Pharmacist
71.5K posts

Pharmacist
@PharmacistFK
لڑ جا اپنی ہی جنگ تو کر دے سب کو ہی دنگ تو بنا لے چھوٹی سی دنیا ہو جا مست ملنگ تو ۔۔
اسلام آباد, پاکستان Katılım Eylül 2020
318 Takip Edilen657 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Pharmacist retweetledi

دھرتی کا سب سے بڑا خسارہ یہ ہے کہ انسان کو اسکے بنیادی حقوق سے محروم کردیا جائے.یہ محرومیاں ملک میں جا بجا پھیلتی جا رہی ہیں۔ایک طبقہ ہے جو نیچے عوام کے تمام حقوق غصب کر کے بیٹھا ہے،وسائل پر قابض ہے،زندگی کی آسائشیں سہولیات پروٹوکول سب اسی طبقے کے اسکے بعد اسکے بچوں کے پھر آگے۔۔

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Pharmacist retweetledi
Pharmacist retweetledi

🔴 Müslüman olan İngiliz şarkıcı Yusuf İslâm, Türkiye'ye geldiğinde basın tarafından epeyce gündemde tutuldu. Bir muhabir kendisine evlilikle ilgili bir soru sordu. Yusuf İslam verdiği cevapla, muhabiri şaşkına çevirdi.
İngiliz şarkıcıya bir muhabir; "Girdiğiniz İslâm dininde bir erkeğin dört kadınla evlenmesine ne diyeceksiniz? Yani bunun mantığını nasıl kabul edeceksiniz? Siz bir Batılı aydın bir şarkıcı olarak bunu nasıl kabul ettiniz?"
Yusuf İslam diyor ki:
"Sen, beni eski hâlimle tanıdığını söylüyorsun. Ben Müslüman olmadan önce kaç kadınla beraber olduğumu bilemem. Onlardan çocuğum olmuşsa onu da bilemem. Ben böyle adi bir hayat yaşarken sen bana hayrandın. Ben şimdi Müslüman oldum. Tek eşle evliyim. İkinci bir evliliğe niyetli de değilim. İslam dini dörde kadar izin veriyorsa onların ve çocuklarının sorumluluğunu da ona yüklüyor. Senin hayran olduğun batıda böyle bir sorumluluk yok. Bir çok çocuk babasını bilmez. Baba da çocuğunu görmeden gider bu dünyadan."

Türkçe
Pharmacist retweetledi
Pharmacist retweetledi
Pharmacist retweetledi
Pharmacist retweetledi


@AdvSahibaRana یہ نے لیگ میں لائے ہی اسے ڈبونے کیلئے گئے ہوں گے۔
تا کہ کسی پارٹی کی صوبائی ہی نہ رہے عوام کے پاس
اور
پھر اصل حکمران سب سنبھال لیں۔
اردو

اگر ن لیگ نے اس بجلی والے وزیر اور وزیر خزانہ کا کچھ نہ کیا تو اگلی بار میں تو ن لیگ کو ہرگز ہرگز ووٹ نہیں دوں گی ۔
نواز شریف صاحب کو خود ایکشن لینا چاہیے ۔ پہلے ہی عوام ان دو وزیروں کی وجہ سے تنگ آئی ہوئی ہے ۔ خود ن لیگ کے کارکنان بے زار آچکے ہیں ۔
یہ بندہ تو پارٹی بدل لے گا۔ ن لیگ کی لیڈرشپ عوام کا سامنا نہیں کرسکے گی۔

اردو
Pharmacist retweetledi

موجودہ حکومت عوام دشمنی کی انتہا پر پہنچی ہوئی اگر کہیں سے عوام کو تھوڑا سا رلیف مل جائے یہ اسے بند کرنے پہنچ جاتے ہیں سولر پلیٹ سے اگر لوگ لوڈ مینج کر لیتے تو وہ بھی ان سے برداشت نہی ہے مقصد صرف الیٹ نوازی ہے
شہباز شریف کی اپنی ڈکشنری میں بھی عوام سرے سے نہی اور وزیر بھی ایسے ہی رکھے ہیں ان کا سیدھا حساب ہے کہ جب تک اسٹیبلشمنٹ کی چھتری موجود ٹکے ٹکے کے ووٹر اور عوام کے نخرے کون اٹھائے بس الیٹ کو نوازو اور اقتدار کے نشے لو

اردو

@RShahzaddk اسکی آنکھوں کی سرخی اور آنکھوں کے نیچے موجود سوجن اسکے کردار کی عکاس ہے۔
اردو

@saleemspeaks2 @professor_Hasan پولیس والے کم از کم ربڑ کی ٹیوب ہج دے دیں بچوں کو سوئمنگ کیلئے۔
اردو

