Sabitlenmiş Tweet
ملک فیصل
62.2K posts


@369_Sch @MaidahMuhammad اسی طرح کیا سامنے والے تعداد میں برابر تھے کیا جو تعداد ایک جیسی رکھی گئ
جب عربی میں ایک چیز کا آپشن موجود ہے تو پھر مخصوص کرنے کیلے اللہ تعالیٰ صرف انکا زکر کرتے جو ساتھ تھے
بہت سی جگہ پے اللہ نے الگ الگ چیزیں اور لوگ بتائیں ہیں یہاں بھی تو تثنیہ کا صیغہ استعمال ہو سکتا تھا
اردو

@369_Sch @MaidahMuhammad عربی گرائمر کے حساب سے جب ہمارے بیٹے اور ان کے بیٹے ہماری عورتیں اور ان کی عورتوں کا زکر ہو رہا ہے تو عربی میں تو دو لوگوں کیلے الگ صیغہ متعارف کروایا گیا ہے
جیسے ضرب مارنے والا ایک مرد
ضربا مارنے والے دو مرد
تو جب یہاں دو بیٹے ساتھ تھے تو تثنیہ کا صیغہ استعمال کیوں نہیں ہوا ++
اردو

عجیب زمانہ آ گیا ہے۔
اگر کوئی شخص کتاب پڑھ کر بات کرے تو اُسے “مولوی” کہہ کر چپ کرا دیا جاتا ہے، اور اگر کوئی جدید ٹیکنالوجی سے علم حاصل کرے تو طنز کیا جاتا ہے:
“اوے جا چیٹ جی پی ٹی توں لکھوا لیا!”
گویا مسئلہ “علم” نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ سامنے والا سوچنے کیوں لگا؟
ذرا سوچیے…
جب بلب ایجاد ہوا تو کیا لوگوں نے کہا:
“ہم موم بتیاں ہی جلائیں گے، یہ نئی چیز ہمارے بزرگوں نے استعمال نہیں کی!”
جب جہاز بنا تو کیا دنیا نے کہا!
“نہیں! ہم اونٹوں پر ہی سفر کریں گے کیونکہ یہی روایت ہے!”
کیا جس نے ٹیلی فون ایجاد کیا تھا اس نے یہ کہا کہ صرف میں اور میری بیوی اس پر باتیں کریں گے ؟
جب انٹرنیٹ آیا تو کیا انسانیت نے اُسے چھوڑ دیا؟
نہیں۔
دنیا نے ہر نئی ایجاد کو “آلے” کے طور پر استعمال کیا تاکہ علم، سہولت اور شعور میں اضافہ ہو۔
تو پھر اگر آج کوئی شخص چیٹ جی پی ٹی ، گروک یا جدید ذرائع سے معلومات حاصل کرتا ہے تو اس میں شرمندگی کیسی؟
شرمندگی تو تب ہونی چاہیے جب انسان سوال پوچھنا چھوڑ دے، تحقیق کرنا چھوڑ دے، اور صرف وراثت میں ملی سوچ کو مقدس سمجھ کر بیٹھ جائے۔
یاد رکھئے!
عقل استعمال کرنا جرم نہیں،
عقل بند کر دینا جرم ہے۔
چیٹ جی پی ٹی قرآن نہیں، گروک قران نہیں نہ آخری اتھارٹی ہے۔
یہ ایک “ذریعہ” ہے جیسے کتاب، لائبریری، گوگل یا استاد فرق صرف یہ ہے کہ یہ معلومات تیزی سے جمع کر دیتا ہے۔
اب یہ انسان پر ہے کہ وہ تحقیق کرے، حوالہ دیکھے، غلطی پکڑے اور سچ تک پہنچے۔
اصل خطرہ ٹیکنالوجی نہیں بلکہ اصل خطرہ وہ ذہن ہیں جو سوال سے ڈرتے ہیں۔
کیونکہ سوال کرنے والا انسان سیکھ لیتا ہے مگر طنز کرنے والا انسان وہیں کھڑا رہ جاتا ہے جہاں صدیوں پہلے تھا۔
اردو

@MaidahMuhammad @369_Sch آپ نے ایک جگہ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 61 کی تفصیل بتاتے ہوے اہل بیت جن میں امام حسن امام حسین علیہم السلام وغیرہ کی طرف اشارہ کیا جبکہ ایسا کہیں پڑھا نہیں میں نے یا وہ بات سمجھ ہیں سکا وضاحت کریں گی
اردو

