جس حکومت کو لیڈران کو بند کرنا ہڑے
جس حکومت کو پارٹی ورکر کو بند کرنا پڑے
جس حکومت کو آواز کو بند کرنا پڑے
جس حکومت کو جلسوں کو بند کرنا پڑے
جس حکومت کو راستوں کو بند کرنا پڑے
ایسی حکومت کے دن گنے جا چکے
@AbidSherAli@Mna248Shahjahan@MaryamNSharif
ٹی وی چینلز بند
شریف خاندان کی پریس کانفرنس کی ریلیز بند
کاروبار بند
سرمایہ کاری بند
مہنگائی سے عوام کی سانسیں بند
ایک دفعہ عمران خان کے منہ سرہانہ رکھ کے دیکھ لو
انشاءاللہ سانسوں کے بند ہونے کے ساتھ ہی ہر چیز کھل جائے گی
😄😄
@MaryamNSharif@PMLN1@pmln_org