Pakistan Observer retweetledi
Pakistan Observer
3.7K posts

Pakistan Observer retweetledi
Pakistan Observer retweetledi

وفاقی حکومت کی طرف سے اطلاع ملی ہے 100 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کی کٹوتی میں 6.5 ارب روپے سابق فاٹا (خیبر پختونخواہ) بھی شامل ہے۰
پہلے 9 ماہ میں صرف 16 ارب 65 ارب کی رقم سے وصول ہوۓ ہیں اور اس کے بعد آج کی نئی خبر۰
ہم سمجھ سکتے ہیں جنگ کی وجہ سے حالات ٹائٹ ہیں۰ اول توترقیاتی بجٹ سے پیسے کاٹنے نہیں چائیے تھے کیونکہ وہ پہلے ہی تاریخ کی کم ترین سطح پر ہیں
اور اگر اتنی مجبوری تھی تو وزیر اعظم ایم ان اے کے فنڈ کی کٹوتی کر لیتے۰ دو بڑے صوبوں سے تعاون مانگ لیتے
ضم شدہ علاقے کے پیسے کاٹنے سے وہاں غیر یقینی مزید بڑھے گی۰ وہاں پر دھشت گردی کا پہرہ ہے۰ وہاں پر تو الٹا اخراجات بڑھانے کی ضرورت ہے
واحد خیبر پختونخواہ کی حکومت اپنے بجٹ سے رقم خرچ کر رہی ہے۰ بلکہ اب تک اس سال حکومت کی رقم بر وقت نا ملنے کی وجہ سے خیبر پختونخواہ حکومت نے 31 ارب کی برج فائنینسنگ کی ہے
ہم اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو نظرثانی کی درخواست کریں گے۰
اردو
Pakistan Observer retweetledi
Pakistan Observer retweetledi

@SupariKhan آپ وزیراعلیٰ کے پی پر بڑا الزام لگا رہے ہیں
اردو

🚨خیبرپختونخوا میں کابینہ کی توسیع کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اقتدار کے آخری دن شروع ہوتے نظر آ رہے ہیں، کیونکہ وزارتیں میرٹ کے بجائے مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے عوض دی جا رہی ہیں، جس پر تمام پارلیمنٹرین شدید غصے میں ہیں۔
ایک رکنِ اسمبلی نے ادائیگی کرنے کے باوجود وزارت نہ ملنے کے اطلاعات پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
جبکہ دو دیگر اراکین بھی رقم ادا کر چکے ہیں، وزیراعلیٰ انہیں کابینہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں، مگر گروپ کے دیگر اراکین کی مخالفت کے باعث وہ بےبس دکھائی دیتے ہیں۔
فی الحال یہی صورتحال جاری ہے، جبکہ عمران خان کی رہائی کا معاملہ بعد میں دیکھا جائے گا۔ 💔
اردو
Pakistan Observer retweetledi
Pakistan Observer retweetledi

ایران نے بطور ’تحفہ‘ 10 آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی، ان پر پاکستانی جھنڈے تھے: ٹرمپ کا دعویٰ
تفصیلات: bbc.in/3PwTYcK

اردو
Pakistan Observer retweetledi
Pakistan Observer retweetledi
Pakistan Observer retweetledi

Sharif's Trump Praise Clip Draws Pakistanis' Embarrassment
The October 13, 2025, video from the Sharm El-Sheikh Gaza Peace Summit shows Sharif saluting Trump alongside leaders like Italy's Giorgia Meloni, whose wide-eyed reaction fueled memes labeling shared shock. Thousands of Pakistanis now call it their country's most humiliating moment, especially after Sharif's recent offer to host U.S.-Iran talks, which Trump reposted amid rising tensions. Critics like journalist Imran Riaz Khan decry the flattery as a dignity low point, while some blame military influence and defend that Sharif wasn't elected by them; the backlash highlights Pakistan's deep political divides.
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
😂 پیشگی معذرت دوران جنگ یہ ویڈیو روزانہ پوسٹ کی جائے گی۔ برداشت کیجیے گا🙏🏻
English

Pakistan Leaders Unite on Energy Crisis from Iran War Oil Shock
President Asif Ali Zardari chaired a high-level meeting in Islamabad with Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir, and key ministers to address surging oil costs and supply disruptions from the 2026 Iran war. They focused on energy security, inflation control, and stabilizing prices while discussing threats to food supplies and economic stability. Leaders called for institutional coordination, austerity measures, fuel conservation, and public relief, building on earlier steps like a four-day workweek and school closures. The gathering highlighted close civil-military alignment amid Asia's broader challenges.
RAShahzaddk@RShahzaddk
ایوان صدر میں یہ اہم اجلاس ہوا مگر یہ بلاول صاحب کس حیثیت سے اتنی ہائی لیول میٹنگ میں شریک ہیں ؟ صدر وزیر اعظم آرمی چیف وزیر داخلہ وغیرہ تو انڈر اوتھ ہوتے مگر بلاول کس طرح اتنی حساس میٹنگ میں بیٹھ سکتے کل کو حمزہ یا سلمان شہباز بھی بیٹھیں گے ؟
English
Pakistan Observer retweetledi
Pakistan Observer retweetledi
Pakistan Observer retweetledi

محمد حسین باقری: تہران سے تجزیہ کار:
ایرانی انٹیلی جینس زرائع خبردار کر رہے ہیں کہ آئندہ چند گھنٹوں یا دنوں میں "تین فالس فلیگ آپریشن" ہو سکتے ہیں۔۔
ایک بلوچستان اور سیستان سے ایران مخالف تنظیموں کے زریعے ایران کے اندر کارروائیوں کافالس فلیگ آپریشن تاکہ پاکستان ایران کے تعلقات خراب کیے جا سکیں۔
دوسرا حرمین شریفین میں فالس فلیگ آپریشن یا حملہ جس کا الزام ایران پر لگا دیا جائے تاکہ مسلم امہ کے جذبات ایران کے خلاف کیے جائیں۔
تیسرا مسجد اقصی پر میزائل حملہ جس کا الزام ایران پر لگایا جا سکے۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
اردو
Pakistan Observer retweetledi

یہ انتہائی افسوسناک اور سوالیہ ہے۔ قوم کو کفایت شعاری کا درس اور خود میاں فضیحت ۔۔۔؟
Shabbir Dar@ShabbirDar5
انکی گاڑیاں کیا پانی سے چلتی ہیں، یا کفایت شعاری کے فیصلوں کا اطلاق صرف عوام پر ہے، حالانکہ انکی اور انکے قافلوں میں شامل گاڑیاں عام آدمی کی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سے کہیں زیادہ فیول کنزیوم کرتی ہیں۔
اردو
Pakistan Observer retweetledi
Pakistan Observer retweetledi

انا للہ و انا الیہ راجعون
والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔
احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اردو













