muhammad afzal chughtai

24.5K posts

muhammad afzal chughtai

muhammad afzal chughtai

@chughtaibabloo

business

pakistan.peshawar Katılım Ocak 2011
2.4K Takip Edilen347 Takipçiler
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@ProfMIsmail سرجی بے ادبی معاف کلٹ ہے پمارے سمیت ہم بھی ساری عمر پی پی پی کے پیچھے رپے سید قمر عباس ہمارا لیڈر تھا اکسر روست افتخار حسین شاہ وغیرہ مہں رہے Anp امیر مقام جماعت اسلامی سے تھا اقتدار ملتے ہی سب نے درلت مہں ہاتھ رنگے اج سمجھ ای سب فراڈ ہے باچا خان بھٹو مودودی کے نام پر گروہ
اردو
0
0
1
15
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
میرا لیڈر بہت ہوشیار اور بہادر ہے، اصولی سیاست کرتا ہے۔ میرا لیڈر اورعقیدہ کبھی غلط نہیں ہوسکتے۔ جو بھی ان کی غلطی کی نشاندہی کرے گا اس کا انجام برا ہوگا۔ یہ ہیں پاکستانی مسلمان کے جذبات اور احساسات جو اپنے عقیدے اور لیڈر پر کسی بھی قسم کی تنقید اور سوال برداشت نہیں کرتے۔۔
اردو
2
3
27
593
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@ProfMIsmail سر جی مڈکل سوال کہوں پقچھتے ئیں ادھر شاہ دولے کے چوھے جیسے دماغ والے ملا نے سب اسلام مہں داخل کہا ہوا ہے اس سے بائر والے کچھ نہں
اردو
0
0
1
36
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
میں نےحج کے تاریخ کے بارے میں سادہ سوال پوچھا ہے کہ حج مشرکین مکہ ادا کرتے تھے۔ ابراہیم علیہ السلام سے اس کے تعلق کا اسلام کے علاوہ کہیں اور ذکر نہیں ملتا۔ کوئی بھی سوال کو نہیں سمجھا۔ سب اسلام کا حوالہ دینے لگے۔
اردو
15
2
29
2.5K
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
تمام پاکستانیوں سے سوال ہے ۔ بلا خوف و جھجھک جواب دیں۔
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
601
34
119
15.6K
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@PromoBoostX بی بی زندگی میں دوست بہت کم ہوتے ئیں۔ کوی بولے 4 تو ناممکن کوی 3بولے تو جواب بمشکل 2 تو شاید اگر کوی بولے 1 تو ممکن کہنے کا مقصد انسان اکہلا پہدا ہوتا ہے اپنے حصہ کے غم راحت آٹھاتا ہے اور چلا جاتا ہے۔ اپ بھی عارت ڈالہں کوی کام نہں اے گا جواب دینے والے مرد ہوں گے 99 توقع رکھیں گے
اردو
1
0
1
24
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
😭😭یہاں کوئی ہم راز نہیں کوئی مخلص نہیں جسے میں اپنے دکھ سکھ سناؤں اپنی زندگی کے حالات بتاؤں کوئی مشورہ لوں اور وہ میرے ساتھ خفیہ طور پر ہر میدان میں ساتھ ہو اور مخلص رہے ۔ یہاں لوگ گالیاں دینے اور باتوں سے جھوٹے سہارے دینے والے سب ۔ یہاں جس پر بھی اعتبار کیا اس کو اسی دن وٹس ایپ چاہیے اور کسی کو خفیہ تصویریں چاہئے ۔ حد ہے 😭😭
🚀Sania Batool🇵🇰 tweet media
اردو
306
17
264
9.3K
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
لیجنڈ اداکار امیتابچن 🔥 میں نے عمران خان جیسا بہادر نہیں دیکھا
Syeda Zahra tweet media
اردو
410
2.6K
8.6K
70.2K
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
بلیو پاسپورٹ پارلئمنٹیرینز کے بچوں کو نہیں ملتا اور نہ ہی ملنا چاھئے، جج، جرنل اور سیاستدانوں کے بچوں تک خصوصی مراعات تباہ کن ہوں گی، اس طرح ایک نیا پاسپورٹ کلب وجود میں آ جائگااور عام پاسپورٹ کی حیثیت مزید تباہ ہو گی، اس کلب میں شامل لوگ اپنے خاندانوں کو خصوصی پاسپورٹس دلوا کر باقی لوگوں سے مکمل بے پرواہ ہو جائیں گے اور اس کا شدید اثر ہمارے عمومی پاسپورٹ کی قدر پر ہو گا، پاکستان کا اصل مسئلہ Elite Club ہے اور اس کو ختم کرنا ہے نہ کہ اس گروپ کو مزید مراعات دی جائیں !
