PRP OFFICIAL

1.8K posts

PRP OFFICIAL banner
PRP OFFICIAL

PRP OFFICIAL

@PRP_PAKISTAN

Pakistan Reform Party (PRP) Pakistan Reform Party mission is to Make Pakistan a better bussiness state By providing every possible opportunity to our citizens

Pakistan Katılım Şubat 2018
2.2K Takip Edilen19.4K Takipçiler
PRP OFFICIAL retweetledi
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
قطر 11571 مربع کلومیٹر پاکستان 881913 مربع کلومیٹر قطر دفاعی بجٹ 14 ارب ڈالر پاکستان 9 ارب ڈالر یعنی پاکستان قطر سے 6 ارب ڈالر کم بجٹ میں 56 قطر جتنے ملکوں جتنی جگہ کی حفاظت کرتا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈیا کا جینا حرام کرکے رکھا ہے جب وہ زرا آنکھ دکھائے چنڈے مار مار کے بوتھا لال کر دیتا ھے جبکہ انڈیا کا دفاعی بجٹ 77.4 ارب ڈالرز پاکستان سے 8 گنا زیادہ ہے انڈیا آبادی میں اس سے چھ گنا اسلحے میں دس گنا اور جگہ میں ساڑھے تین گنا بڑا ہے پاکستانیوں اللہ کا شکر کرو الحمدللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد افواج پاکستان زندہ
اردو
222
1.1K
4.7K
199.8K
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
کیا آپ قطر کے ساتھ ہیں؟
ترکیہ اردو tweet media
اردو
2K
462
5.8K
210.9K
PRP OFFICIAL retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ نیپال کی وزیر خارجہ ڈاکٹر آرزو ہیں آپ ان کی بے بسی دیکھیں چہرے پر خوف دیکھیں ہماری الیٹ اشرافیہ حکمرانوں کو گردانوں میں سریا اور تکبر بھرنے سے بہتر ہے اقتدار کو عوام کی سہولت کے لیے استعمال کریں
اردو
34
335
1.1K
63.3K
PRP OFFICIAL retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقہ مظفر پور میں جگا ٹیکس نہ دینے پر صنعت کارپرقاتلانہ حملہ قاتلہ حملہ میں صنعت کار عبدالقدوس اور اسکا بھائی شدید زخمی دوں زخمی بھائیوں کو علامہ اقبال سول ہسپتال سےعلاج کے بعد گھر بھجوا دیا گیاہے پولیس ترجمان ملزم وقار نےصنعت کار عبد القدوس سےپانچ روزقبل 50ہزازجگا ٹیکس کا مطالبہ کیا تھا
اردو
16
76
164
8.2K
PRP OFFICIAL retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
میں بزدلوں کی طرح سوشل میڈیا پہ تم سے نہیں پوچھوں گا کہ تم نے گولی کیوں چلائی؟ میں تم سے انتقام لیتے ہوئے تم سے پوچھوں گا کہ بتاؤ تم نے گولی کیوں چلائی؟؟ (نیپالی نوجوان کی قہر ڈھاتی للکار)
اردو
75
4.1K
10.6K
211.8K
PRP OFFICIAL retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
سنا ہے یہ چند دن پہلے کی ویڈیو ہے جب یہ نیپال کا وزیراعظم چائنہ میں ریڈ کارپٹ کے مزے لے رہا تھا اور بیوی آج جل کر رکھ ہو گئی ہے ۔۔توبہ توبہ
اردو
77
1.2K
5.5K
251.1K
PRP OFFICIAL retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
یہ وہ لڑکا ہے جس نے نیپال میں انقلاب لایا🚨 اس نیپالی طالبعلم نے مارچ 2025 میں"جے نیپال" کے عنوان سے تقریر کی، اور اس کے چھ مہینے بعد پورے نظام کو گرادیا اور نظام کا وارث بن گیا ہے !!
اردو
95
2.6K
9.3K
160.8K
PRP OFFICIAL retweetledi
War Noir
War Noir@war_noir·
