G. Mohyuddeen

23.3K posts

G. Mohyuddeen banner
G. Mohyuddeen

G. Mohyuddeen

@Phool_Sahab

🌎🌏 رب کی دھرتی ، رب کا نظام 🌍

🏴🇵🇸❤️❤️🇵🇰 Katılım Ağustos 2012
2.8K Takip Edilen1.9K Takipçiler
G. Mohyuddeen retweetledi
Rahmat Aziz S@hiL
Rahmat Aziz S@hiL@rahmatazizsahil·
“میں تو برداشت کر لوں گا، آپ لوگ برداشت نہیں کر پاؤ گے۔”
Rahmat Aziz S@hiL tweet media
اردو
1
13
24
579
G. Mohyuddeen retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اسحاق ڈار کی آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم والے جھنڈے گزرنے کی ٹویٹ کو سیاسی نہیں عالمی پہلو سے دیکھنا ضروری ہے۔ 1. ایران نے 20 جہاز گزارنے کی اجازت دے کر آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول ثابت کیا ہے۔ 2. ٹرمپ نے اسے ریٹویٹ کر کے ایرانی اختیار کو تسلیم اور اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے 3. ایرانی وزیر خارجہ کو ٹیگ کر کے انہیں بتایا گیا ہے کہ آپ کی اجازت کو ہم نے پبلک کر دیا ہے تاکہ بعد میں کوئی مسئلہ نہ ہو 4. یہ 20 جہاز پاکستان کیلئے نہیں ہونگے۔ بلکہ چین کوریا اور بھارت کیلئے بھی ہو سکتے ہیں۔ 5. ایران نے بقیہ ممالک کیلئے راستہ کھول کر اپنا سافٹ کارنر برقرار رکھا ہے کہ رکاوٹ اصل میں ہم نہیں ہیں 6. بندش کو ایرانی اقدام نہیں بلکہ جنگی ضرورت ثابت کیا ہے تاکہ غیر جانبدار طاقتوں کے ساتھ جب مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہو تو اسے ایران کی غلطی یا جرم قرار نہ دیا جا سکے 7. ایرانی قیادت نے ثابت کیا ہے کہ جنگی حالات میں بھی ان کے ہاتھ پیر پھولے نہیں بلکہ وہ دور اندیشی سے فیصلے کر رہے ہیں 8. پاکستان کو اس اجازت سے براہ راست کوئی فائدہ اس لئے نظر نہیں آتا کہ پاکستان نے اس موقع سے فائدہ اٹھا کر دنیا بھر میں سب سے سستے ایرانی تیل کی ایک بوند بھی قانونی طریقے سے نہیں خریدی
اردو
34
439
1.8K
74.7K
G. Mohyuddeen retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
بات ان تینوں کی گارنٹی کی نہیں ھے کیونکہ یہ تو ہیں بکاؤ ملک اصل ایران ان بکاؤ حکومتوں کی گارنٹی تسیلم کرئے گا؟ جبکہ مشکل وقت میں ایران کے ساتھ چین اور روس کھڑے تھے ایران کا مطالبہ ایک ٹریلین کا گارنٹی بانڈ چین کے بنک میں ڈپازٹ کروائیں پھر کیا پدی اور پدی کا شوربہ؟
Shafqat Ch@shafqatmm1

حیرت ایران جنگ کے المشہور ثالثوں پر ہے پاکستان اور مصر میں امریکہ کے لائے لوگ حکومت پر قابض ہیں۔ ترکی خود اگلی دفعہ نشانے پر ہے ان تینوں ملکوں کی اوقات نہیں کہ امریکہ کی گارنٹی دے سکیں یا ایران ان کی ثالثی پر بھروسہ کر سکے یہ ضمانت کے کیس میں اندر ہونگے

