Sophia Pmln

26.9K posts

Sophia Pmln banner
Sophia Pmln

Sophia Pmln

@PmlnSophia

ووٹ کو عزت دو

Katılım Ekim 2021
3.3K Takip Edilen5.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sophia Pmln
Sophia Pmln@PmlnSophia·
شہبازشریف اپنی تنخواہ 8لاکھ سے دستبردار تمام تر تنخواہیں سوات کڈنی سینٹر کو دینے کا اعلان
اردو
63
602
2.7K
0
Sophia Pmln retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
قائد محترم محمد نوازشریف صاحب کی زیرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس ، ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کو فائنل کیا گیا ۔ انشاء اللہ ایک واری فیر شیر x.com/SPY_OPS_PAK/st…
اردو
45
102
316
4.4K
Sophia Pmln retweetledi
Pakistan Army 🇵🇰
Pakistan Army 🇵🇰@PakArmyc·
شاہینوں کی گرج اسلام اباد اور راولپنڈی کی فضاؤں میں
اردو
31
216
1K
10.6K
Sophia Pmln retweetledi
Kheeal Das Kohistani
Kheeal Das Kohistani@KesooMalKheealD·
ریاست پر حملہ کر کے کہا کرتے تھے، Ransack کر دیا ہے، تباہ کر دیا ہے، عوام کو اکسایا، دنیا میں تماشہ بنایا اور آج اپنا قصہ تمام کروا بیٹھے ۔
Kheeal Das Kohistani tweet mediaKheeal Das Kohistani tweet mediaKheeal Das Kohistani tweet mediaKheeal Das Kohistani tweet media
اردو
9
104
377
4.6K
Sophia Pmln retweetledi
Pakistan Army 🇵🇰
Pakistan Army 🇵🇰@PakArmyc·
حافظ قرآن بمقابلہ یہودی لابی انشاء اللہ کریم مسلمان جیتیں گے
Pakistan Army 🇵🇰 tweet media
اردو
269
154
1K
30.3K
Sophia Pmln retweetledi
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
الحب فی الوطن من الایمان۔وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے
اردو
2
57
158
1.4K
Sophia Pmln retweetledi
Pakistan Army 🇵🇰
Pakistan Army 🇵🇰@PakArmyc·
آخری بار وہ کہہ کر گئے تھے۔ "Now You Just wait for our response" پھر ہندوستان نے بھی دیکھا اور دنیا نے بھی۔ زندہ باد افواج پاکستان ⚔🇵🇰⚔
اردو
82
566
2.2K
27.4K
Sophia Pmln retweetledi
Mian Javed Latif
Mian Javed Latif@Mian_JavedLatif·
پی ٹی آئی جس طرح بنائی گئی جنرل پاشا سے راحیل شریف اور پھر چلتے چلتے کیانی صاحب اور پھر جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ تک چیزیں پہنچیں جس کو جسٹس ثاقب نثار نے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ دے کر پورا تڑکا لگایا اور بندیال صاحب نے ان کو منظور نظر رکھا یہ ایک ہسڑی ہے۔
اردو
148
200
798
27.3K
Sophia Pmln retweetledi
Hashim Khan
Hashim Khan@Hashimkhan_2000·
Like leader, like follower. ❤️ MPA @SaniaaAshiq mirrors the compassion of Maryam Nawaz Sharif, feeding a child with love — a true reflection of PMLN’s legacy of empathy and connection with the people #PMLN #PublicService
Hashim Khan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
4
30
27
883
Sophia Pmln retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
یہ وہی پنجاب ہے نا، جو کبھی دھول اور دھوئیں میں چھپا ہوتا تھا؟ آج ہر سڑک، ہر پارک، ہر منظر یورپ کا عکس لگتا ہے۔ شاباش مریم نواز!
اردو
0
4
8
120
Sophia Pmln
Sophia Pmln@PmlnSophia·
میں گواہی دیتی ہوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول اور پیغمبر ہیں تاجدار ختم نبوت زندہ باد صباح الخیر