اردو
125
520
2.1K
93.4K
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
عمران خان نے اپنی حالیہ ملاقات میں نہایت تشویشناک انکشافات کیے انہوں نے بتایا کہ ان کی آنکھ کی بینائی میں کوئی بہتری نہیں آ رہی اور تقریباً پچاسی فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے متعدد بار اسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود علاج میں خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آئی عمران خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں ایک مضبوط انسان ہوں یہ سب برداشت کر لیتا ہوں مگر میری اہلیہ کو چوبیس گھنٹے تنہائی کی قید میں رکھا جا رہا ہے نہ کسی سے ملاقات نہ کسی سے بات چیت نہ سلام دعا یہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ میرے لیے بھی اذیت ہے انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا احتساب عدالت کے جج ناصر جمشید رانا نے اپنے فیصلے میں تنہائی کی قید جیسی کوئی سزا سنائی تھی اگر نہیں تو پھر جیل حکام کس قانونی بنیاد پر ایسی اضافی پابندیاں لگا رہے ہیں جو عدالتی فیصلے کا حصہ ہی نہیں یہ معاملہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ قانون اور انصاف کے تقاضوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا رہا ہے بیرسٹر سلمان صفدر #ImranKhanUnjustlyJailed
اردو
49
1.3K
2.8K
32.7K
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@farzanaalispark ذمےدار عہدہ کے علاوہ کسی کو نہ ملنا چاہئیے ۔ ورنہ اس کی حسیت ختم ہو جاے گی۔ عمران نے جس معہار کے اسمبلی ممبرز سینیٹر بناے ئیں قبعا نہں دہنا چائیے
اردو
0
0
0
4
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
کیا ارکان پارلیمنٹ کی فیملیز کو بلیو پاسپورٹ جاری ہونا چاہیے ؟؟؟
Farzana Ali tweet media
اردو
42
7
62
8.8K
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@ProfMIsmail وہ بھی موجودہ ریٹئرمنٹ پر واپس لہنا چائیے ورنہ اس کی خصوصی حسیت ختم ہو جاے گی
اردو
0
0
1
12
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پاکستان میں صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ، سیکرٹری خارجہ، چیف آف ارمی سٹاف کےعلاوہ کسی اور کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ نہیں دینا چاہئے۔ بلکہ بوقت ضرورت سرکاری ٹریول ڈاکومنٹ دینے چاہئے۔
اردو
4
4
30
1K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کا نام میاں محمد نواز شریف ہے۔ راشد نصراللہ @RashidNasrulah
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
412
91
406
12.5K
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@ProfMIsmail سر جی نہب کو آجکل لیاری ایکسپرس مہں کمشن نظر ا رہی ہے ُُ ئہ عورت بھی استعمال کے لیے پکڑی گئی ہے ۲۸ ترمہم مہں صدارتی اختیارات ظیالحق والے اور مالیاتی اختیار مرکز مہں نہ مانے تو پنکی کا ماسٹر مائنڈ بلاول ہو گا ویسے آیان علی نہاں منشا کے ڈالر لے جارہی تھی
