

Hammad Shahzad
3.2K posts

@PakArmy20040399
Ssg








اب جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو کور کمانڈر لاہور کی رہائشگاہ میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے میں بالکل معصوم (بےگناہ) قرار دے دیا گیا ہے تو اس کا صاف مطلب یہ ہےکہ مرکزی پنجاب کی صدر کے طور پر (ڈاکٹر یاسمین راشد) اور پاکستان تحریک انصاف کا بطور جماعت اس جلاؤ گھیراؤ میں قطعاً کوئی کردار نہیں۔ تحریک انصاف کیخلاف سارا کریک ڈاؤن اسی جواز کی آڑ میں کیا گیا کہ تحریک نے پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی۔ اس بیانیے کی تو اب واقعتاً دھجیاں اُڑ چکی ہیں۔

اس وقت خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہے کہ اگر وہ نواز شریف کو ٹکٹ دیں تو وہ بھی جیت جائے۔



یہ اطہر کاظمی نے کیا کہہ کر پوری ن لیگ پر نمک چھڑک دیا 🤣😂



ٹویٹر کا بڑا مقابلہ⛔ پاکستانیو آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے

*بریکنگ نیوز: سب سے بڑا شرپسند گرفتار 👏👏 لفافہ صحافی عمران ریاض خان کو کچھ دیر قبل سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتاری سے قبل انکی آخری وڈیو۔ پاکستان زندہ آباد۔

