
DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰
10.3K posts

DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰
@Parnia786
I don't follow others, I only follow my orders because I am my own boss...
Kharian, PAKISTAN Katılım Ekim 2021
226 Takip Edilen583 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰 retweetledi

درد ہو تو دوا بھی ممکن ہے
وہم کی کیا دوا کرے کوئی
DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰@Parnia786
میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
اردو
DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰 retweetledi

پی ٹی آئی آفشل ٹیمز مہنگائی کے سنگین مسئلے کو کیوں نہیں اٹھا رہیں ؟
اپوزیشن کے گندے پراپیگنڈے کاؤنٹر کرنے کے لیے والنٹیئرز کافی ہیں۔
آپ لوگ اصل ایشو کی طرف فوکس کریں پلیز ۔۔
@arslankhalid_m
@MashwaniAzhar
200 روپے کلو پیاز ہیں عوام چیخ رہی ہے ۔
اردو
DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰 retweetledi

This is called physics...
کیا مخلوق ہے یہ مولانہ ۔۔
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
سوال کے ساتھ جواب سنئیے
DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰 retweetledi

حامد میر ، شاہزیب خانزادہ اسد طور، چیمہ جتنے صحافی گھڑی کو مقدس ثابت کرنے کے لیے کرے جا رہے ہیں وہ ان تحائف کے متعلق کسی ایک سے سوال کر کے دکھا دیں۔
ان بے غیرتوں میں اتنی جرات ہی نہیں کہ جن کا کھاتے ہیں ان سے سوال کریں۔یہ ان کے گھر کے ذات ملازم سے زیادہ وقعت نہیں رکھتے
Adnan Adil@adnanaadil
1980 سے 2008 تک کس حکمران نے سرکاری توشہ خانہ سے کتنے تحائف اونے پونے خریدے: جنرل ضیا - 122 محمد خان جونیجو - 304 اسحاق خان - 88 بینظیر بھٹو - 194 نواز شریف (دو ادوار) - 95 فاروق لغاری - 114 رفیق تارڑ - 83 ظفر اللہ جمالی - 110 چوہدری شجاعت - 9 جنرل مشرف - 515 شوکت عزیز - 1126
اردو
DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰 retweetledi

میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
Zohaib Ahmed@Zohaib_Ahmed_PK
اسے پتا تھا میں دنیا نہیں محبت ہوں وہ میرے سامنے کچھ بھی نہیں چھپاتی تھی۔۔ اسے کسی سے محبت تھی۔۔اور وہ میں نہیں تھا یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی🥺
اردو

@jadoon_hu @Jutt0412 @NusCa2042 @JmaIi__ @Had_me_Raho_ @AasifLashari @assi_javed @Fabs640 @Uzeeart @N_0or9 @daherzadi @Iman_Fatima09 @MoniaKhera @ManiMikiSam @MianPuri_925 @MohsinRai1 @Mobi0076 @MalikUm87810348 Wasi bhai dukh vesy knsy bantna 🤔
Nmbr ghlt milny ka ya iljam ka🙊
Indonesia

@jadoon_hu اپنی گرل فرینڈ سے فون نمبر لیتے ہوئے
@NusCa2042 @JmaIi__ @Had_me_Raho_ @AasifLashari @assi_javed @Fabs640 @Uzeeart @N_0or9 @daherzadi @Iman_Fatima09 @MoniaKhera @ManiMikiSam @MianPuri_925 @MohsinRai1 @Mobi0076 @MalikUm87810348
اردو

@jadoon_hu کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا
کبھی رات بھر تجھے سوچنا، کبھی رات بھر تجھے ڈھونڈنا
مجھے جا بجا تری جسُتجُو، تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کوُبکو
کہاں کھل سکا ترے رو بُرو ،مرا اِس قدر تجھے ڈھونڈنا
اردو

@Parnia786 ایک پلے میں وہ دونوں ایک پلے میں یہ ایک
دونوں عیدوں سے ہے افضل عیدمیلاد انبی
اردو
DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰 retweetledi
DOS🇵🇰Daughter Of Soil🇵🇰 retweetledi