اردو
1
0
1
33
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
بھٹو + بے نظیر+ زرداری + بلاول + پیپلز پارٹی+ سندھ کی حکومت = انمول پنکی + اور کیا ؟
اردو
5
1
21
663
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@AdvSahibaRana ناممکن کوی بھی اپنی روزی پر لات نہں مارتا لاکھوں لوگ 20 سیٹھوں کو پال رہے ہئں لوگوں کے خون پسینے کی کمائی پر یہ شریف کمشنہں کھا رہے ئہں
اردو
0
0
0
41
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
یہ ناقابل یقین خبر ہے کیونکہ جب اویس لغاری نے یہ خبر دی تھی تو کسی نے بھی یقین نہیں کیا تھا لیکن اب مصدق ملک صاحب نے بھی تصدیق کردی ہے کہ حکومت تمام آئی پی پیز کو ختم کرنے جارہی ہے ۔ جس سے بجلی بالکل سستی ہوجائے گی۔ اگر یہ کام ہوگیا تو حکومت چھا جائے گی
Adv Sahiba Rana tweet media
اردو
274
267
1K
17.9K
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@JimmyVirkk لگے رہو چاچو 5 سال مفت مہ ں پورے کر لے گا۔ مال زرداری نے خرچا مزے جاو کے
اردو
0
0
0
2
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اول تو ایسی کوئی صورتحال نہيں ہے۔ لیکن فرض کریں دو گھنٹے کے لئے رک بھی جائیں جیسے ایک بار نریندرا مودی کہیں جاتے ہوئے نوازشریف کے لئے رکے تھے، تو پھر کیا فارم 47 کی حکومت فارم 45 کی بن جائے گی؟
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
10
27
204
2.6K
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
مریم نواز کی حکومت نے لاہور کا نقشہ بدل دیا ہے، پرانے لاہور کو دوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے، داتا دربار اور نیلا گنبد کے بعد لاہور بدل جاےَ گا۔ مال روڈ کی تمام بجلی کی تاریں انڈر گراونڈ ہوگئ ہیں، جوہر ٹاون جو بارش میں جوہڑ ٹاون بن جاتا تھا، وہاں سیورج لائین بچا دی گئ ہے۔ لاہور میں بلیو لائیں کی تیاری مکمل ہے۔ لاہور میں انڈر گرونڈ پانی کے لیے 12 زیر زمیں ٹینک بن گےَ ہیں۔ لاہور میں پانی بے 12 فلٹر پلانٹ لگ گئے ہیں جو پانی کو صاف کر کے نہر اور راوی میں گرتے ہیں۔ پالوشن پر قابو پالیا گیا ہے کیا یہ نکمے بزدار دور میں ممکن تھا؟ کیا عمران نے اپنے چار سالہ دور میں لاہور میں ایک بھی پراجیکٹ کیا تھا؟ ٘مریم نواز کے دور میں لاہور میں رہنا ایک اعزار کی بات ہے۔ جیے مریم نواز
اردو
206
562
2K
140.5K
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@mbilalghauri کچھ بھی کریں آپکی جیب سے نکال لیے واپس آپ پر نہں لگیں گے۔ ورلڈ بینک نے ڈیجیٹل ان لائن سسٹم کے لیے 50 ملین ڈالر دیے تاکہ سیلز ٹیکس وصولی مہ ں و عافیت ہو انہوں نے ان پیسوں سے گاڑیاں خرید لیں شفاف سسٹم بن جاے تو ان کی رشوت ختم ہو جاے گی جو ان کو قبول نہں
