Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Hayat
4.1K posts

Muhammad Hayat
@Pashtuntweets
Assistant Professor of English. All the disclaimers apply.
Virginia, USA Katılım Aralık 2014
167 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Muhammad Hayat retweetledi
Muhammad Hayat retweetledi

عمران خان کی حکومت گرائے جانے کے بعد سے پاکستان کی معیشت کو 42 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جی ڈی پی کی شرح نمو 2022 میں 6.17 فیصد سے کم ہو کر 2023 میں -0.17 فیصد پر آ گئی، ماہر معیشت اور آئی ایم ایف کے سابق مشیر سعید احمد کا کالم
siasat.pk/threads/%D8%B9…
اردو
Muhammad Hayat retweetledi
Muhammad Hayat retweetledi

I usually don’t comment on Pakistani politics. I disagree with IK on many political issues. But this is not about politics- it’s about my children’s father, his human rights & international law. For the past few years, I’ve been bullied & harassed into silence by PML-N goons, including rape threats & countless conspiracy theories. Meanwhile Twitter/ X is banned in Pakistan, PTI party members & civilian supporters have been abducted, anyone with a platform who was speaking out is now in jail & silenced, Imran Khan’s photo and name have been censored on state television (they have even redacted his image from any coverage of Pakistan’s World Cup win of 92!)
I owe it to my children to try to create some awareness about what is happening in Pakistan. Please help in any way that you can. Thank you.
English
Muhammad Hayat retweetledi
Muhammad Hayat retweetledi

یہ تصویر پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کی چند بہترین تصاویر میں سے ایک ہے۔ اس تصویر میں سابق صدر پاکستان عارف علوی اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ اپنے پروفیشن میں چلے گئے ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی عار نہیں کہ وہ سابق صدر کا پروٹوکول ہونے کے باوجود مریضوں کو ٹریٹ کررہے ہیں۔
اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ پانچ سال صدر رہنے کے باوجود نہ تو علوی صاحب نے پانامہ، لندن، دبئی میں جائیدادیں بنائیں، نہ ہی سوئیٹزرلینڈ میں آفشور اکاؤنٹ میں پیسہ رکھوایا۔
ذرا سوچیں، زرداری، نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز، بلاول جب اپنے عہدے چھوڑتے ہیں تو وہ اپنے کس پروفیشن میں واپس جائیں گے؟ جی ہاں، درست سمجھے۔ وہ جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر چار کے ذریعے واپس جرنیلوں کے بیڈرومز میں جائیں گے جہاں ان کے بوٹ چاٹ کر دوبارہ اقتدار میں واپس آنے کی کوشش کریں گے۔
تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جس کی قیادت پاکستان کو دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی طرح مثبت اور بہتر سیاسی روایات دے سکتی ہے۔

اردو
Muhammad Hayat retweetledi

ایک درجن کورکمانڈرز کو آپریشن عزم استحکام پر ہونے والی تنقید پر تشویش ہے۔
دوسری طرف 24 کروڑ عوام کو بھی تشویش ہے کہ ان کے ووٹوں پر ڈاکہ مارا گیا اور ہارنے والی جماعتوں کو اقتدار سونپ دیا گیا۔
عوام کو تشویش ہے کہ ان کی بہو بیٹیوں اور بہنوں کو جیلوں میں بند رکھا جارہا ہے اور بدترین فسطائیت کا ثبوت دیا جارہا ہے۔
عوام کو تشویش ہے کہ ان کا ہردلعزیز لیڈر ناجائز طور پر ریاستی قید میں ہے اور اس کے خلاف مزید بے بنیاد مقدمے درج کئے جارہے ہیں۔
عوام کو تشویش ہے کہ اعلی عدالتوں کے ججوں کو کمپنی کی طرف سے بلیک میل کرکے عمران خان کے خلاف فیصلے دینے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
عوام کو اس بات کی بھی تشویش ہے کہ چیف جسٹس فوجی ٹاؤٹ ہے۔
عوام کو یہ بھی تشویش ہے کہ ان کے خون پسینے کی کمائی کو ٹیکسوں اور بجلی کے بلوں کے ذریعے چھین کر اشرافیہ اپنی عیاشیوں کیلئے استعمال کررہی ہے۔
عوام کو اس پر بھی تشویش ہے کہ ان کے بنیادی حقوق کو فوج نے سلب کررکھا ہے اور طاقت کے ذریعے چنگیزیت اور یزیدیت قائم ہے۔
عوام کو اور بھی بہت سی باتوں پر تشویش ہے۔ اگر جاننا چاہیں گے تو وہ بھی بتا دیں گے۔ فی الحال اتنا ہی۔

اردو
Muhammad Hayat retweetledi
Muhammad Hayat retweetledi

"The appropriate remedy would be to release Mr. Khan immediately."
A UN human rights working group says former Pakistani PM Imran Khan has been arbitrarily imprisoned in violation of international law aje.io/650svq

English
Muhammad Hayat retweetledi
Muhammad Hayat retweetledi
Muhammad Hayat retweetledi

ججوں کیساتھ پیش آنے والے مبینہ واقعات شھباز شریف حکومت کیخلاف ایک چارج شیٹ ہیں اور تقریباً ایک سال پہلے کے ان واقعات کے دوران بھی شھباز شریف کی حکومت تھی۔ ایسے میں ایک چیف جسٹس کا وزیر اعظم سے ملاقات کرنا ایسے ہی ہے کہ جیسے جج ملزم کیساتھ چیمبر میں ملاقات کرے۔ ایسا ہوا تو ایک انتہائی غلط مثال قائم ہو گی اور عدلیہ کا سرنڈر ہو گا۔
حکومت اگر خفیہ اداروں پر اپنا آئینی کنٹرول رکھنے میں ناکام ہے تو پھر سپریم کورٹ کو اُسے جوابدے بنانا چاہئیے۔ لگتا ہے چیف جسٹس فائز عیسی اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز ایسا پنڈورا باکس کھولنا ہی نہیں چاہتے جس میں معاملہ چھ ججوں سے بہت آگے مزید ججوں تک چلا جائے۔
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو











