سیدہ ماہلقاہ

63.3K posts

سیدہ ماہلقاہ banner
سیدہ ماہلقاہ

سیدہ ماہلقاہ

@Patriottopakist

MBBS/ FCPS /Nephrologist

Islamabad 🇵🇰 Katılım Mart 2017
631 Takip Edilen18.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سیدہ ماہلقاہ
سیدہ ماہلقاہ@Patriottopakist·
اس آیت سے قادیانیوں کو بہت تکلیف پہنچتی ھے جمعہ مبارک ❤
اردو
124
584
1.8K
0
سیدہ ماہلقاہ retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
Pamra کے ایک نوٹیفکیشن مورخہ ۲۱ اکتوبر کی فوٹو کاپی میرے سامنے ہے جس میں اس نے سیٹلائٹ چینلز کو فحاشی کے مناظر دکھانے سے روکا ہے اور ایسے مناظر پر پابندی لگائی ہے یہ اقدام نہایت ضروری تھا اور پوری قوم کو اسکا خیر مقدم اور اسکی تائید کرنی چاہئے
اردو
153
2K
9.6K
0
سیدہ ماہلقاہ
سیدہ ماہلقاہ@Patriottopakist·
شیدے سے پوچھیں ایسا کونسا ضروری کا تھا جس کے لیئے یہ ملک کو دھرنے، احتجاج، مار دھاڑ کی نظر کرکے چلا گیا
اردو
4
3
29
0
سیدہ ماہلقاہ
سیدہ ماہلقاہ@Patriottopakist·
خاتون اول کا وڈا کھسم کوئی وزیر ھے یا حکومتی نمائندہ ھے ؟ یہ کس حیثیت سے چغلیاں کر رہا ھے ؟
سیدہ ماہلقاہ tweet media
اردو
15
37
89
0
سیدہ ماہلقاہ
سیدہ ماہلقاہ@Patriottopakist·
بات سنیں! مجھے آج پتا چلا ھے پاکستان کا قومی ترانہ فارسی میں ھے اور یہ معلومات مجھے میری بھتیجی نے دی 😕
اردو
11
2
21
0
سیدہ ماہلقاہ retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیدیوں کو چھڑاؤ اور دعوت کرنے والے کی دعوت قبول کرو۔“ (صحیح بخاری، ۷۱۷۳)
اردو
36
863
7.4K
0
سیدہ ماہلقاہ retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
آپﷺنے فرمایا: ”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں، جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے، جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، جب دعوت کرے تو قبول کرے، جب ملے تو اس سے سلام کرے، جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے، اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“۔ (ترمذی،۲۷۳۷)
اردو
43
733
4.1K
0
سیدہ ماہلقاہ
سیدہ ماہلقاہ@Patriottopakist·
نوٹیفکیشن آ گیا، اطلاق 20 نومبر سے ھو گا، اب مزید 25 دن کس لیئے حاصل کئے گئے اور اسے کوئی جنتر منتر نہ کہے تو کیا کہے؟
اردو
3
3
41
0
سیدہ ماہلقاہ retweetledi
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰
ملک کے موجودہ خراب حالات ہر مسلمان کو ان کلمات کا ذکر کثرت سے کرنا چاہیے أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيم الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيه
اردو
3
72
331
0
سیدہ ماہلقاہ
سیدہ ماہلقاہ@Patriottopakist·
آپ دہلی کو ماریں گولی اسلام آباد میں ہی سو بندہ اکٹھا کر لیں میں سوشل میڈیا چھوڑ دونگی
سیدہ ماہلقاہ tweet media
اردو
6
15
93
0
سیدہ ماہلقاہ retweetledi
Maulana Yunus Palanpuri
Maulana Yunus Palanpuri@YunusPalanpuri·
بہترین امت کا بہترین امتی کون ہے؟ بہترین امت کا بہترین امتی وہ ہے جو قرآن کو سیکھے اور قرآن کو سکھائے۔ (بخاری، ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ)
اردو
6
69
358
0