SajjadHashmi

13.2K posts

SajjadHashmi

SajjadHashmi

@PirSajjadHashmi

انجینئر| آرام کرنے والا سول سرونٹ |حالیہ تاجر| تجارت اور سیاست میں برکت | کمپیوٹر ۔ الیکٹرانکس۔ پروجیکٹ مینیجمنٹ | سجادہ نشین دربار عالیہ چک 51۔جی ڈی ساہیوال

Rawalpindi, Pakistan Katılım Haziran 2023
4.5K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
@·
Zimbabwe >> Australia Pakistan >> Zimbabwe Therefore, Pakistan >> Australia India >> Pakistan Therefore India >> Australia BCCI >> ICC
Română
0
1
3
212
retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
225
2.3K
4K
34.8K
SajjadHashmi
SajjadHashmi@PirSajjadHashmi·
@muzamil_45 @Nadeemzia1301 48 وولٹس یا 72 وولٹس ڈی سی پر ڈائریکٹ نہیں چل سکتا انورٹر اے سی بھی، درمیان میں کوئی انورٹر یا کنورٹر ضرور لگایا ہوا ہوگا، پھر بھی ڈیڑھ ٹن اے سی زیادہ سے زیادہ 2 گھنٹے تک چلے گا اور بیٹری کھا جائے گا، کرنٹ زیادہ ہوتا ہے ایسی بیٹری کا۔ ناممکن ہی ہے ڈرامہ
اردو
3
0
7
1.2K
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
بہت جلد چائنہ نے اپنی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان بھیجنے پر پابندی لگا دینی ایک پاکستانی نے لوڈشیڈنگ کا توڑ یہ نکالا ھے BYD الیکٹرک گاڑی پر اپنے گھر کا ڈیڑھ ٹن کا اے سی چلا دیا ھے 😂😂😂
اردو
58
399
1.5K
169.7K
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
🚨 پراسرار سرگرمی: Area 51 کے گرد زلزلوں کا طوفان! 🇺🇸 گزشتہ 48 گھنٹوں میں امریکہ کی خفیہ ترین بیس Area 51 کے قریب 17 سے زائد زلزلے محسوس کیے گئے ہیں۔ زمین سے محض 4 کلومیٹر نیچے ہونے والے ان جھٹکوں نے ماہرین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ کیا یہ محض قدرت کا کھیل ہے یا صحرا کی گہرائیوں میں کچھ نیا پک رہا ہے؟ ماہر ارضیات اسٹیفن برنز کا کہنا ہے کہ اگرچہ نیواڈا میں زلزلے آنا غیر معمولی نہیں، لیکن اس مخصوص مقام پر ایسی سرگرمی دیکھنا "غیر معمولی" ہے۔
اردو
4
46
248
15.3K
@·
@tayyabbalochpk @kdastgirkhan قانون اندھا ہوتا ہے، انصاف بک جاتا ہے، یہی نظام ہے دھوکے کا سامان ہے دنیا
اردو
0
0
0
16
@·
اگر بری امام میں واقع غریب غربا کے گھر گرانے جاسکتے ہیں تو کانسٹی ٹیوشن ون ایونیو کے لیے کمیٹی کیوں؟ غریبوں کے گھروں کے لیے تو کوئی کیٹی نہیں بنی یہ قانون ضابطے سب غریبوں کے لیے ہیں، اب تو سچ میں قانون طاقتور کے لیے موم کی ناک ثابت ہورہا ہے جدھر چاہیے موڑ دیں۔
اردو
22
421
850
5.7K
@·
@LocalStret @ZameerA57952306 کو کھلا کھانا کھلا سکوں، یہی دعا کرتے تھے، پہلے ہر سال رمضان میں اوپن افطاریاں کرواتے رہے بہت عرصہ پنڈی میں، اب اس سال مدینہ میں ہیں، ابھی تک لنگر چلاتے ہیں پنڈی میں ان کے دوست ارینج کرتے، اللہ نے غریب مسکین کو بھوکے کو روٹی کھلانے کے بدلے ان کا رزق کھول رکھا ہے، کون ہے جو روکے؟
