PTI Official

54.6K posts

PTI Official

PTI Official

@PTI__Official_

News Platform

Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2022
408 Takip Edilen3.2K Takipçiler
PTI Official retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
بدقسمتی سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ کرنے والا عمران خان جیل میں قید ہے انکی غیرموجودگی میں ہمارا فرض بنتا ہے کہ اس کارخیر میں حصہ ڈالیں جتنا ممکن ہو اس بڑی عید پر اپنے عطیات شوکت خانم کینسر ہسپتال کو دیں
اردو
3
561
1.2K
10K
PTI Official retweetledi
_zahira_Sahraen🇵🇸🇪🇸🚫الخاص
حتى لو كانت إسرائيل هي من تغلق معبر رفح حتى لو كانت هي المتحكم الوحيد فيه، حتى ولو كان المعبر نفسه موصدًا بحكم أهم اتفاقية في الكوكب، حتى لو كان القانون الدوليّ نفسه يلزمك بقفله بدلًا من فتحه؛ ألا يستحق أنين طفل جائع واحد في غزة أن يُهدم لأجله ألف سور؟ ويُخرق لأجله ألف عهد؟ #غزة
_zahira_Sahraen🇵🇸🇪🇸🚫الخاص tweet media
العربية
162
2.6K
4.4K
38.5K
PTI Official retweetledi
Sarah Naeem Khan
Sarah Naeem Khan@sarah_naeem01·
ناپاک فوج کے چھوٹے رینک کے لوگ کیا نہیں دیکھتے کہ سایئفر سچا ثابت ہوا۔ ان کے جنرلز نے امریکہ کے کہنے پر ملک تباہ کر لیا۔ اگر اب بھی وہ بغاوت نہیں کرتے تو پھر ہم ٹھیک کہتے ہیں کہ یہ ساری فوج ہی ڈالروں کے لیے اپنی ماں بیچنے والوں کی ہے اس میں کوئ ایک بھی غیرت مند نہیں
اردو
4
58
164
1.9K
PTI Official retweetledi
Saleem Afridi
Saleem Afridi@SaleemAfridii·
میچ شروع ہونے سے پہلے دونوں ٹیمیں ایک ہی گراؤنڈ میں اکٹھی کھڑی ہیں۔ ٹاس صرف دکھاوا ہے، فیصلے پہلے ہی بند کمروں میں ہو چکے ہیں۔ امپائر بھی وہی ہیں، رولز بھی انہی کے، اور کھیل بھی انہی کے اشاروں پر چل رہا ہے۔ عوام صرف تماشائی بنے خون اور لاشیں گنتے رہتے ہیں۔
اردو
51
679
1.8K
64.9K
PTI Official retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
کوئٹہ میں ہونے والے سیکیورٹی فیلیر اور معصوم لوگوں کی جان جانے پر ان محبِ وطنوں کی طرف سے ابھی تک کوئ ٹویٹ کوئ سوال نہیں آیا ۔۔ جبکہ عمران خان یا سوشل میڈیا کے خلاف بات کرتے زرا دیر نہیں کرتے 👏👏
Aladeen tweet media
اردو
51
1.9K
6.1K
46.5K
PTI Official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دھماکے کی جگہ کے پاس ہی فلیٹ میں خالد جاوید اپنے خاندان کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔ ایک دھماکہ ہوا تو وہ، ان کی بیوی، ۱۳ سالہ بیٹی اور ۸ سالہ معصوم بیٹا—سب پل بھر میں شہید ہو گئے۔ آج اگر محسن نقوی اور ان کا ایک ایس ایچ او اس فیملی کے ٹیکس کے پیسوں کی تنخواہ حلال کر رہے ہوتے تو یہ فیملی بھی عید مناتی۔ لیکن یہاں سیکیورٹی صرف تقریروں اور وی آئی پی پروٹوکولز میں نظر آتی ہے، عام آدمی کا مقدر چند سیکنڈز میں مرحوم اور بعد میں سرکاری پریس ریلیز میں صرف ایک عدد بن کر رہ جانا ہے۔
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
104
3.6K
9.6K
136.9K
PTI Official retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
مریم نواز کی CCD نے چار بچوں کے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک دی اور پھر لاش کی تصویر اس کی بیوی کو دکھائی کہ ہم نے تمہارے شوہر کا قتل کر دیا ہے لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ لاش کدھر ہے وہ اپنے شوہر کی لاش لینے کے لیے دربدر بھٹک رہی ہے
