Political Mob 🇵🇰

37.7K posts

Political Mob 🇵🇰 banner
Political Mob 🇵🇰

Political Mob 🇵🇰

@PoliticalMobile

Political News Analyst 🇵🇰 Political Mob Insta Link https://t.co/8Wj5SjqZ00

London, England Katılım Nisan 2017
2.2K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Political Mob 🇵🇰
Political Mob 🇵🇰@PoliticalMobile·
سیاست دانوں کو برا کہہ کر میں جرنیلوں کو ڈیفینڈ نہیں کر سکتا ، سیاست دانوں کو سزائیں ہوتی ہیں کیا کسی جرنیل کو بھی ائین توڑنے پر سزا ہوئی ؟ : حامد میر #بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ
اردو
3
128
261
34.3K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
اہم خبر ۔۔ عمران خان نے بشری بی بی کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام دیا ہے کہ انکو فوری طور پر ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف تک رسائی دی جائے۔ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو بتایا کہ میرے جو ٹیسٹس ہوئے انکے ریزلٹس تاحال مجھے فراہم نہیں کیے گئے۔
اردو
21
3.2K
8.2K
52.6K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔
اردو
9
368
2.1K
21K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
25 کروڑ گواہی دینگے, عمران خان کی رہائی کے لیے صرف پختونخوا کے پاکستانی جد وجہد کررہے ہیں!! باقی سارے کوفی تھے!!
اردو
188
4.9K
13.3K
81K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
مجھے میرے ڈاکٹرز تک ہر صورت رسائی دی جائے ،عمران خان کا جیل سے پیغام
اردو
67
4K
11.7K
75.6K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کو بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹس فراہم نہیں کی گئیں ، خان صاحب نے کہا ہے کہ ان کے ڈاکٹرز ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف کو ان تک فوری رسائی دی جائے
اردو
40
2.5K
6.4K
47.9K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨ظلم کی انتہا ہو گئی بزرگ بہنوں کو پولیس نے گاڑی سے اتار کر چکری کے مقام پر سڑک پر کھڑا کر دیا
اردو
126
4.5K
10.5K
115.8K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
14 famous cricket captains have requested Pakistani Govt to provide medical treatment for ⁦@ImranKhanPTI⁩ .Signed by Clive Lloyd, Nasser Hussain,Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Mike Brearley, Gower & John Wright
Hamid Mir حامد میر tweet media
English
408
6.2K
16.4K
257.4K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اڈیالہ کا سپرنٹنڈنٹ اگر عدالتی حکم کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہے تو پشاور ہائیکورٹ کا حکم بھی کوئی فرمان الٰہی نہیں۔ فارغ کرو ۔
اردو
80
4.3K
12.3K
64.9K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق کہتے ہیں گزشتہ روز داخلہ کی کمیٹی میں بتایا گیا کہ اپوزیشن دھرنے کے تناظر میں پارلیمیٹ ہاؤس اور پارلمینٹ لاجز کے دروازے بند کرنے کا حکم اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دیا تھا
اردو
8
856
3K
31.7K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
Economic Times is also trolling this ba**ard.
Rodium-A tweet media
English
4
559
1.7K
13.5K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
عمران خان کی آنکھ کے حوالے سے جس ڈاکٹر کا نام علیمہ خان کہتی ہے ڈال دیں، میں پھر کہتا ہوں اللہ رسول کے واسطے لوگوں کی اپیلیں سنیں، اس ملک پر رحم کیا جائے، شیخ رشید
اردو
36
3.3K
14.7K
154K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Khawar Ghumman
Khawar Ghumman@Ghummans·
میڈیکل کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ۔ رپورٹ میں ڈاکڑز صاحبان کا سیاسی لیڈران کے ساتھ میٹنگ کا بھی ذکر ،،کیا کسی نے پہلے کھبی ایسا ہوتا دیکھا یا سنا۔
Khawar Ghumman tweet media
اردو
103
2.1K
4.4K
44.7K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Faizan
Faizan@faizannriaz·
Tabish Hashmi pays tribute to the living legend, Imran Khan.
English
37
1.4K
6.2K
66.7K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
دنیائے کرکٹ کے لیجنڈز کی جانب سے عمران خان کیساتھ بہتر سلوک کرنے کی اپیل خط لکھ دیا!
Waqar Malik tweet media
اردو
64
4K
8.5K
35.9K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے- رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے- اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے- شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
Arshad Sharif tweet media
اردو
1.4K
44.4K
62.2K
0
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
faisal baloch
faisal baloch@faisalbaloch3·
انوارالحق کاکڈ اوسلو میں بے عزت ہوگیا۔
اردو
242
3.5K
9.1K
176.5K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
ہیلو علی امین گنڈا پور @AliAminKhanPTI یہ گولیاں محسن نقوی کے حکم سے چلی تھی جب تم وہاں سے بزدلوں کی طرح بھاگ گئے تھے
اردو
47
2.3K
4K
25.9K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
محمود خان اچکزئی کى زير صدارت تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاوس کی مسجد میں جاری۔ جب تک عمران خان کو اُن کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں امراضِ چشم کے ماہرین سے طبی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں، ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔
اردو
241
1K
3.9K
41.8K
Political Mob 🇵🇰 retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
مریم نواز اور سہیلیاں سرکار کے پیسوں پر بجلی بن کر گری ہیں پناہ گاہیں جہاں ہزاروں لوگ پرائیویٹ چیریٹی سے کھانا کھاتے تھے بند کر دئیے اور اب سرکاری ٹیکس کے پیسوں سے مریم نواز کی تصویر لگا کر دسترخوان کھولے جا رہے ہیں! عجیب احمق لوگ ہیں
WE News@WENewsPk

’دسترخوانِ مریم کے مہمان‘ کے تحت ہر تحصیل میں روزانہ 2 ہزار روزہ دار افطار کریں گے، عظمیٰ بخاری

اردو
76
609
2.2K
80.2K