MUNeeB AhmAD

38.7K posts

MUNeeB AhmAD banner
MUNeeB AhmAD

MUNeeB AhmAD

@muneeb9254

جو ملا وہ بہترین اور جو نہ ملا اس میں بہتری۔ الحمداللہ 🕋💕❤️

Land of sufies Katılım Şubat 2016
10.1K Takip Edilen10.1K Takipçiler
MUNeeB AhmAD retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
میئر مامدانی نے نیویارک کے تمام لوگوں کے سامنے پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا حوالہ دیا۔
اردو
2
617
5.2K
36K
MUNeeB AhmAD retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
Happy Eid to most remarkable man of Pakistan… a symbol of resistance strength and will of people!! اللہٰ ان کا حامی و مددگار ہو!!
Ch Fawad Hussain tweet media
441
937
9.7K
118K
MUNeeB AhmAD retweetledi
شیخ ۔۔۔۔ مسعود
شیخ ۔۔۔۔ مسعود@Rsheikh95·
سب کو عید اور ایران کی فتح مبارک ہو
شیخ ۔۔۔۔ مسعود tweet media
اردو
3
7
12
140
MUNeeB AhmAD retweetledi
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo@Cristiano·
Eid Mubarak to all! 🌙 I hope you have a very special day with your family and loved ones. Wishing you all peace and happiness.
Cristiano Ronaldo tweet media
English
31.5K
115.7K
1.3M
79.8M
MUNeeB AhmAD retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
زندگی میں ایسے اچھے کام کر جاؤ کہ لوگ آپکے والدین کی قبریں ڈھونڈھ کر اُن پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کے لیے پہنچیں کروڑوں رحمتیں ماں شوکت خانم کی قبر پر جنہوں نے عمران خان جیسا نیک بیٹا اس قوم کو دیا ❤️
اردو
127
4.1K
14.9K
86.5K
MUNeeB AhmAD retweetledi
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
تمام. تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ.... پکے تالے لا دیو لوہارو
𝕏 Huma𝕏 tweet media
اردو
5
8
37
590
MUNeeB AhmAD retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے مجرم کو موقع پر پکڑنے والے ابتسام کی گرفتاری ظلے شاہ کی تیسری برسی کے دن کی گئی۔ ابتسام کی گرفتاری اس بات کی نشانی ہے کہ ذہنی مریض ابھی تک اپنے مرض کا نشانہ پاکستان کو بنانے پر تلے ہیں اور ایسے واقعات میں مزید شدت آنے جا رہی ہے
اردو
10
459
938
4.2K
MUNeeB AhmAD retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
مریم نواشریف۔ آج پھر یہی تقریر کرو نا "عید کی آمد آمد ہے اور آج پٹرول ۔۔۔ سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بتاؤ موٹر سائیکل والے گاڑیوں والے پٹرول دلوائیں یا بچوں کیلئے روٹی لیں۔ دوائی اور بچوں کی فیس کے پیسے کہاں سے دیں۔ اب عید سر پر ہے اور آٹا چینی پٹرول سب مہنگا"
اردو
31
500
896
6.4K
MUNeeB AhmAD retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
آج حضرت خالد بن ولید سیف اللہ فاتح روم کا یوم وفات ہے جنہوں نے درجنوں جنگوں میں کبھی شکست نہیں کھائی۔ ان کا میدان جنگ میں لگایا جانے والا نعرہ اکثر نقل کیا جاتا ہے: أنا فارسُ الضديد، أنا خالدُ بنُ الوليد (میں سخت جنگ کا شہسوار ہوں، میں خالد بن ولید ہوں) وفات سے قبل انہوں نے کہا "میں نے اتنی اتنی لڑائیاں دیکھی ہیں کہ میرے جسم میں ایک بالشت جگہ بھی ایسی نہیں جہاں تلوار یا نیزے کا زخم نہ ہو، مگر دیکھو میں اونٹ کی طرح بستر پر مر رہا ہوں۔" مگر وہ سیف اللہ تھے۔ اللہ کی تلوار کو توڑنا اللہ نے کسی کافر کے نصیب میں نہیں لکھا تھا حضرت خالد بن ولید کو غیر معمولی عسکری اسٹریٹجسٹ تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان کی جنگی حکمتِ عملیاں آج بھی فوجی مطالعے میں بطور مثال پڑھائی جاتی ہیں۔ جیسے 1۔ دوہرا گھیراؤ جنگ ولیجہ میں انکا حربہ استعمال کیا جو بعد میں فوجی حکمت عملی کی کلاسیکل مثال بن گیا۔ انہوں نے اپنی فوج کے دو حصے چھپا دیئے تھے اور ایک حصے سے ٹکر لی بعد میں ان دونوں حصوں سے دشمن کے دونوں اطراف سے حملہ کروایا اور مکمل گھیرے میں لے کر تہس نہس کر ڈالا لیا۔ یہ حربہ قدیم زمانے میں ہنی بال نے بھی استعمال کیا تھا۔ لیکن حضرت خالد اس سے آگاہ نہیں تھے یہ ان کی اپنی جدت تھی 2۔ تیز رفتار فوجی نقل و حرکت عراق سے شام تک فوج کو ریگستان کے مشکل راستے سے گزار کر محاذ پر پہنچ گئے۔ اس سے دشمن کو تیاری کا موقع ہی نہ ملا۔ "سرپرائز " انکی جنگی حکمت عملی کا خاصہ ہوتا تھا 3۔ متحرک ریزرو فورس (Mobile Reserve force) جنگ یرموک میں انہوں نے ایک خاص دستہ بنایا جو کسی بھی کمزور پڑنے والے محاذ پر فوراً مدد کیلئے پہنچ جاتا تھا۔ آج کی جدید فوجی اصطلاح میں اسے Mobile Reserve یا Quick Reaction Force کہا جاتا ہے۔ 4۔ نفسیاتی جنگ (Psychological Warfare) جنگ کے آغاز میں انہوں نے اپنی فوج کو مختلف دستوں میں تقسیم کر کے بار بار میدان میں داخل کروایا تاکہ دشمن کو لگے کہ نئی کمک آ رہی ہے۔ اس سے دشمن کے حوصلے ٹوٹنے لگے اور اور وہ تعداد کے بارے میں غلط اندازہ لگانے لگا۔ 5۔ جنگ کے دوران فوری حکمت عملی تبدیل کرنا جنگ موتہ میں جب مسلمان کمانڈروں کی شہادت کے بعد انہوں نے کمان سنبھالی۔تو رات میں فوج کی ترتیب بدل دی تاکہ دشمن کو لگے کہ نئی فوج آ گئی ہے، اور دشمن اس نفسیاتی چال سے فوری حملے سے کترانے لگا تو انہیں اپنا لشکر وہاں سے نکالنے کا موقع مل گیا وہ صحیح معنوں میں فیلڈ کے مارشل تھے مگر کبھی اقتدار سے دلچسپی رکھی نہ حکومت کی اطاعت سے کبھی انحراف کیا۔ وہ کسی بھی عسکری کیلئے ایک مثال ہیں اللہ ان کی لحد پر رحمتوں کی بارش رکھے ۔ آمین ❤️
Shafqat Ch tweet media
اردو
80
633
1.9K
20.7K
MUNeeB AhmAD retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
ابرار حسن آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس بڑے مقصد کے لیے اپنی آواز بلند کی۔
اردو
14
2.4K
7.7K
54.4K
MUNeeB AhmAD retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
تل ابیب کے علاقے پتاح تکوا میں ایرانی fragmentation میزائل خرم شہر گرنے کے بعد شدید تباہی کے مناظر
اردو
9
169
472
3.3K
MUNeeB AhmAD retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
ایران کے نئے سپریم لیڈر علی رضا جنگی لباس میں ۔۔۔۔ یہ لوگ شہادتوں سے خوف نہیں کھاتے۔
Professor Rose tweet media
اردو
6
23
72
669
MUNeeB AhmAD retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
آیت اللہ خامنائی کی شہادت عالم اسلام کے لیے بہت بڑا نقصان ہے، ہم سب حسینی ہیں ہم سب کو قربانی دینے کے لیے تیار ہونا چاہیے، اعتزاز احسن
اردو
5
797
3.3K
17.3K
MUNeeB AhmAD retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله اس ماہِ اقدس رمضان المبارک کے طفیل ہمارے اور ہمارے گھرانے کیلئے خیر کے دروازے کهول دے، ہماری تمام پريشانیاں دور فرما اور اپنےدَر سے آسانیاں پیدا فرما، اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ بنا۔امین
اردو
12
8
21
195
MUNeeB AhmAD retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
اہل شیعہ اور قوم کو مشورہ ہے کہ اڈیالہ پہ اٹیک کریں اور مسلم امہ کے لیڈر کو باہر نکالے، اس کے دو فائدے ایک فائدا امریکہ کو دھجکہ اور سارے پلان کا ستیاناس ہوگا اور دوسرا آیات اللہ خامنی کی شہادت اور قربانی رایگاہ نہیں جاے گی یہ ایک اچھا انتقام ہوگا امریکیوں سے اور ان کے غلاموں سے
Sohail Ahmed tweet media
اردو
1
12
15
140
MUNeeB AhmAD retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
✒️ایران ہائپرسونک مزائل سے حملہ کرتے ہوئے ہائپرسونک میزائل کی سپیڈ چیک کریں ⁠‼️
اردو
1
15
52
910