اردو
3
38
50
1.2K
G. Mohyuddeen retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ثالث وہ ہوتا ہے جس کی اپنی کریڈیبلٹی ہو۔ جنہیں گھر میں سالن کا ایک چمچ مانگنے پر دو چمچے سر پر پڑتے ہوں ۔ جو صرف چھپ کر رات کو گھر سے باہر نکلتے ہوں اور دن میں اکیلے نکلتے ڈر لگتا ہو وہ اب ثالثی کریں گے؟ خوچہ قیامت ہے ماڑا
اردو
580
835
3.3K
65.5K
G. Mohyuddeen
G. Mohyuddeen@Phool_Sahab·
اسلام میں لکھا ہے کہ جو حکومت عوامی رائے کے خلاف بزور شمشیر قائم ہوگی وہ کاٹ کھانے والی ملوکیت ہوگی اسلام میں لکھا ہے کہ جس کو اپنے وعدے (حلف) کا کوئی پاس نہیں، اس کا کوئی ایمان نہیں اور یہ بھی لکھا ہے کہ جب اقتدار نااہل لوگوں کے سپرد کردیا جائے تو قیامت کا انتظار کرو
Sohail Ahmed@Sohail2nice

اسلام میں کہاں کہا گیا ھے کہ (یہود و نصارٰی) تمہارے دوست ہیں؟ دہشتگردی کا اسلام میں نہیں لیکن مجاہدین اور جہاد فی سبیل آللہ کا تو کیا گیا ھے کہاں پر کی گئی؟ خواتین کے ساتھ اچھے سلوک کا تو ذکر ھے اسلام میں پھر آپ نے چادر اور چار دیواری پامال کیوں کی؟؟؟