اردو
0
2
2
36
@·
@LocalStret @ZameerA57952306 ہمارے ایک کزن پھپھی کا بیٹا، انجینئر صاحب ایف ڈبلیو او سے جاب چھوڑ کر مدینہ گئے وہاں کی ایک کنسٹرکشن عرب کمپنی میں سینئر پلاننگ اینجئر ہیں ابھی 1 سال سے اچھی پوزیشن اور سیلری پر، وہ بھی یہی دعا کیا کرتے ہیں اب تک، روز مسجد نبوی جاتے، آفس رہائش احد کے پاس ہے، اتنا پیسہ ملے کہ غریب
اردو
1
0
2
116
@·
صبا فیصل نے ایک دل سے نکلی ہوئی دعا کا سوژل میڈیا پراظہار کیا جس میں انہوں نے بے حد دولت نہیں، بلکہ اتنے رزق کی خواہش کی ہے جو ایک باوقار اور آرام دہ زندگی گزارنے کے لیے کافی ہو۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ انہیں ایسی مالی استطاعت عطا کرے کہ جب بھی وہ کسی بھوکے یا ضرورت مند کو دیکھیں تو بغیر کسی ہچکچاہٹ اور فکر کے فوراً اس کی مدد کر سکیں۔ نوٹ: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے اور دستیاب رپورٹس پر مبنی ہے۔
 tweet media
اردو
21
191
1.4K
19.1K
Aحمزہ
Aحمزہ@LegiMalik·
قسمت ہو تو ایسی 🥰💞 کاش ہم نے بھی وقت پر رکشہ لے لیا ہوتا 😔 ۔ ایک لڑکی آٹو رکشہ پر بیٹھتی ہے اور اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد کرایہ پوچھتی ہے۔ رکشہ ڈرائیور کا کہتاا ہے کہ یہ 200 روپے ۔ لڑکی چونک جاتی ہے اور پوچھتی ہے کہ تم ایک دن میں کتنا کماتے ہو؟ رکشہ چلانے والے کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ 2000 روپے کماتا ہے۔ لڑکی اچھل کر - یعنی 60,000 ماہانہ۔ یہ کہتے ہی لڑکی نے اپنی ماں کو بلایا اور کہا کہ امی مجھے اپنا شوہر مل گیا ہے۔ رکشہ والا کہتا ہے کیا تم میری بات کر رہے ہو؟ لڑکی کہتی ہے،ہاں 😄
Aحمزہ tweet media
اردو
6
5
28
4.1K
retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی کے بل سلیب کا مسلہ فکسڈ ٹیکس غریب کا اشو ہم تین سال سے لکھ رہے شور ڈال رہے مگر وزیراعظم نوٹس نہی لیتا الیٹ کے فلیٹ کا اشو آیا ایک گھنٹے میں فیصلہ واپس ہو گیا
اردو
58
780
1.6K
11.2K
@·
بجیز ہینڈ ٹیمنگ سیشن۔ ویری کئیر فل ٹیمڈ برڈ
 tweet media tweet media
اردو
2
0
0
19
@·
 tweet media
ZXX
0
0
0
3
@·
@SMU_SWL باہر چکری روڈ پر روڈ پر پی ایس او پمپ پر 9 بجے سے اب تک لائنیں گاڑیوں اور بائکس کی لگی رہی تھیں، اب نوٹیفیکیشن آیا تو سب چلے گئے ہیں۔
اردو
0
0
0
6
@·
پیٹرول پمپس کی بندش سے متعلق افواہیں بے بنیاد ثابت ہوئیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی واضح تردید نے ثابت کر دیا کہ عوام میں بے چینی پھیلانے والی جھوٹی خبروں پر یقین کرنے کے بجائے مستند معلومات پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
PTV News@PTVNewsOfficial