@369_Sch آپا آپ غلط ہیں یہ ضرور جواب دیں گے اگر ان سے یہ سوال ہو تو ممکنہ جوابات!
چل گاں دا موتر پی
کافر تے لعنت
تیری ماں دی تیری پین دی
وغیرہ وغیرہ یہ ہی کچھ سیکھ رکھا ہے انہوں نے 🤦♀️
اردو

@dtnoorkhan ابھے بھوسڑی کے وہ وقت آنا ہی نہیں ہے کیوں کہ بھارت یو اے ایک مل کر بلوچستان میں تباہی پھیر رہے ہیں اور تم لوگوں کی پھٹتی ہے ان پر حملہ کرنے سے
اردو

چمن پھاٹک میں معصوم بچوں خواتین اور بے گناہ شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والا یہ درندہ انسان کہلانے کے قابل نہیں
یہ جہنمی سور آج شاید خود کو کامیاب سمجھ رہا ہو مگر قدرت کی پکڑ سے کوئی نہیں بچ سکتا
انشاءاللہ بہت جلد یہی انجام بشیر زیب اور اس کے تمام ہمنواؤں کا بھی ہو گا
پاکستان کے دشمن یاد رکھیں معصوموں کے خون کا حساب ضرور لیا جائے گا
فتنہ الہندوستان کے یہ دہشتگرد نہ بلوچوں کے خیرخواہ ہیں نہ انسانیت کے یہ صرف بھارت کے پالے ہوئے خونخوار قاتل ہیں


اردو

@Aarishkhaan انکی کامیابی ہے کس میں یہ بھی انکو بتا دیں
وہ بھی تھک گے ہیں چھوٹے بڑے ہر طرح کے حملے کر کر کے مگر آپ لوگ بیان بازی سے نہیں تھکے نکمے بغیرت
اردو

@mohsin__zaid @Khurram_zakir فضول جوب ہے عامر نے کما کر خود کو اچھا انسان ثابت کیا جنید کو کماۓ بغیر اچھا انسان بنایا گیا
اردو

قسمت مقدر نصیب پر اس لیے بھی یقین آ جاتا ہے کہ ہر بندہ اپنا نصیب لکھوا کر آتا ہے محنت سب ہی کرتے ہیں ٹیلنٹ بھی ہوتا ہے پھر ہی کوئی بندہ آگے آتا ہے لیکن کسی کے نصیب کو کوئی مات نہیں دے سکتا وہ ہر انسان کا اپنا اپنا ہے
عامر خان کا بیٹا جنید تعلیم میں قد میں باپ سے بہتر ہے فلم ایکٹنگ کی انٹرنیشنل ڈگری کر کے آیا ہے جوان ہے سمارٹ ہے
لیکن مقدر عامر خان والے نہیں عامر کے پاس یہ تعلیم قد جسامت نہیں تھی شائید یہ سہولتیں بھی نہ ہوں مگر وہ سپر سٹار ہے جہاں جس فلم کو ہاتھ ڈالا وہ سپرہٹ ہو گئی
ایک ایسا ہیرو جس کی بہت کم فلمیں فلاپ ہوئیں
چالیس سال تک انڈین سینما پر راج کیا
جنید میں سب کچھ ہے لیکن مقدر وہ نہیں لگ رہے

اردو

یوز اینڈ تھرو سے یاد آیا ہم پنڈ میں اپنے منشی جی کیساتھ زمینوں پر جارہےتھے کہ ایک بندےکو دیکھا جو دھوتی سمیٹے نالی کےپاس بیٹھا تھا
اچانک اسنے ایک پتھر پرےپھینکا
ہم نے منشی جی سےدریافت کیا
یہ کیا کر رہا ہے؟
بولے
“یوز اینڈ تھرو” یعنی
بٹالانا
Shafqat Ch@shafqatmm1
ایک فیصل واوڈا تھا ۔ پی ٹی آئی سے نکلا تو اسٹیبلشمنٹ کے چرنوں کے علاؤہ کہیں پناہ نہ ملی ایک یہ شیر افضل مروت ہے۔ اسے تو اسٹیبلشمنٹ بھی پناہ نہیں دے گی ۔ use and throw کرے گی اور یہ تاریخ کی روڑی میں بدبو مارتا نظر آئیگا
اردو

@sarajatoi24 @SadiaReal294785 پریکٹیکل لائف میں تھیسس نہیں جمع کرواۓ جاتے
بڑی ہو جاے آپ اب
اردو