اردو
1
0
8
114
Sophia Pmln retweetledi
Muzaffar MZB
Muzaffar MZB@MuzaffarMzb·
تم لوگوں نے رونا ہے اور تمہیں چپ کروانے والا کوئی نہیں ہو گا 🙏🥹🥹🙏 مرحوم مشاہداللہ خان صاحب کے گولڈن الفاظ
اردو
0
1
2
30
Sophia Pmln retweetledi
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
ڈرون فوٹیج ۔۔۔3 لاکھ دل، ایک آواز غزہ تنہا نہیں! سڈنی نے آج تاریخ رقم کی۔ ظلم کے خلاف خاموشی توڑ دو #FreePalestine
اردو
14
61
237
2.7K
Sophia Pmln retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
ایرانی صدر کا اعلٰی سطحی وزارتی وفد کے ھمراہ دورۂِ پاکستان نہایت اھمیت کا حامل ھے میاں نواز شریف صاحب نے لاھور میں انھیں خود recieve کر کے مثبت پیغام دیا صدر ِ ایران کی پاکستان آتے ھی مزار ِ اقبال رح پر حاضری پاکستان اور ایران کی فکری و تہذیبی قربت کا ثبوت ھے یہ دورہ خطے کی پاور پالیٹکس میں بنیادی تبدیلیوں اور نىئ صف بندیوں کی بنیاد بنے گا ایران اور پاکستان کی ھم آھنگی خطے کی معیشت ، امن ، سلامتی اور استحکام کیلئے نہایت اھم ھے ایران اور پاکستان چین سے یورپ تک ایک دوسرے کیلئے گیٹ وے کا کردار ادا کر سکتے ھیں اللّٰہ کریم دونوں اقوام کی حفاظت فرمائیں
اردو
63
231
1.3K
39.4K
Sophia Pmln retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
نایاب ویڈیو وزیراعظم نوازشریف نے جیسے ہی اعلان کیا کے پاکستان نے کامیابی سے ایٹمی تجربہ کر لئے ہیں اور پاکستان نے بھارت کی ایٹمی دھمکوں کا جواب دے دیا ہے پورا پاکستان جھومتا ہوا خوشی سے سڑکوں پر نکل آیا 😍🇵🇰
اردو
8
422
1.2K
10.9K
Sophia Pmln retweetledi
Kheeal Das Kohistani
Kheeal Das Kohistani@KesooMalKheealD·
ہم پاکستان کے ہندو، سکھ، پارسی تمام اقلیتیں اپنی افواج کیساتھ کھڑے ہیں، مودی صاحب آپکی دس نسلیں یاد رکھیں گی آپکا پالا کس سے پڑا ہے، آپکا اختتام تباہی سے کریں گے، پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
16
187
852
12.1K
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرنا آپ سےبہت آگےنقشِ پا ہمارا ہے
اردو
2
4
10
261
Sophia Pmln retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
جب مومن اللّٰہ کی راہ میں #بنیان_مرصوص گویا سیسہ پلائ دیوار کی مانند صف باندھ کر لڑتے ھیں تو رب ذوالجلال فتح کے دروازے کھول دیتے ھیں اور #پاکستان سے چھ گُنا زیادہ آبادی ، 40 گُنا زائد ریزروز، 11گُنا زیادہ دفاعی بجٹ اور دوگنی فوج رکھنے والا #ھندوستان #کشمیر سمیت تمام متنازعہ مسائل پر دھائیوں بعد بات چیت کیلئے تیار ھو جاتا ھے ۔۔ #اللّٰہ_اکبر_کبیرا_و_الحمدللّٰہ_کثیرا
اردو
63
314
1.6K
26.5K
Sophia Pmln retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
کہنا پڑے گا۔۔۔ تہمت لگا کےماں پہ جودشمن سےداد لے ایسے وطن فروش کو مر جانا چاھئیے
اردو
3.4K
2.9K
13.2K
1.2M
Sophia Pmln retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
بھارت کی سوچ سے بڑھ کر پاکستان نے کوئیک رسپانس دیا جہاں انکے جدید طیارے مار گرائے جہاں ان کے جدید ڈرونز کو زمین کیا گیا اس سے بھارت مکمل طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، باقی پاکستان کے جو سویلین شہید ہوئے ہیں ان کا بدلہ پاکستان بھارتی ملٹری تنصیبات پر حملے سے لے گا انشاءاللہ
اردو
1
29
53
676