⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜
20.8K posts

⚜منظوراحمدسلطان⚜
@PTI5K
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا۞💞 #Fبی 👇@Mnz0r
Qaidabad, Pakistan Katılım Temmuz 2018
12.5K Takip Edilen11.6K Takipçiler
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi

سیاستدانوں اور سیاسی کارکنان کی رہائی کے فوراً بعد گرفتاری۔ عدالتی حکم کے باوجود فوری رہائی نہ ملنا۔
کیسز پر فیصلوں کا انتہائی "محفوظ" ہو جانا۔ اور تفتیش کے کچھ اہم پہلوؤں پر سماعت ہونے سے پہلے ہی کیس کا فیصلہ ہو کر سزا سنا دیے جانا۔
جبکہ عدالتی حکم کے باوجود IG اسلام آباد اور دیگر افسران کی گرفتاری نہ ہونا۔
یہ کسی ناول کا سکرپٹ نہیں۔ پاکستان کی موجودہ گمبھیر سیاسی اور قانونی صورتحال ہے، خواتین و حضرات !!
اردو
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi

⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi

آج پتا چل گیا ہوگا آپ کو کہ میں کیوں جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کی ہمیشہ تعریف کرتا ہوں،
تیسری جج جسٹس عائشہ ملک ہیں جن کی قابلیت پورے پاکستان نے دیکھی ہے،
ان کے سوالات کو سن کر آپ کو پتا چل جانا چاہیے کہ ان کو سپریم کورٹ لانے کی مخالفت کیوں ہوتی ہے،
جسٹس اطہر من اللہ صاحب نے بھی خوبصورت سوالات کیے،
سپریم کورٹ میں سینیارٹی کی بنیاد پر نہیں قابلیت کی بنیاد پر ججز کو آنا چاہیے
سپریم کورٹ کو ایسے ہی لائق ججز کی ضرورت ہے
اردو
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi

نئے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے باآواز بلند کیمروں کے سامنے فرمایا ہے کہ وہ اصل میں اللہ کے سامنے جواب دہ ہیں ۔ اس اعلانُ کے بعد قاضی صاحب کا پہلا فرض اس بچے کی موت پر سوؤ موٹو لینا ہے ، جس کی فریاد اور اللہ کے درمیان اب کوئی پردہ باقی نہیں رہ گیا
Qudsia Mumtaz@Qudsiamum
@thepowerofpak اس معصوم نے اللہ سے قاتل نواز شریف زرداری جج جرنیلوں اور ڈاکٹروں کی شکایت تو کی ہوگی کہ تیرا دشمن فرعون کم سے کم بچوں کو ایسے قتل نہیں کرتا تھا۔ کوئی انسانی معاشرہ ہوتا تو اس ظلم پہ تھرا اٹھتا۔ہم کم سے کم ڈی پی ہی چینج کرلین ٹویٹر پہ ہیش ٹیگ چلائیں #عمار_کے_قاتل_جج_جرنیل_pdm
اردو
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi

"جب ننھے عمار نے اپنے گھر پولیس کو چھاپہ مارتے اور باپ کو گرفتار کر کے لے جاتے دیکھا تو وہ اتنا ٹوٹ گیا کہ 17 مئی کو سکول پیپر دینے گیا تو پورے پیپر پر "Papa, Papa" لکھ آیا
اس کو یہ خوف کھا گیا کہ اب پتا نہیں باپ کبھی واپس آئے گا یا نہیں۔
عمار کا جانا ہمارے خاندان کے دس گھر توڑ گیا"
عمار کے خاندان والوں کی یہ گفتگو ان تمام بےحس اور بےشرم لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو اس قومی سانحے پر مذاق کر رہے ہیں۔ 👇
Arslan Baloch@balochi5252
جاہل انسان یہ ویڈیو دیکھ لے امید ہے تجھے سکون ائے گا۔ کل کو تیرے کسی فرد کے ساتھ ایسا ہو پھر تجھے پتہ چلے۔
اردو
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi

💥ہر روز ' میرے پاکستانیو ' کہنے والی آواز کانوں میں نہیں پڑ رہی۔
اللّٰہ عمران خان کو اپنے آمان میں رکھنا😔
@ImranKhanPTI
💞ہم نا باز آئیں گے محبت سے۔
💞جان جائے گی اور کیا ہو گا۔

اردو
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi

جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک تیر سے تین شکار کئیے
۱) آنے والے چیف جسٹس فائز عیسی کو اس امتحان میں ڈال دیا کہ وہ کرپشن کے حق میں عوام کی اجتماعی سوچ اور قومی ضمیر کے خلاف کیسے فیصلہ کرے گا
۲) نگران حکومت کو مشکل میں ڈال دیا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اور کرپشن کے حق میں کیسے اپیل میں جائے گی
۳) پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کو عوام کے سامنے ننگا کردیا ، اب انہیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا جواب دینا ہوگا
اردو
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi

چیئرمین عمران خان ایک مرتبہ پھر سُرخرو ہوئے کیونکہ عدالتِ عظمیٰ نے نیب قانون میں ترامیم کو غیرقانونی قرار دیتے اور مجرموں کےٹولے کیخلاف کرپشن کےمقدمات بحال کرتے ہوئے این آر او-ٹو (NRO-2) پر عملدرآمد روک دیا ہے۔
#PTISMT
اردو
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweetledi






