پروفیسر

6.8K posts

پروفیسر banner
پروفیسر

پروفیسر

@Professor_1711

Life is too short for complacency.

United States of Faisalabad Katılım Ekim 2011
208 Takip Edilen446 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
پروفیسر
پروفیسر@Professor_1711·
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ.
العربية
2
11
40
0
پروفیسر
پروفیسر@Professor_1711·
@syd_haadi We can’t just turn off the fire inside us. Sometimes, letting it burn everything down is the only way. Like burning them alive 🤔
English
0
0
0
4
~
~@syd_haadi·
revenge is a waste of time. I delete people.
English
5
1
6
83
پروفیسر retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
قرآن پاک نے ہمیں خبر دی کہ بانجھ بڑھیا حاملہ ہو گئی، کنواری عورت نے بچہ جنا، چھری نے ذبح نہیں کیا، آگ نے جلایا نہیں، مچھلی نے نگل لیا مگر ہضم نہیں کیا، پتھر سے اونٹنی نکلی، چاند دو ٹکڑے ہو گیا، شیر خوار بچے نے بات کی، سمندر پھٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ اُس ناممکنات کے رب سے تم کیسے یہ گمان کر سکتے ہو کہ وہ تمہاری ممکن حاجات پوری نہیں کرے گا؟ خاتون صحافی سعدیہ خان کی فیس بک وال سے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
67
594
3.3K
89.9K
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
حقیقی زندگی میں اور سوشل میڈیا پر کئی دفعہ بڑے دلچسب اور عجیب واقعات ہوتے ہیں جن سے انسان کو سیکھنے کا موقعہ ملتا ہے یہاں ایکس پر شروع سے ہی بہت اچھے لوگوں سے ملاقات رہی جن کے توسط سے بہت سے لوگوں کی مدد کی کچھ کو روزگار کا بندوبست کروا دیا کچھ کے مسلے مسائل حل کروا دییے یہ 2024 کی بات ہے ایک خاتون نے ایکس پر رابطہ کیا کہ ان کے معاشی مسائل بہت بڑھ گئے ہیں تین بچے ہیں ایک بچہ شدید بیمار ہے ہسپتال داخل ہے انکو مدد کی ضرورت ہے میں نے کہا کہ چلیں جو کر سکتا ہوا کر دوں گا انہوں نے کہا کہ میں اپنے شوہر کو آپ کے پاس بھیجوں گی تو ریحان نام کے بھائی میرے پاس آے تب میں لاہور شادمان تھانہ میں ایس ایچ او تھا وہ آے تو بہت روے بس روے ہی جا رہے تھے انکو حوصلہ دیا انہوں نے کہا کہ وہ مختلف کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کرتے رہے ہیں انکو مختلف ITEM دیتے رہے ہیں اب بچہ بہت بیمار ہے باقی دو بچوں کو فیس نہ ہونے کی وجہ سے سکول سے اٹھا لیا ہے مجھے بچے کے علاج کے لئے مدد چاہیے اور ساتھ اگر مدد کر دیں کہ کاروبار دوبارہ شروع کر سکوں میں ریحان کے ساتھ ان کے گھر بھی گیا بچوں کو ملا علاج کے لئے مدد کی پھر میرے دوست کاظم صاحب ہئں ان سے رابطہ کیا کہ کچھ پیسے آپ ڈالیں کچھ میں ڈالتا یہ بندہ کاروبار کرے گا تو ہم کو واپس کر دے گا انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کے رشتہ داروں سے کافی دھوکے کھا چکا ہوں اس لئے آپ کو دے سکتا ہوں خیر ریحان صاحب نے اپنی بیگم کا گارنٹی چیک بھی دیا کہ کاروبار کرتے ہی پیسے لوٹا دوں گا قسمیں وعدے بھی کئے جب پیسے دے دئیے تو زندگی میں مصروفیت اتنی کہ دو چار ماہ بعد کاظم صاحب نے کہا کہ مجھے تو ریحان چکر دے رہا ہے مجھے یقین نہ آیا میں نے کال کی نمبر