
Patriot Official🌐
65.1K posts

Patriot Official🌐
@Patriot_Eng
#مسلم_لیگ_ن_دہشتگرد_پارٹی سپریم کورٹ پر نیب آفس پر عدلیہ پر آرمی چیف پر حملہ آور ہوئے تھے اور ہیں














پٹرول اور ڈیزل کے بعد اب بجلی کا جھٹکا! نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں نے غریب کا جینا محال کر دیا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے پاکستانیوں کو بجلی کے ان یونٹس کا بھی بل ادا کرنا پڑتا جو کبھی پڑڈیوس ہی نہیں ہوئے۔ آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے مہنگے معاہدوں کے تحت حکومت ہر صورت تقریباً 2800 ارب روپے ادا کرنے کی پابند ہے، چاہے بجلی خریدی جائے یا نہیں، اور یہ پیسہ عوام کی جیب سے نکالا جاتا ہے۔ مینڈیٹ چوروں کے راج میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ عوام غربت اور بے روزگاری کی چکی میں پس رہے ہیں، اور حکمران صرف اپنے مفادات کے تحفظ میں مصروف ہیں۔ اب خاموشی جرم ہے، یاد رکھو عوام جب تک خاموش رہے گی اس قابض ٹولے کو کوئی پرواہ نہیں ہوگی۔

کبھی دیکھا ہے تم نے تاحیات بیغیرتی کا مارا ہوا شخص ایک جیل میں قید عورت سے الیکشن ہارا ہوا شخص











