Hasan

1.2K posts

Hasan

Hasan

@Pak19470814

Katılım Nisan 2022
54 Takip Edilen6 Takipçiler
javed malik
javed malik@javedma81051063·
يواےای میں رہنے والے ہر پاکستانی کی وفا ان کے ساتھ ہی ہونی چاہئیے وہاں رہ کر جتنا ہو سکے اس ملک کا دفاع کریں جو آپ کو عزت اور روزگار عطا کرتا ہے جذباتی بلکل نہیں ہونا ورنہ جزبات کے چکر میں وہ آپ ٹوئی پر لات ماریں گے اور آپ پھر پاکستان میں پچیس ہزار کی نوکری کے چکر میں ذلیل ہونگے
اردو
21
28
219
5.6K
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
متحدہ عرب امارات ہمارا اتحادی ہے جس پر ایران نے حملہ کیا ۔ امریکی اتحادی پر حملہ امریکا پر حملہ ہے ۔ اب ایران نے جنگ بندی توڑ دی تو اسے جواب دیا جائے سابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینٹ
Ghulam Nabi Madni tweet media
اردو
4
11
99
2.3K
Hasan
Hasan@Pak19470814·
@jokkeerrr2 جی جی بالکل سود کے اوپر پیسے رکھوا کے مدد کی.
اردو
0
0
0
9
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
دوبئی اور سعودی عرب دو ایسے ملک ہیں جنہوں نے پاکستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی ہے وہ چاہیے عمران خان کی حکومت ہو یا کوئی
اردو
16
5
85
2.2K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
امریکہ نے 200 کلو میٹر دور کھڑے ہو کر ایران کی 6 کشتیاں تباہ کی ایران نے امریکہ پر حملہ نہیں کیا بلکہ فجیرہ پر حملہ کیا جہاں سے جنگ کے پہلے چار ہفتے پیٹرولیم مصنوعات 🇵🇰 آئی تھی جسکا بندوبست سعودیہ نے کروا کر دیا تھا موسادی پاسدارانی چوہے بتاتے ہیں کہ ایران کا دشمن امریکہ ہے 🤡
اردو
40
258
915
12.7K
CH. WAJAHAT ALI KHAN
CH. WAJAHAT ALI KHAN@wajahatallekhan·
ھلاکو اور چنگیز خان کو بغداد کس نے دعوت دی تھی...؟؟ فارسی مجوسیوں نے. تاریخ کو تباہ کس نے کیا.؟ مجوسیوں نے. دجلہ و فرات میں علماء کی لاشوں کا ڈھیر کس نے لگایا.؟ فارسی مجوسیوں نے احادیب، فقیہ احکام وغیرہ کی کتب لائیبریری کو کس نے جلایا اور تھریف کس نے شامل کی.؟ فارسی مجوسیون نے
اردو
9
24
107
1.4K
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ہیلو @asmashirazi جلدی سے یہ ٹویٹ بھی RT کر دیں اور پھر خود بھی ایک کالم لکھ کر خلیجی و عرب اسلامی ممالک کے خلاف نفرت پھیلائیں۔ اگر پاکستانی مسلمانوں کی جانب سے کوئی ردعمل ظاہر ہوا تو آپ پھر سے اُسے سیاسی رنگ دینے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے شوہر کو میدان میں اُتار دیجیے گا۔ تقیہ !
Seyed Mohammad Marandi@s_m_marandi

The UAE, Saudi Arabia, Qatar, Bahrain, Kuwait, and Jordan are assisting the Trump regime - and by extension Netanyahu - in preparing for an imminent major assault against the Iranian people. This is one act of treachery too many. The people of Iran will be unforgiving.

اردو
2
19
54
781
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
قرآن مجید (سورۃ الاحزاب) کی اِس مقدس آیت میں دو باتیں اَظہَر مِنَ الشَّمس ہیں۔ پہلی یہ کہ اللّٰه نے تمام مؤمن عورتوں کو پردہ کرنے کا حکم فرمایا ہے جس میں منہ (چہرے) کا نقاب بھی شامل ہے۔ دوسری یہ کہ نبیﷺ کی ”بیٹیاں“ ہیں۔ یعنی آقا خاتم المعصومینﷺ کی ایک سے زائد (چار) بیٹیاں ہیں۔
AMF - Omar@AMF_Views

اے نبی (ﷺ) اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے مونہوں (چہروں) پر نقاب ڈالا کریں، یہ اِس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں، اور اللّٰه بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔ [سورۃ الاحزاب]

اردو
8
19
61
887
Hasan
Hasan@Pak19470814·
@AMF_Views جاؤ ذرا یہاں پہ تبلیغ کرو سورہ نور کی ایت نمبر 31 کی.
Hasan tweet media
اردو
0
0
0
4
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
ایران کے حق میں بات کرو تو ٹھیک عرب ممالک کے لیے بات کرو تو فرقہ واریت لعنت ایسے دانشوروں پر
اردو
30
39
255
4.2K
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
پاڑہ چنار اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ایرانی پراکسیز کا تسلط مضبوط ہو رہا ہے۔ سکردو میں پاکستانی فوجی جوانوں کو زندہ جلانے کے واقعات ہوں یا بوشہرہ کی زمین پر قبضے کیلئے مسلمان قبائل پر خونریز حملے، دونوں جانب ریاستی رِٹ کمزور دکھائی دیتی ہے۔ ریاست کو توجہ دینا ہو گی 🙏
اردو
8
61
173
3.2K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ہم فجیرہ پر حملے کی تردید کرتے ہیں ۔ ایران حملے کا زمہ دار امریکہ ہے ۔ ایران حملہ کسی ہیکر نے کیا ہے ۔ ایران ایرانی صدر نے پاسدران کے بڈھوں کی کلاس لی ہے ۔ رائٹرز امریکہ میں گیس کی قیمتیں بڑھانے کے لئے فجیرہ پر حملہ کیا ہے ۔ قالیباف گرگٹ بھی انہیں دیکھ کر شرماتا ہوگا
Kippsam Malik tweet media
اردو
13
150
408
3.8K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کل جو ایران نے یو اے ای کی تیل کی تنصیبات پر حملہ کیا اس نے بہت خطرناک چیز سامنے آئئ کہ پہلے ایران کے ایک ہیکر گروپ Handala_hack نے فجیرہ بندرگاہ کا آپریٹنگ سسٹم ہائی جیک کر کے ساڑھے چار لاکھ دستاویزات نکال لیں جس میں نقشے بھی تھے اس کے بعد حملہ ہوا ہے
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
21
287
1.2K
83.7K
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اسرائیل نے 78 برسوں میں کم و بیش ڈیڑھ لاکھ فلسطینی مسلمان قتل کیے جبکہ ایرانی خمینی رجیم نے محض 47 برسوں میں خطہ کے کم و بیش 20 لاکھ مسلمانوں کو شہید کیا/کروایا ہے۔ ہمارے نزدیک اسرائیل کا حامی ہونا یقیناً جرم ہے لیکن ایرانی خمینی رجیم کا حامی ہونا اُس سے بھی بڑا جرم اور گناہ ہے۔
اردو
13
49
129
1.6K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
امریکی حملے سے دو کشتیوں میں سوار 5 ایرانی جابحق ۔ العربیہ امریکی جہاز آبنائے ہرمز کراس کر کے دوسری طرف پہنچ گے ایک پٹاخہ تک نہیں چلایا ایران کی جنگ امریکہ و اسرائیل شیطان سے نہیں بلکہ تمام مسلمان ممالک بشمول 🇵🇰 سے ہیں جہاں یہ معاشی دہشتگردی پھیلا رہا ہے
اردو
14
157
527
12.6K
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ایران آج بھی صرف اسلامی ممالک پر حملے کر رہا ہے۔ کیا امریکی اڈے دنیا میں اور کہیں نہیں ہیں؟ ایران اسرائیلی پراکسی بن کر مسلمانوں کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان میں موجود ایرانی پراکسیز صرف ایران کی وفادار ہیں۔ علامہ غازی اورنگزیب فاروقی حفظہ اللّٰہ
اردو
29
169
433
4.7K
Hasan
Hasan@Pak19470814·
@_A_khalifa These Raza's Iranians with you.Perfect with you.
English
0
0
0
1
Ahmed Khalifa
Ahmed Khalifa@_A_khalifa·
Our friends in Iran❤️ You are not our enemy. Thank you for all the love and support. Our enemy & your enemy is one the terrorist Islamic regime of the Wilayat al-Faqih !! Soon you will be free & we will all celebrate this victory together..
Ahmed Khalifa tweet media
English
1.3K
3.6K
12K
112.4K
Hasan
Hasan@Pak19470814·
@_A_khalifa This is Muslim country.I guess servent country.What a disgrace brought to muslims.
Hasan tweet media
English
0
0
0
4
Hasan
Hasan@Pak19470814·
@AMF_Views بیٹا وہیں کا اسمگل شدہ پٹرول یوز کر رہے ہو ان حالات میں تمہارا باجا بن جاتا. گیس دے رہا ہے سستی پائپ لائن کھڑی کر دی ہے لے لو کس نے منع کیا ہے. امارات نے تمہیں سود پر پیسے رکھوایا تھا مفت پہ نہیں رکھوایا تھا.مرے جا رہے ہو بغض کے اندر. کھل کر اصلی تکلیف بتاؤ نا.
اردو
0
0
0
33
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
متحدہ عرب امارات🇦🇪 نے ہمیشہ مشکل معاشی حالات میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ آج بھی ہزاروں پاکستانی UAE میں رہتے ہوئے ماہانہ کروڑوں روپے اپنے وطن بھیج رہے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی خمینی رجیم نے ہمیشہ اپنی فتنہ پراکیسز کے ذریعہ پاکستان میں دہشتگردی پھیلائی ہے جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔
اردو
23
47
238
3.8K
Hasan
Hasan@Pak19470814·
@sultanwho His will remember who fueled to US and Israili
English
0
0
0
7