میری محسن نقوی سے ملاقات بنوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اور صوبے کے امن و امان کے حوالے سے تھی اور اس میں کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی جو کہ رپورٹ کی جا رہی ہے-
Pakistan Presenter 🚨
3.5K posts

@PakPresenter
Like a Shadow I'm and I'm not - Rumi

میری محسن نقوی سے ملاقات بنوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اور صوبے کے امن و امان کے حوالے سے تھی اور اس میں کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی جو کہ رپورٹ کی جا رہی ہے-

🚨 اطلاعات یہ ہیں کہ شیر افضل مروت نے پس پردہ آفیشلی ن لیگ جوائن کر لی ہے، اور ان کو یہ ٹاسک دیا گیا ہیکہ آپ نے پی ٹی آئی میں رھ کر ن لیگ کا کام کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سہیل افریدی کے خلاف نا اہلی کی درخواست دائر کرنا اسی سلسلہ کی کڑی ہے، اطلاعات کے مطابق شیر افضل مروت کو وفاقی مشیر کے برابر مراعات کا بھی وعدہ کیا گیا ہے, ذرائع ن لیگ

جِس دن سے سلمان اکرم راجہ نے علیمہ آپا پر حملہ کیا ہے اُس دن سے یہ سہیل آفریدی کے مزید قریب ہو گیا ہے سرکاری ہیلی کاپٹروں کے مزے لوٹ رہا ہے، جب مُزاحمت کا کہو تو کہہ دیتا ہے مُجھ پر یہ عہدہ تھونپا گیا ہے