@MRMFsl @SadiaReal294785 کیوں آپ نے میرے ساتھ تھیسس جمع کروائے تھے؟؟
اردو

@Khurram_zakir آپ اصلی پولیس والے ہی نہیں ہیں پہلے آپ اپنا پی نمبر کنفرم کریں خود کہ آپ پولیس مین ہیں بھی یا نہیں😬😬
ہماری والی پولیس تو ایسی نہیں ہے 🫢🫢
اردو

حقیقی زندگی میں اور سوشل میڈیا پر کئی دفعہ بڑے دلچسب اور عجیب واقعات ہوتے ہیں جن سے انسان کو سیکھنے کا موقعہ ملتا ہے یہاں ایکس پر شروع سے ہی بہت اچھے لوگوں سے ملاقات رہی جن کے توسط سے بہت سے لوگوں کی مدد کی کچھ کو روزگار کا بندوبست کروا دیا کچھ کے مسلے مسائل حل کروا دییے
یہ 2024 کی بات ہے ایک خاتون نے ایکس پر رابطہ کیا کہ ان کے معاشی مسائل بہت بڑھ گئے ہیں تین بچے ہیں ایک بچہ شدید بیمار ہے ہسپتال داخل ہے انکو مدد کی ضرورت ہے
میں نے کہا کہ چلیں جو کر سکتا ہوا کر دوں گا انہوں نے کہا کہ میں اپنے شوہر کو آپ کے پاس بھیجوں گی
تو ریحان نام کے بھائی میرے پاس آے تب میں لاہور شادمان تھانہ میں ایس ایچ او تھا وہ آے تو بہت روے بس روے ہی جا رہے تھے انکو حوصلہ دیا
انہوں نے کہا کہ وہ مختلف کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کرتے رہے ہیں انکو مختلف ITEM دیتے رہے ہیں اب بچہ بہت بیمار ہے باقی دو بچوں کو فیس نہ ہونے کی وجہ سے سکول سے اٹھا لیا ہے مجھے بچے کے علاج کے لئے مدد چاہیے اور ساتھ اگر مدد کر دیں کہ کاروبار دوبارہ شروع کر سکوں
میں ریحان کے ساتھ ان کے گھر بھی گیا بچوں کو ملا علاج کے لئے مدد کی
پھر میرے دوست کاظم صاحب ہئں ان سے رابطہ کیا کہ کچھ پیسے آپ ڈالیں کچھ میں ڈالتا یہ بندہ کاروبار کرے گا تو ہم کو واپس کر دے گا
انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کے رشتہ داروں سے کافی دھوکے کھا چکا ہوں اس لئے آپ کو دے سکتا ہوں
خیر ریحان صاحب نے اپنی بیگم کا گارنٹی چیک بھی دیا کہ کاروبار کرتے ہی پیسے لوٹا دوں گا قسمیں وعدے بھی کئے
جب پیسے دے دئیے تو زندگی میں مصروفیت اتنی کہ دو چار ماہ بعد کاظم صاحب نے کہا کہ مجھے تو ریحان چکر دے رہا ہے
مجھے یقین نہ آیا
میں نے کال کی نمبر اٹینڈ نہ ہوا پھر نمبر بند ہو گیا اس کے گھر گیا تو مکان تبدیل کر چکا 😁
بندہ پولیس میں ہو تو over confident ہو جاتا کہ میرے ساتھ ایسا نہیں ہو سکتا
خیر شرمندگی کاظم صاحب سے ہوئی لیکن اصل بات ان کو بھی نہیں بتائی کہ میرے تو اپنے بھی تین چار لاکھ ریحان میاں لے اڑے
ان دونوں کی تصویریں شئیر کرنے کا مقصد ہے کہ یہ دونوں ایکس پر ہیں کوئی اور دوست اعتبار نہ کر لے
قانونی کاروائی پھر نہئں کئ کہ انسان ہئں شائید کسی بڑی مصیبت میں نہ پھنس گئے ہوں لیکن رابطہ ختم نہ کرتے تو کچھ بھی نہیں ہونا تھا
بس شرمندگی کاظم صاحب سے ہے جو بس یہ کہتے ہیں
آوے اللہ دیا بندیا کیڑا پلس آلا ایں توں 😁🤓😀😄




اردو

@Khurram_zakir @Professor_1711 یہ تو کوئ بات نا ہوئ ملنے والی
ساڈی واری سمجھدار بن گے ہیں 🤔🤔🤔
اردو