#Nepal 🇳🇵: Anti-Government protesters raided the "Singha Durbar" Palace in #Kathmandu during the ongoing protests. Some of the protesters are armed with 7.62x51mm #NATO British L1A1 SLR and Indian Ishapore 1A1 rifles (very likely taken from the Nepalese Forces).
English
495
5.2K
28.3K
3.7M
PRP OFFICIAL retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اخے پاکستانی فوج گولیاں مارتی ھے اسلیئے ہم انقلاب نہیں لا سکتے بنگلہ دیشی فوج نے تین سو نوجوانوں کو گولیاں ماری تھیں، نیپالی فوج نے 19 نوجوان مار دئے مگر انقلاب کا راستہ کوئی نہ روک سکا🔥 ڈی چوک پہ گولی چلی سبھی نے دوڑ لگا دی اور آج تک سوال پوچھ رہے ہیں کہ گولی کیوں چلائی؟
اردو
42
778
1.6K
31.9K
PRP OFFICIAL retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
نیپال میں سابق وزیراعظم شیر بہادر دیوبا اور ان کی اہلیہ پر عوامی حملہ اس حقیقت کو ظاہر کرتا ہے کہ جب عوام بغاوت پر آمادہ ہو جائیں تو اقتدار اور حفاظت کی تمام دیواریں ٹوٹ جاتی ہیں۔ عوام اٹھ کھڑے ہوں تو کوئی طاقت کوئی حصار آپ کو بچا نہیں سکتا۔
اردو
48
1.8K
4.7K
110.7K
PRP OFFICIAL retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والی پارٹی کے گورنر کی گاڑی دیکھیں ۔۔
اردو
50
1.4K
3.7K
56.9K
PRP OFFICIAL retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
یہ سب 18 سے 25 سال کے نوجوان ہیں جنہوں نے نیپال کی فوج اور حکومت کو پوری بانہہ دے دی ھے پاکستانی نوجوان ابھی تک اپنی ماؤں کی گود سے نکلنے کو تیار نہیں
اردو
273
3.3K
9.3K
103.9K
PRP OFFICIAL retweetledi
Lubna Syed
Lubna Syed@Lubna_Syed10·
پاک فوج نے قائد اعظم کی تقریر والی کتاب بین کی ہوئی پاکستان میں ۔ ان فوجیوں سے کوئی بات کرو یہ کہتے ہیں ہم سے بڑا محب وطن ہی کوئی نہیں ۔ کام چیک کریں آپ پاک بوجھ کے
اردو
23
969
1.8K
40.1K
PRP OFFICIAL retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اپنی بیوی، بیٹی اور بیٹے کے جنازے میں کھڑے ہو کر پشتو میں کہہ رہا ہے، میری بیوی بہت بیمار تھی اور ہم پشاور لیکر جا رہے تھے۔ میں سوچ رہا تھا کہ آگر وفات ہو گئ تو بچوں کو کیسے بتاؤ گا اور آج ماں بچے سب ایک ساتھ پڑے ہیں، اللہ پاک ہمارے ملک میں امن لیکر آئے باجوڑ سے دردناک مناظر 💔
اردو
273
5.3K
10.5K
227.9K
PRP OFFICIAL retweetledi
Warp
Warp@warpdotdev·
We are excited to release GPT-5 on Warp today! We’ve been testing GPT-5 internally for a few weeks. It’s particularly strong at making changes that cut across multiple files and layers of a large project. Update Warp and use the model-selector to try GPT-5 for yourself!
English
4
6
121
6.5M
PRP OFFICIAL retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
اس بچے نے بوٹے دا کلیجہ بار کڈ دتا ہے۔ ہون کل نو کوئی پولسیا یا فوجی مرے گا ایہہ قوم دے حلق وچ انگلی دے کہ "شہید" دا لفظ کڈوان گے۔x.com/ShaheerSialvi/…
اردو
185
1.9K
4.7K
99.6K
PRP OFFICIAL retweetledi
Nazim Hussain
Nazim Hussain@NazimHOfficial·
لاہور" وکلاء کا چالان کرنے پر ٹریفک پولیس اہلکار تشدد کی زد میں۔۔۔ جب انصاف کے دروازے بند ہوں گئے توں عوام نے خود ہی فیصلے کرنے ہیں،
اردو
346
1.6K
5.2K
198.7K