اٹینڈ نہ ہوا پھر نمبر بند ہو گیا اس کے گھر گیا تو مکان تبدیل کر چکا 😁 بندہ پولیس میں ہو تو over confident ہو جاتا کہ میرے ساتھ ایسا نہیں ہو سکتا خیر شرمندگی کاظم صاحب سے ہوئی لیکن اصل بات ان کو بھی نہیں بتائی کہ میرے تو اپنے بھی تین چار لاکھ ریحان میاں لے اڑے ان دونوں کی تصویریں شئیر کرنے کا مقصد ہے کہ یہ دونوں ایکس پر ہیں کوئی اور دوست اعتبار نہ کر لے قانونی کاروائی پھر نہئں کئ کہ انسان ہئں شائید کسی بڑی مصیبت میں نہ پھنس گئے ہوں لیکن رابطہ ختم نہ کرتے تو کچھ بھی نہیں ہونا تھا بس شرمندگی کاظم صاحب سے ہے جو بس یہ کہتے ہیں آوے اللہ دیا بندیا کیڑا پلس آلا ایں توں 😁🤓😀😄
KHURRAM tweet mediaKHURRAM tweet mediaKHURRAM tweet mediaKHURRAM tweet media
اردو
87
78
358
25.4K
پروفیسر
پروفیسر@Professor_1711·
@Khurram_zakir ویسے آن آ سیریس نوٹ اتنی شرافت اچھی نہیں ہوتی. انکے حلق سے پیسے نکلوانے چاہیں آپکو. یہ چ لوگ اصل حقدار کا حق بھی مارتے ہیں. ایسا ہی میرے ساتھ ھوا. 2 بندوں کو ویزہ کے لئے پیسے دیئے اب دونوں 5 اور 4 سال سے کما رہے ہیں لیکن نا کال کا جواب نا میسج کا. کیا فائدہ ایسی نیکی کا؟
اردو
0
0
2
47
SadafBaddiePTI
SadafBaddiePTI@SADAFPTIGURL·
@saifullahawan40 انصافینز سے گزارش ہے غصہ مت کیجیے گا یہ نواز شریف کے بارے میں کہ رہا ہے
اردو
1
0
3
112
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
کتے نے سور بننے کی کوشش کی تھی اگلوں نے ایسی نتھ ڈالی اب سانس کی آواز بھی نہیں نکل رہی۔
اردو
52
27
294
15.1K
بوٹا گالاں کڈن آلہ
@saifullahawan40 یہ مادر چود ہر ٹویٹ عمران خان کے بارے کرتا ہے اور یہ دعویٰ بھی کرتا ہے کہ عمران خان کا نام لینے والا کوئی نہیں ۔ بہن یکی کا الگ لیول
اردو
1
0
0
108
پروفیسر
پروفیسر@Professor_1711·
@lawliga یہاں مال کھاتے وقت صرف یس ہوتا ھے اس کے بعد نو ہی ہوتا ھے. میٹھا میٹھا ھپ ھپ.... کڑوا کڑوا تھو تھو
اردو
0
0
0
79
عوام بنام سرکار
نو کا مطلب نو ہے اور نو کا احترام ہونا چاہیے۔ یہ بالکل ٹھیک بات ہے۔ لیکن یہ "نو" تب کیوں نہیں کی جاتی جب قیمتی تحائف مل رہے ہوتے ہیں؟
اردو
16
20
160
3.9K
SARANG PANJAB
SARANG PANJAB@PanjabOffical·
It isnt even Limited to Just Eid - this Punjabi Couple was almost Lynched by Pathan Every PTI Protest held in Islamabad - Cases of Pathans Harassing Women inside Parks appear @ImranKhanPTI was a Champion of using Afghan Refugees in his Dharnas @ICT_Police How Many Pathans have been Arrested till now? Months have passed, Videos and images are clear yet you havent taken any concrete action?
English
15
58
164
12K
SARANG PANJAB
SARANG PANJAB@PanjabOffical·
These Jangli Naswarkhor Pathans come to Our Punjab and Harass Women and Families every Eid inside Parks and Malls This Eid, Government must Ban all Pathans from crossing Attock and ruining the Eid Celebrations @MohsinnsnaqviC42 @MaryamNSharif Please take strict action against these Janglis and keep them locked up inside their own Shithole Kp of @ImranKhanPTI
Faizan@faizannriaz