یکم مئی سے پیٹرول پمپس کی بندش کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، پیٹرولیم ڈویژن

اردو
1
0
1
21
SajjadHashmi
SajjadHashmi@PirSajjadHashmi·
@GovtofPunjabPK @AR1PMLN راولپنڈی چکری روڈ، دھمیال ایریا یوسی 86 اور 87 میں بھی بھجوائیں کل سے جلدی
اردو
0
0
0
33
retweetledi
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
وزیراعلیٰ مریم نواز کے "ستھرا پنجاب" ویژن کے تحت اب کچرا پھیلانے والوں کی خیر نہیں۔ 5 لاکھ تک جرمانہ اور قید بھی ہو سکتی ہے۔ بار بار خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج ہو گا۔۔۔ لاہور میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک! دیکھئے اینٹی لٹرنگ فورس فیلڈ میں کیسے کام کر رہی ہے! youtu.be/PKqbp-mhcW8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
22
117
238
9K
SajjadHashmi
SajjadHashmi@PirSajjadHashmi·
@UmarCheema1 @mazamtajpuri پہلے سے بنے ہوئے ہیں، گزرنے پر ٹول لیتے ہیں، آبنائے باسفورس سے ترکی، نہر سوئز سے مصر، ملاکا سٹریٹ سے انڈونیشیا اور اسی طرح کینیڈا اور امریکہ بھی اپنی گزرگاہوں سے شپمنٹس پر کمرشل ٹیکس پہلے سے لے رہے ہیں، ایران پر ناجائز الزامات اور پابندیاں بھی اب ہٹانا پڑیں گی، وقت بدل چکا ہے۔
اردو
0
0
0
9
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اگر آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ تسلیم کر لیا جائے اور یہ کہ وہ وہاں سے گزرنے والے جہازوں سے ٹال ٹیکس لے سکتا ہے تو پھر ہر ملک اپنے ساتھ سے گزرنے والے بین الاقوامی بحری راستے پر ٹال پلازہ بنا لے گا
اردو
281
446
2.3K
85K
SajjadHashmi
SajjadHashmi@PirSajjadHashmi·
@RShahzaddk @nighatkhan_m کوئی مسئلہ نہیں فکسڈ کا۔۔اصل۔مسئلہ فالتو میں 6 مہینے سردیوں میں گرمی کے ریے ریٹس پر یونٹ چارجز 6 مہینے جرمانہ دینا پڑتا ہے جو کہ ناجائز ہے۔ جب 200 سے نیچے یونٹ رہتے 6 مہینے تب بھی ریٹ وہی 29 روپے یونٹ پورا سال ایک ہی ریٹ پر چارج کرتے رہتے۔ 200 سے کم استعمال پر ریٹ کم کیا جائے۔
اردو
0
0
2
24
SajjadHashmi retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
71
1.6K
2.3K
16.5K
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
کل اگر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو عوام کو سڑکوں پر نکلنا چاہیے ۔
اردو
135
290
1.5K
19.2K
SajjadHashmi retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
دو تصویریں… ایک ہی جگہ… اور پورا نظام بے نقاب۔ صبح 9 بجے: یہ فٹ پاتھ شہریوں کے لیے ہے — صاف، کھلا، قابلِ تعریف۔ دوپہر 12 بجے: یہی جگہ دکانوں کی توسیع بن جاتی ہے — سامان، فرنیچر، رکاوٹیں… اور پیدل چلنے والا پھر “غیر ضروری” ہو جاتا ہے۔ ہم کب مانیں گے کہ فٹ پاتھ سجاوٹ نہیں، ضرورت ہے؟ یہ صرف تجاوزات کا مسئلہ نہیں، یہ شہری حق چھیننے کی کہانی ہے۔
صحرانورد tweet media
اردو
20
108
362
21K