اردو
1
2
2
37
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
@shafqatmm1 آج مسجد اقصٰی میں نماز عید نہیں پڑھی گئی😔😔
اردو
1
1
6
115
G. Mohyuddeen retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
تمام مسلمانوں کو پاکستانیوں اور اوورسیز کو عید الفطر مبارک سوائے انکے جو پاکستانیوں کے حقوق غصب کرنے اور یہود و نصاری کی غلامی کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں
Shafqat Ch tweet media
اردو
48
129
389
3.9K
G. Mohyuddeen retweetledi
Humaira ( مروہ صدیقی )
Humaira ( مروہ صدیقی )@humairamarwa·
@shafqatmm1 تمام مسلمانوں بالخصوص اورسیز پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو عید کی دھیڑ ساری مبارک
Humaira ( مروہ صدیقی ) tweet media
اردو
1
1
6
100
G. Mohyuddeen retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایک خوفناک حقیقت پر بات کریں عمران خان کی ایک آنکھ مکمل ضائع ہو چکی ہے اور ریکوری کا بھی کوئی چانس نہیں. اب وہ clot دوسری آنکھ کو متاثر کرنے کے علاؤہ ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے یہ وہ حقیقت ہے جس سے بلا استثنی پوری PTI قیادت کئی ماہ سے آگاہ ہے مگر وہ اس کی شدت کم کر کے بتانے اور پوری شدت سے دانستہ کوشش نہ کرنے کے مجرم ہیں یہ سب عمران خان کے مفلوج یا مرحوم ہونے کے انتظار میں ہیں مزید نقصان سے بچنے کیلئے بھی علاج جیل میں نہیں ہو سکتا ۔ مگر انہیں جیل میں رکھ کر اپنی مرضی کا علاج وہ کر رہے ہیں جو اس کنڈیشن کے دانستہ مجرم ہیں پورا پاکستان خان کا اور پاکستان کے تاریک مستقبل کا مجرم ہے
Shafqat Ch tweet media
اردو
156
2.6K
4.6K
66K
G. Mohyuddeen retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایک ایشو سمجھ لیں کیونکہ اکثر دوست اس الجھن کا شکار رہتے ہیں جب آپ شیڈو بین چیک کریں اور اس طرح کا منظر ہو کہ چار میں سے آخری دو مینگو کلر نظر ائیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کا اکاؤنٹ شیڈو بین ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ نئی پالیسی کے تحت آپ مسلسل ایسے موضوعات پر ٹویٹ کر رہے ہیں۔ جن پر ٹویٹر کا الگورتھم ٹرگر ہو جاتا ہے یا آپ نے کسی ایسے اکاؤنٹ کو رپلائی کیا ہے جس کا الگورتھم ٹرگر ہوا پڑا ہے ( اس رپلائی کے امپریشن بہت کم یا نہ ہونے کے برابر ہونگے) ٹویٹر الگورتھم کا ٹرگر ہونا ایلان مسک کی میسنی پالیسی " Freedom of speech but not freedom of reach " کے تحت ہے یہ اس وقت ٹرگر ہوتا ہے جب آپ اپنے ملک کی حکومت ' یا فوج کے خلاف یا اسرائیل اور اس کے متعلقات کے خلاف ٹویٹ کرتے ہیں۔ گویا ایلان مسک کیلئے یہ دونوں ایک ہی پیج پر ہیں جن کے خلاف بولنا اسے پسند نہیں۔ یہ ویسے تو زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے میں خود ہی ختم ہو جاتا ہے یا آپ خود چیک کر کے ایسی ٹویٹ یا رپلائی ڈیلیٹ کر دیں تو کچھ دیر میں ختم ہو جاتا ہے۔ جب تک یہ صورتحال رہے آپکی ریچ squeezed رہے گی
Shafqat Ch tweet media
اردو
37
82
217
14K
G. Mohyuddeen retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
جب اقتدار نااہل سیاست دانوں کو دیاجائے اسٹیبلشمنٹ میرٹ کے بجائے مرضی بانٹے تو یہ صرف سیاسی بحران نہیں امانت میں خیانت ہے نبی ﷺ نے فرمایا جب معاملات نااہل کےسپرد ہوں تو قیامت کا انتظار کرو صحیح بخاری، کتاب العلم “بے شک اللہ امانتیں اہل لوگوں کے سپرد کرنے کا حکم دیتا ہے(النساء58)
اردو
2
31
47
635
G. Mohyuddeen retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
@Sohail2nice وادی تیراہ میدان میں شدید برفباری پہاڑی راستے تقریباً بند گاڑیاں برف میں پھنس گئیں #ملٹری_آپریشن_بند_کرو
اردو
2
5
7
36
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہمارے بہت عزیز ساتھی خان زیب کی والدہ محترمہ رحلت فرما گئی ہیں۔ اللہ کریم انکی مغفرت فرمائے اور انہیں ہمیشہ اپنے سایہ رحمت و مغفرت و عطا میں رکھے۔ آمین @Zeb1414
اردو
67
56
217
4.1K
G. Mohyuddeen retweetledi
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
انصافیو یاد ہے PTI سے اسکا انتخابی نشان چھین لیا گیا تھا ... اور وجہ اس چھمک چھلو کو چیئرمین بنانے کے لئے اختیار کیا گیا پروسیس تھا یہ "بھورا" اپنی چیئرمین شپ کے پہلے دن سے ہی PTI کے لئے منحوس ثابت ہوا ہے جب بھی شکار نکلا ،اس کتی کو موتر آگیا #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب tweet media
اردو
3
4
4
105
G. Mohyuddeen retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
رسول اللہ ﷺ کی بیٹی کو استثنی نہیں تو حاکم زرداری اور سرور منیر کے بیٹوں کو کسی جرم کی گرفت سے استثنی کیسے مل سکتا ہے آپ ﷺ نے فرمایا: “اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے تو میں اس کا ہاتھ کاٹوں گا"
اردو
56
1.3K
3.8K
44.9K
G. Mohyuddeen retweetledi
MUNeeB AhmAD
MUNeeB AhmAD@muneeb9254·
یہ شریف خاندان کا وہ مہان کھلاڑی ہے جو کھیلتے کھیلتے اپنی ٹیم میں ہی گول کردیتا یے 😂 عمران خان کا بارواں کھلاڑی😊🥰😅
اردو
2
7
11
188
G. Mohyuddeen
G. Mohyuddeen@Phool_Sahab·
@fmshafiq ملٹری ملا الائنس کا ایک اور۔ شاخسانہ
اردو
0
1
1
40
Faisal 🇵🇰
Faisal 🇵🇰@fmshafiq·
مفتی صاحب صاف سامنے آئیں اور بولیں کہ خان سے مسئلہ ہے انصاف کرتے ججز آپ جیسے مراعات یافتہ افراد کے نظام کے لئے خطرہ ہے رہی بات احتساب کی تو آپ بھی ایک عہدے پر ایک عرصے تک برجمان رہے اور بغض بھی اس سے ہٹائے جانے کا ہے جلد آپکے احتساب کا وقت بھی آئے گا دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں؟
Faisal 🇵🇰 tweet media
اردو
2
6
10
195