This paindu basta*d is harassing women and making disturbing videos in Naran. KP Police should identify him and ensure strict action is taken under the law. Our northern areas should not be polluted by such jaahil paindus. @KP_Police1 @DC_Mansehra

English
29
122
358
92.7K
پروفیسر
پروفیسر@Professor_1711·
ساقی میں اپنے بخت پہ قانع تو ہوں.....مگر، اتنی بھی کم نہ دے کہ مری شب بسر نہ ہو.
اردو
0
0
0
4
پروفیسر
پروفیسر@Professor_1711·
بخت ہارے ہوں تو کسی کے چھوڑے ہوئے بھی چھوڑ جاتے ہیں.
اردو
0
0
0
4
پروفیسر retweetledi
Faisal Iqbal
Faisal Iqbal@RaoAdvocate·
"1990 سے 2023 تک ذہنی امراض میں 95٪ اضافہ ہوا اور 1.2 ارب افراد اسکا شکار ہیں" 1990 سے ہی کمپیوٹر موبائل فون عام ہونا شروع ہوئے تھے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی آڑ میں ہم وہ کچھ جان گئے جسکے جاننے کا فائدہ نہیں الٹا نقصان ہوا
CNN@CNN

A new study has found that nearly 1.2 billion people worldwide had mental disorders in 2023, reflecting a 95.5% increase since 1990, with the largest increases in anxiety and depression. cnn.it/4a5hKDV

اردو
4
12
30
1.9K
پروفیسر retweetledi
دعائیں
دعائیں@meriDua01·
اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ اے اللہ! جو توعنایت فرما دےاسےکوئی نہیں روک سکتا اورجو تو روک لےوہ کوئی دےنہیں سکتا اور کسی بھی مالدار کو تیرے مقابلے میں اسکا مال فائدہ نہیں دے سکتا۔ {ابی داؤد۔۱۵۰۵}
اردو
0
23
113
1.3K
پروفیسر
پروفیسر@Professor_1711·
@RaoAdvocate What? 300 کیسز روزانہ؟ اور لاھور میں 700 پلس؟ کیا پورا ملک اسی کام پہ لگا ھوا ھے؟ سوشل فیبرک خراب تھا یہ تو پتا تھا لیکن اتنا خراب ھے اسکا اندازہ بھی نہیں تھا
اردو
1
0
2
15
Faisal Iqbal
Faisal Iqbal@RaoAdvocate·
لاہور یہ شرح 700+ سے زائد کیسز روزانہ ہے تاہم ان طلاقوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جو بذریعہ یونین کونسل پراسیس کی جاتی ہیں یا دیہی علاقوں میں اسٹامپ پیپر پر لکھ کردی جاتی ہیں
Public News@PublicNews_Com

روزانہ 300 سے زائد خلع کیسز! وفاقی دارالحکومت میں خلع کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ #PublicNews #PublicUpdates

اردو
2
2
5
182
پروفیسر retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں ہائے وہ لوگ، وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ عباس تابش
اردو
0
10
62
1K
پروفیسر
پروفیسر@Professor_1711·
@naziagoraya مطلب ٹڈے ماما سے آگے کی سوچتے ہیں. نئی نسل بہت تیکھی ھے.
اردو
0
0
2
288
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
میرے ٹڈوں نے ابھی ابھی میرے نالج میں اضافہ کیا ہے کہ ماما nebulizer machine سے balloon میں ہوا بھری کا سکتی۔ اور حقیقت میں بھری گئی ہے
اردو
17
2
110
4.3K
پروفیسر retweetledi
حُسین
حُسین@Jafar_Hussein·
ذمہ داری نہ خوشی منانے دیتی ہے نہ غم۔ ذمہ دار ہونا اعلی ترین صفات میں سے ہے مگر اس کا بھگتان بڑا ہے۔ خوشیاں جو منائی نہ جاسکیں، ان کا پچھتاوا اور غم جو گیلی لکڑی کی طرح ہر وقت سلگتے رہیں۔ اطمینان بس اتنا کہ ہم نے نبھانے کی ہر ممکن کوشش کی۔
اردو
5
28
69
2.5K
پروفیسر retweetledi
دعائیں
دعائیں@meriDua01·
اللہ کے نام سے میں آپ پر دم کرتا ہوں، ہر اس چیز سے جو آپ کو اذیت پہنچائے، ہر جاندار اور حسد کرنے والی نگاہ کے شر سے حفاظت کے لئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شفا دے، میں اللہ کے نام سے آپ پر دم کرتا ہوُں۔ { صحیح مسلم۔۵۷۰۰}
دعائیں@meriDua01

حسد اور جادو کے شر سے پناہ کی دعا بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ، مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ، مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ، اللَّهُ يَشْفِيكَ بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ

اردو
1
53
152
2.5K
پروفیسر retweetledi
دعائیں
دعائیں@meriDua01·
دعائیں tweet media
ZXX
0
8
36
416