اردو
62
5.2K
11.8K
128.4K
PTI Official retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
عمران خان سزا یافتہ ہے۔ نا اہل ہے۔ فرد واحد ڈکٹیٹر ہے : شیر افضل مروت۔ مجھ پر شیر افضل مروت کے بہت احسانات ہیں۔ جنید اکبر مطلب یہ کہ اپ سب لوگوں پر خان کے احسانات نہیں ہیں ۔۔۔جنہوں نے اپ لوگوں کو ایم پی اے ایم این اے س اور سینیٹرز بنایا 💔
اردو
193
1.5K
4.5K
42.9K
PTI Official retweetledi
The Independent
The Independent@Independent·
Imran Khan’s family fear he is going blind in Pakistan jail: ‘They want to break him’ trib.al/P2B3n1k
The Independent tweet media
English
38
1.4K
3.1K
35.7K
PTI Official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
5 سال سے کم عمر کے 45% بچوں کو پوری خوراک نہ ملنے سے ان کا دماغ پوری طرح نگہداشت نہیں پاتا۔ اس لئیے کہ جو پیسہ ان پر لگنا چاہیئے وہ اقتدار میں بیٹھے مگرمچھ ملک سے باہر لے جاتے ہیں۔ #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
اردو
4
366
826
7K
PTI Official retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سائیفر کو بھولنا نہیں!! سائیفر آفیشل ثبوت ہے اس ریجیم کے جعلی ہونے ہونے کا!!
اردو
25
1.6K
3.1K
15.8K
PTI Official retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Barrister Gohar and Sohail Afridi met Mohsin Naqvi. Our family had no knowledge of this meeting and neither was any family member present.
Aleema Khanum tweet media
English
288
4K
10.6K
397.7K
PTI Official retweetledi
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
ٹرمپ نے بھی سائفر کی گواہی دے دی اور بائیڈن کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا پچھلی حکومت نے غلط کام کئے تھے سائفر کیس پاکستان نے ہمیں ننگا کر دیا ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا ہم غلطی پر ہیں ڈونلڈ ٹرمپ
اردو
43
2.1K
5.1K
88K
PTI Official retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پی ٹی ائی سائفر پر بات کیوں نہیں کر رہی سپریم کورٹ میں یہ کیس لیکر جانا چاہیے جنرلوں نے پاکستان کے ساتھ غدار ی کی تھی ۔۔ بغس عمران میں مت چھپنے دیں ۔
اردو
33
665
2.2K
17.4K
PTI Official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“Imran Khan is in isolation. Not in solitary but isolation. It is a crime and illegal, according to Pakistani and international law. It is inhuman. Even murders and criminals have access to their family once a week.” - @Aleema_KhanPK in conversation with Journalist and Lawyer, @dimitrilascaris. The last time any member of Imran Khan’s family was allowed to meet him was in December, more than 5 months ago. #ReleaseKhanSaveHisHealth
English
31
653
1.2K
13.1K
PTI Official retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
پنجاب میں مویشی منڈی کیا لگی پولیس کی تو چاندنی ہو گئی رشوت دو اور اندر جاؤ
اردو
2
89
171
1.7K
PTI Official retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ نہیں چھوڑ رہے لوٹنا عوام کو ۔ ایک وزیر اعلیٰ کے لیے انکو کنٹرول کرنا کوئی مشکل کام نہیں لیکن وزیر اعلیٰ نے تو خود انکو عوام پر چھوڑ رکھا ہے
اردو
30
2K
3.5K
29.8K