اردو
0
0
1
54
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کے اجلاس میں بتایا کہ ڈھائی روپے فی لیٹر کی "کلائیمیٹ سپورٹ لیوی" سے 7 ماہ کے عرصے(جولائی 2025 سے جنوری 2026 تک) 29 ارب 16 کروڑ روپے اکٹھے کئے جا چکے ہیں۔جب یہ مالی سال ختم ہوگا تو اس لیوی کی مد میں عوام کی جیبوں سے 51 ارب روپے نکالے جا چکے ہوں گے۔ اس “کلائیمیٹ اسپورٹ لیوی “ کا پرانا نام "کاربن لیوی" تھا۔ سوال یہ ہے کہ پچاس ارب روپے کہاں خرچ ہوں گے۔ وزیروں ،مشیروں کی مراعات ،مشاہرے اور منظور نظر افراد کو نوازنے پر یا ان فنڈز کو مثبت اور تعمیری نوعیت کے اقدامات کے لیئے استعمال کیا جائے گا،جیسا کہ درخت لگائے جائیں،زیر زمین پانی کا لیول بہتر کرنے کی کوشش کی جائے
Bilal Ghauri tweet media
اردو
49
448
1.1K
56.7K
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@ranjha001 @Uroosa_Salman بکواس نہ کر جن کی تنخواہ کھاتا ہے ان کے گن گاتا ہے انڈیا کو آج بھی روس کا تیل مل رہا ہے رہفانریز موجود ئیں اپنی فکر کرو کنگلو
اردو
0
0
1
10
Faisal Ranjha
Faisal Ranjha@ranjha001·
تین ماہ انڈیا کو مہنگا تیل خریدنا پڑا ساری اکانومی کریش کر گئی چار ٹریلین ڈالر اکانومی کا بھرم زمین بوس ہوگیا ہے اس جنگ کا سب سے زیادہ نقصان انڈیا کو ہوا ہے جو دہائیوں سے ایران/رشیا سے سستا تیل خرید رہا تھا دوسری طرف انٹرنیشنل ادارے بحران ہینڈل کرنے پر پاکستان کی تعریف کر رہے
اردو
172
133
670
24.1K
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@AzharKhan اس کے لیے بہت ہو گئے پہلے کوی امہد تھی اب بے ہارومددگار ہے
اردو
0
0
1
5
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
عمران خان کو قید میں تقریباً ایک ہزار دن ہو گئے ہیں……. یاد رہے, نیلسن منڈیلا نے قید میں تقریباً دس ہزار دن گٗزارے تھے۔
اردو
58
25
246
8K
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
21 سالہ لڑکی کی 43 سالہ مرد سے شادی کرنا کیسے رہے گا ۔۔پلیز اپنی رائے ضرور دیجئے گا میں سب کے کمنٹ پڑھتی ہوں۔۔
🚀Sania Batool🇵🇰 tweet media
اردو
397
18
394
24.1K
muhammad afzal chughtai retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
" دولت کی ہوس ایک روحانی مرض ہے " اگر آپ زرداری کی پاکستاں و دنیا بھر میں موجود تمام پراپرٹیز کو وزٹ کرنا چاہیں تو آپ کو کئی مہینے درکار ہوں گے اور اگر کوئی زرداری کی کل دولت کا حساب کرنا چاہے تو ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کو اس پہ کم از کم ایک سال لگ جائے گا پھر بھی مکمل تفصیلات سامنے نہیں آئیں گی ایسے ہی آپ شریف خاندان کے دنیا بھر میں اثاثے ، دولت ، کاروبار اور محلات کی معلومات جمع کرنا شروع کریں تو مکمل جانکاری کیلئے آپ کو چھ ماہ سے زیادہ کا عرصہ لگے گا ایسے ہی ملک ریاض ، جہانگیر