·
ملکی سیاست دلچسپ مرحلے میں داخل. ایک طرف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے تیار. دوسری طرف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ہری پور ضمنی الیکشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کے لیے الیکشن کمیشن کو اسٹیبلشمنٹ کے اشارے کا انتظار.
اردو
0
1
1
17
Memoona Bukhari retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آج 24 مارچ کو حسان نیازی کی یوم پیدائش ہے اس لئے بطور خراج تحسین آج یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
اردو
41
1.8K
4.3K
23.3K
Memoona Bukhari retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن سوال ہوا کیا آپ سیاست میں آ چکی ہیں، علیمہ نے جواب دیا آپ سب کو کیوں لگتا ہے کہ ہم بہنیں یا ہمارے بچے سیاست میں آنا چاہتے ہیں ہم یہاں اپنے بھائی کیلئے آتی ہیں مگر اصل مسلہ یہ ہے کہ پاکستان کی سیاست کیونکہ آج تک موروثیت کے گرد گھومتی آئی ہے تو آپکو بھی یڑھی لگتا ہوگا مگر میں یہ یکسر مسترد کر چکی ہوں ہم یہاں فقط اپنے بھائی کیلئے آتی ہیں، پھر عمران خان کے بچوں کے ویزوں پر علیمہ نے کھل کر جواب دیا انہو نے کہا یہ جان بوجھ کر یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کے بچے NICOP پر پاکستان آئیں اسی لئے انکو برطانوی پاسپورٹ پر ویزے نہیں دے رہے پہلے بھی 6 ماہ تک نہیں دئیے اب دوبارہ ہم نے آج سوا دو ماہ سے apply کیا ہوا ہے نہ دیتے ہیں Reject کرتے ہیں حالانکہ 1 گھنٹے میں ویزہ ملتا ہے، یہ کون ہوتے ہیں شرط رکھنے والے کہ آپ NICOP پر سفر کریں وه Expire ہو چکے ہیں جو ویزے نہیں دے رہے وو NICOP کیسے Renew کریں گے انکو پتہ ہے کہ NICOP والا معاملہ لمبا ہوگا اس لئےبہانے بنا رہے ہیں اور لوگوں سے کہتے ہیں کہ بچے اپنی مرضی سے باپ سے ملنے نہیں آ رہے، پھر ایران پر علیمہ نے کہا کہ ایران نے جس طرح کھڑے ہو کر دکھایا ہے انہوں نے بتایا ہے کہ شہادت صرف مانگنے سے نہیں ملتی شہادت کیلئے لڑنا پڑتا ہے. اڈیالہ کے باہر علیمہ خان کی گفتگو
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
3
86
278
6.8K
Memoona Bukhari retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
تحریک انصاف کے اسمبلیوں میں بیٹھنے کا عمران خان کو سخت نقصان ہو رہا ہے اور عاصم منیر اور ساتھیوں کو فائدہ۔ کے پی کے علاوہ باقی اسمبلیوں سے باہر آنا چاہیئے تھا۔ ممبران سسٹم کا حصہ بن چکے۔ اور سسٹم نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے۔ کے پی میں حکمت عملی تبدیل کرنا ہوگی۔
اردو
215
3.6K
10.6K
102.1K
Memoona Bukhari retweetledi
Noreen Niazi
Noreen Niazi@Noreen_KhanPK·
To my dearest Hassan, my warrior, my pride, Happy Birthday. I am more proud of you today than I have ever been. Your struggle is noble, and your conviction is a light in this darkest hour. Like your Mammu, you chose the difficult path of truth to obtain the Pakistan that Iqbal dreamed of and Ali Jinnah fought for. Knowing that you spend your days learning the Quran is the greatest comfort to your Amma’s heart. In that sacred knowledge, you are strengthening your soul, finding resilience, and walking the path of our all pious predecessors who were also often oppressed by the powers of their time. Let every ayah you learn be a shied against despair, and every chapter a reminder that victory belongs to those who are patient and steadfast. Remember the words of the Creator: "Do not think that Allah is unaware of what the wrongdoers do" (Surah Ibrahim, 14:42)
Noreen Niazi tweet media
English
396
7K
22.6K
141.1K
Memoona Bukhari retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
پی ٹی آئی کی قیادت خرم ذیشان کے حوالے کرنی چاہئیے، کیونکہ خرم سینیٹر ہوتے ہوئے بھی وہ واحد شخص ہے جس کے لئیے ویلاگرز آ کر تعریفوں والے ویلاگز نہیں کرتے۔ سمجھ داروں کے لئیے نشانیاں ہیں۔
اردو
54
1.8K
7.3K
48.4K
Memoona Bukhari retweetledi
Shah Nawaz
Shah Nawaz@DoulaShah·
انصافین میرا اکاؤنٹ بار بار رپورٹ ہورہا ہے ریچ مکمل ختم ہو گئی ہے اس سے پہلے اکاؤنٹ سسپینڈ ہو تو پلیز سب بہن بھائی کمنٹ، ریٹویٹ،فالو @DoulaShah کرکے سپورٹ کریں۔شکریہ
Shah Nawaz tweet mediaShah Nawaz tweet mediaShah Nawaz tweet media
اردو
10
23
29
592
Memoona Bukhari retweetledi
Shah Nawaz
Shah Nawaz@DoulaShah·
جن کی #جوانیاں جیلوں میں ختم ہو رہی ہیں #عید پہ ان نوجوانوں کو بھول نہ جانا۔ میری عمر کے بے شمار نوجوان آج بھی جیلوں میں بے گناہ قید ہیں ان کی عید بھی اپنے گھر والوں سے دور 8/8 تنگ سیل میں گزرے گی ان کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے اپنے لیڈر عمران خان کے سنگ پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے آواز بلند کی۔ یہی نوجوان پاکستان کا اصل سرمایہ اور مستقبل ہیں۔ @PTIofficial
Shah Nawaz tweet media
اردو
8
271
404
4.6K
Memoona Bukhari retweetledi
آزاد
آزاد@AzadiAI·
بے شرم ضمیر فروش جج یحی خان آفریدی سپریم کورٹ
آزاد tweet media
اردو
29
1.3K
2.7K
13.6K