@s0nhri_sn0w سامنے ثاقب چڈھڑ ہے جو مریم نواز کا بہت قریبی سمجھا جاتا ہے
اور مریم نواز کا ایسے کیسز کا جتنا ایکسپرینس ہے وہ آپ لوگ جانتے ہی ہیں
اب اس اداکارہ کو ڈرامے بھی نہیں ملنے اور ایسے ایسے لوگ سامنے آئیں گے اس کے ساتھ تعلقات بتانے والے کہ آپ لوگوں کو اس اداکارہ سے نفرت ہو جاے گی
اردو

گند ہے کہ مسلسل اور نت نئے زاویے لے لیکر اچھالا جارہا ہے ایک وقت میں مومنہ بی بی کا نام ایک نہیں دو دو مردوں کے ساتھ جوڑا جاچکا ہے اس سارے طوفان بد تمیزی میں اگر کوئ پازیٹو وائب ہے یا اداکارہ کیلئے کچھ خیر مستور ہے تو وہ یہی سچ کہ موصوفہ ایک مدت تک ہونیوالی سوشل میڈیا ڈیبیٹ کے علی الرغم ٹرانس جینڈر بالکل بھی نہیں بلکہ ایک مکمل اور بھرپور عورت ہیں جسکے حسن و جمال نے گردہ فروش سے لیکر چادر پوش تک ہر کسی کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہے

اردو

@khokhr_pedia پر عمران خان تو کہتا تھا یہ باہر جائیں غیرملکی کی ترقی میں حصہ ڈالیں گے ریمیٹنس کے ذریعے
تب باہر جانا اچھا تھا اب برا
یہ دوہرا معیار کیوں
اردو

شہباز گل 🔥🔥🔥
پاکستانی عوام کو 80 سال بعد احساس ہوگیا ہے کہ انکے ساتھ کیا ہو رہا تھا اسلیے وہ بہتر مستقبل کی خاطر پچھلے 4 ماہ میں اڑھائی لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے ہیں۔
کراچی کے تاجران کی ٹائمنگ چیک کریں وہ بھی جاگ گئے ہیں اور کراچی کے فنڈز کا حساب پیپلزپارٹی سے مانگنا شروع ہوگئے ہیں۔ بلاول نے brute Majority سے 26 ویں ترمیم کروائی تھی اب وہ کہتا یے کہ میں اس نا انصافی کا مقابلہ کرکے دکھاوں گا۔
بلاول پرانی تنخواہ پر کام کرے گا ان سے کچھ نہی ہونا۔ اسکا جواب اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان MF منیب فاروق نے بھی دے دیا ہے
اردو

@HarmeetSinghPk بڑی غیرت مند قوم بنی پھرتی ہے پٹھان
کہتے ہیں بہن چود کہ بچی ہم نے کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب کروائئ ہے
حرام زادوں تمہارے سامنے استاد کی تذلیل کر رہا ہے اور تم منہ اٹھا کر دیکھ رہے ہو
اردو

یہ پنجاب نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کا واقعہ ہے، وہی خیبر پختونخوا جس کی پولیس کی مثالیں ماضی میں دیگر صوبوں میں دی جاتی تھی ، مگر افسوس کہ لگتا ہے پی پولیس بھی پنجاب پولیس کی راہ پر چل پڑی ہے کرک کے معروف اور معزز ایجوکیشنسٹ استاد اختر محمود کے ساتھ مبینہ طور پر پولیس کے ناروا سلوک پر عوام غصے میں ہے ۔ اختر محمود صاحب علاقے میں تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی خدمات کے باعث ایک نہایت قابل احترام شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ پولیس کا بنیادی کردار عوام کی حفاظت اور قانون کی عملداری ہے، نہ کہ کسی شہری کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا۔ڈی پی او کرک سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر اس واقعے کا نوٹس لے کر شفاف انکوائری کی جائے اور اگر کوئی غلطی ثابت ہوتی ہے تو ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،
@ShahidkhattakSk

اردو

@hayyat89 @Muki_Khan یہ بھی غلط کہے رہا ہے اور جو وڈیو لگائ ہے وہ تو میری سمجھ سے ہی باہر ہے
یقین کرو کوئ دم درود وظیفہ کہیں موجود ہی نہیں ہے ہم نے خود ہی سارے اندازے لگا لیے ہیں
اردو