اے سی وزیراباد کی اک ویڈیو وائرل ہے ۔۔
جس میں اے سی صاحب نے اک سوئمنگ پول پر چھاپا مارا اور فوری پول مالک کو گرفتار کیا پول کو سیل کردیا ساتھ میں جن چھوٹے بچوں کے والدین ساتھ تھے حکم صادر کیا انکو بھی ڈالے میں بیٹھا کر چلیں ۔
اس ویڈیو پر عوام تنقید کر رہی ہے کہ اے سی صاحب کو مہنگای نظر نہی اتی ٹریفک پولیس والوں کی دو نمبری نظر نہی اتی شہر کی صفای نظر نہی ای جہاں بچے تفریحی کیلے جاتے ہیں وہاں انکی نظر پڑ گی اب بچے گرمیوں میں انجواے بھی نہ کریں ۔
میں اس اے سی صاحب کو سلوٹ کرتا ہوں کسی نے تو ماوں کی گودئیں اجرنے سے پہلے ایکشن لیا ۔ میرا کزن جس کی عمر سات سال تھی دوسرے بچوں نے اسے مذاق میں پانی میں غوطے دینے شروع کیے وہ فوت ہو گیا ۔
ایسے ہی پچھلے دنوں ویڈیو ای ہوی تھی اک بچے کو دوسرے بچے نے دھکا دیا اس کا سر پول کے کنارے پر ٹکرایا وہ فوت ہو گیا یا بچ اللہ جانے ۔
ایسے ہی روزانہ کتنے بچے نہاتے ہوے ڈوب جاتے ہیں ۔ اے سی صاحب نے پول پر چھاپا مارا ۔۔
مالک سے پوچھا اپکے Swimmer کدھر ہیں جو نگرانی کر سکیں ایمرجنسی میں ریسکیو کر سکیں ۔ جواب ملا کوی نہی ہے ۔
اے سی نے پوچھا کہ لائف جیکٹس کہاں ہے وہ بولا وہ کیا ہوتی ہیں ؟
اے سی نے پوچھا پول کی گہرای زیادہ یہاں یہ چھوٹے بچے کیوں نہا رہے ہیں انکو اندر انے کی اجازت کیوں دی ؟
بغیر والدین کے بچے اکیلے اے ہوے ہیں ۔۔
اک چھوٹی بچی نہا رہی تھی اس کے والد سے کہا پانی کی گہرای دیکھیں بچی کی جان کو خطرہ ہو سکتا اگے سے والد کہتا ہے نہی مرتی میری بچی ۔۔
اگر ہر اے سی اس سوئمنک پول ایکٹ پر سختی سے عمل کرائیں تو ان حادثات سے بچ سکتے ہیں جن پر بعد میں صرف پچھتاوا ہو ۔۔
تنقید کرنے سے کچھ نہی ہو گا جہاں اچھا کام کیا جاے اس کو تحسین کی جاے ۔۔


اردو

الحمد للّٰہ میرے کزن کو ہوش آگیا ہے فی الحال سی ایم ایچ کوئٹہ میں زیر علاج ہے ڈاکٹرز نے بہترین سرجری کی پاک فوج کی قیادت نے ہر ممکن کوشش کی سہولیات دیں بہت خیال رکھا اور آپ سب احباب کی دعائیں رنگ لے آئیں
ابھی کنڈیشن زیادہ بہتر نہیں لیکن زندگی کی امید پیدا ہوگئی ہے 🇵🇰🤲🤲
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch
بلوچستان ٹرین حملے میں میرا خالہ زاد بھائی جو کہ آرمی سپلائی کور میں ہے چھٹی پہ گھر آرہا تھا وہ شدید زخمی ہوگیا ہے آپ سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے 🤲🤲
اردو
Pharmacist retweetledi

@miandawoodadv کیا یہ بیوروکریسی عوام سے زیادہ تعداد میں ہے یا طاقت میں؟
اردو

حالانکہ محترم انصار عباسی صاحب نے چند دن پہلے اپنے کالم میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جھوٹی تعریفوں میں کالم لکھ کر زمین آسمان ایک کر دیا تھا۔ صرف 2 ہفتے بعد ہی سچ بولنا شروع کر دیا عباسی صاحب نے۔۔۔۔۔
محترم یہی وہی بیوروکریسی ہے جس کو جھوٹا موٹا سیدھا کرنے کا کریڈٹ دے رہے تھے آپ محترمہ کو۔۔۔۔
یہی صورتحال پورے پنجاب کی ہے۔۔۔۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi
مری میں لوگ پینے کے پانی کو ترس رہے ہیں اور پنجاب حکومت گاؤں کی ایک چھوٹی سی منظور شدہ واٹر سکیم کے کیس کو پچھلے ایک سال سے لے کر بیٹھی ہوئی ہے۔ وزیراعلی @MaryamNSharif نوٹس لیں۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Pharmacist retweetledi

@majidsnizami بی ایل اےکےلوگ بندے غائب کرکے پروپیگنڈہ کرتےکہ ایجنسیز نےاٹھالیا اپنےکیمپ میں خودکش حملےکیلئےتیارکرتےپھرحملہ کرانے کےبعدجب چیتھڑوں کا DNAکرایا جاتا تو مسنگ سے میچ کرجاتا۔ BLA پھرپروپیگنڈا کرتی کہ فوج/ایجنسی نے مار دیا۔
یہ بھی BLA کاکارنامہ تونہیں فوج سے بدظن کرنے کیلئے
اردو

"میرے کزن کے بیٹے سراج ولد حاصل سکنہ پسنی کو لاپتہ کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک کر مجھے بطور سیاسی کارکن واضح پیغام دیا گیا۔ کزن کے بیٹے کی تدفین کے دوران دوسرے کزن کے بیٹے جلال کریم بخش کو بھی اٹھا لیا گیا۔ آخر سیکیورٹی ادارے مجھ سے کیا چاہتے ہیں؟ ظلم جبر سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ نفرت میں اضافہ ہوتا ہے۔" ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ، سربراہ حق دو تحریک گوادر
اردو
Pharmacist retweetledi