ترین ، میاں منشاء ، عارف حبیب اور ریٹائرڈ و حاضر سروس جرنیلوں اور فرقہ پرست ملاؤں کی کل دولت کا تخمینہ لگائیں گے تو یہ پاکستان کے مجموعی اثاثوں سے کئی گنا زیادہ ہو گی اگر آپ درست نتائج اخذ کرنے میں کامیاب رہے تو آپ کو اچھی طرح معلوم ہو جائے گا کہ صرف زرداری ، شریفس ، چند سرمایہ داروں اور چند جرنیلوں کی دولت سے ہی پاکستان کا کل قرضہ اتر جائے گا یہ ایک الگ سوال ہے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے آخر ان سب کو پاکستان کے وسائل لوٹ کر اس قدر زیادہ دولت مند کیوں ہونے دیا ؟؟ چند خاندانوں اور شخصیات کو پاکستان کی معیشت برباد کرنے کی اجازت کیسے دی ؟؟ میرا موضوع اس وقت مگر بالکل الگ ہے آپ ایک بار لاہور کا بلاول ہاؤس اور پھر شریف خاندان کا جاتی عمرہ دیکھ کر آئیں جرنیلوں کے گالف کلب اور فارم ہاؤسز کی سیر کریں، پھر سوچیں کہ اتنے زیادہ دولت مند ہونے کے باوجود ان کی بھوک کیوں نہیں مٹ رہی ؟؟ ان کی لوٹ مار کی ہوس کیوں ختم نہیں ہو رہی ؟؟ شریف خاندان نے جتنا اپنے پہلے دور میں لوٹ لیا تھا ، ان کی سات نسلوں کیلئے کافی تھا مگر آج وہ اپنے چوتھے دور میں بھی کیوں لوٹ رہے ہیں ؟؟ آصف زرداری کا ایک بیٹا ہے اس کی بھی شادی نہیں ہو سکتی یعنی زرداری کی نسل آگے نہیں بڑھ سکتی تو پھر آصف زرداری آخر قارون کا خزانہ کس کیلئے جمع کر رہا ہے ؟؟ یہ بڑے بڑے سرمایہ دار ، یہ آئی پی پیز کے مالکان ، یہ بڑے بڑے شاپنگ پلازے اور انڈسٹریز کے مالک, یہ پاکستان کے دس فیصد رقبے پہ باقاعدہ قبضہ کر چکے جرنیل، آخر رک کیوں نہیں جاتے ؟؟ انہیں صبر کیوں نہیں آ جاتا ؟؟ ایک فرد کو اپنی پوری زندگی شاہانہ انداز میں گزارنے کیلئے جتنی دولت چاہیے ہوتی ہے ان کے پاس اس سے ہزاروں گنا زیادہ ہے پھر انہیں قرار کیوں نہیں آ رہا ؟؟ جتنا ان لوگوں نے جمع کیا اگر ان کو پانچ سو سال کی بھی اور حیات ملے تو یہ اس کا ایک فیصد بھی خرچ نہ کر پائیں گے اس کے باوجود یہ آج بھی ہوس زر میں مبتلا ہیں ؟؟ کیوں ؟؟ کیا یہ ضرورت کیلئے کرپشن کرتے ہیں ؟؟ شروع میں کی ہو گی مگر اب تو انہیں کوئی ضرورت نہیں رہی تو پھر کیوں کرتے ہیں ؟؟ دو ہی وجہیں ہیں ایک یہ کہ یہ جان بوجھ کر پاکستان کو معاشی طور پر کنگال کرنا چاہتے ہیں تاکہ کمزور پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے میں آسانی ہو اور دوسری وجہ وہی ہے جو اس تحریر کا موضوع ہے یعنی انہیں دولت کی ہوس کی روحانی بیماری ہے اور ایسے لوگوں کے بارے میں قرآن نے بتایا کہ یہ مال کی کثرت کے چکر میں آخر قبروں میں جا پڑے ( التکاثر) لاکھوں ، کروڑوں غریبوں کا حق مار کر ، دوسروں کی عیاشیوں کا سامان کر کے یہ خالی ہاتھ قبروں میں داخل ہوں گے یہ اپنے جمع شدہ مال کا پورا حساب دیں گے اور ان کے مال پہ عیاشیاں ان کے پیچھے والے کریں گے، سچ ہے کہ دولت کی ہوس تمام برائیوں کی جڑ ہے #پاکستان
اردو
33
161
595
15.1K