Professor

2.7K posts

Professor banner
Professor

Professor

@Professor_elon

سلطنتِ عمرانیہ 💫

Tokyo-to, Japan Katılım Mart 2024
21 Takip Edilen690 Takipçiler
Professor retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں ایران دبئی کو انٹرنیٹ مہیا کرنے والی ساری انڈر سی کیبلز کاٹ دے گا۔ اس کے بعد نہ بینکس کام کریں گے۔ نہ کریڈٹ کارڈز۔ نہ آنلائن شاپنگ۔ نہ کرپٹو ٹریڈنگ۔ اس کے لئے دبئی کے پاس کوئی پلان B نہيں ہے۔ بہتر ہے اماراتی حکمران اسرائیل کے ساتھ ملکر ایران پر زمینی حملہ کرنے کی سازشیں ترک کر دیں۔ ورنہ قیمت بہت بڑی دینی پڑے گی۔ اور یہ صرف ایک چیز بیان کی ہے۔
اردو
86
1.2K
5.1K
116.6K
Professor retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ اطلاع ہے تا کہ آپ اس کے مطابق فیصلہ کر لیں۔ متحدہ عرب امارات کی ایران کے خلاف نئی سازش اور پرانی سازشیں سب آشکار ہو چکی ہیں۔ سب ثبوت ایران کے پاس ہیں۔ اس لئے جیسے ہی ایران کے خلاف دوبارہ جنگ شروع ہوئی دبئی کو عبرت کی نشان بنا کر سازشیںوں کو دکھایا جائے گا۔ اس کے بعد اگلی کارروائیاں ہوں گی۔ دبئی میں مقیم تارکین وطن پاکستانی اور دوسرے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ پہلے دھماکے کی آواز سنتے ہی دبئی چھوڑ کر عمان یا سعودی عرب چلے جائیں۔ یا یہاں بھی جاسکتے ہیں۔
اردو
42
607
2.7K
70.3K
Professor retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان کی بینائی چھیننے کی کوشش کرنے والی فوج
اردو
128
1.6K
5.6K
73.1K
Professor retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨 میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔ شوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں کہ خان صاحب کو فوری شفاء انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
اردو
41
3.4K
6.2K
31.7K
Professor retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐔nshaken. 𝐔nbroken. 𝐔nstoppable
PTI tweet media
English
194
2.9K
13K
89.1K
Professor retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
یہ دجال اپنی نوکری کے لیے تباہی کر رہا ہے یہ اتنا ڈرا ہوا ہے کبھی استثنیٰ لے رہا ہے کبھی ادھر جنگ کرتا ہے کبھی ادھر یہ بوکھلایا ہوا ہے
Waqar khan tweet media
اردو
458
2.1K
5.9K
47.4K
Professor retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰@JimmyVirkk·
راولپنڈی میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ گمنامی مکمل تاریکی میں چلا گیا۔ واللہ اعلم!
اردو
229
661
4.5K
167K
Professor retweetledi
Professor retweetledi
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
جو امریکہ میں ایسے بیٹھتے ہیں انہیں پاکستان میں گرفتار کیا جائے گا❤️🔥
jamshaid Ahmad dasti tweet media
اردو
361
3.5K
16.5K
193.2K
Professor retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Adil Raja tweet media
ZXX
213
582
2.3K
37.6K
Professor retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
گذ شتہ برس خان صاحب کا پیغام موصول ہوا کے سینیٹ کے لیے کاغذات جمع کراؤ۔ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ حلقے کی سیاست کرنے والے کو سینیٹ لڑوانا اور اس کا سینیٹ پر راضی ہوجانا دونوں ہی زیادہ دانشمندانہ باتیں نہیں لگتیں۔ دوبارہ پیغام آیا کہ لازمی اپلائی کرنا ہے، سو کیا۔ پھر وہی ہوا جس کی توقع تھی۔ جنرل الیکشن میں کاغذات ریجیکٹ ہوئے، تائید کنندہ اور تجویز کنندہ کو اغوا کرکے ان پر تشدد کیا گیا۔ اپیل میں گیا وہاں سے بھی فیصلہ خلاف آیا۔ سینیٹ کی نامزدگی پر بھی یہی متوقع تھا یہی ہوا۔ ابھی چونکہ چھبیسویں ترمیم کے زریعے آئین کا مکمل کباڑہ نہیں نکالا گیا تھا، پارٹی نے آئی ایل ایف کے وکلاء کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ وکیل ہائیر کرکے ہائیکورٹ میں فیصلہ چیلنج کردیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ حق میں دیا تو سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے۔ شرط ایک؛ جس نام پہ کاٹا لگا تھا اس پر کاٹا لگا رہیگا۔ ہم خدا ہیں ہمارا فیصلہ ہے اول تو ہوگا نہیں، ہوا تو جیتے گا نہیں، جیتا تو آ نہیں سکتا، آیا تو واپس نہیں جائیگا۔ اور ساتھ ہی بیانیے؛ کیا کرلیگا؟ سیٹ ضائع، ووٹ ضائع (جیسے ووٹ، اکثریت جیسی چیزیں یہ اب تلک خاطر میں لائے ہوں)۔ آج دن تک خدائی کی لڑائی جاری رہی۔ مجھے یقین ہے آگے بھی جاری رہے گی، دنوں کی بات ہے ارادے واضح تھے واضح تر ہوجائیں گے۔ اور کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نہ مجھے عمران خان کے بغیر اس پارلیمانی نظام کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی ہے نہ اس کا کوئی فائدہ۔ انتخابات کی واضح اکثریت۔ فارم ۴۷ کی حکومت مسلط کرنے کے باوجود نوے سے اوپر ایم این ایز۔ سینکڑوں نمائندگان دیگر اسمبلیوں میں کیا کرپائے ہیں جو ایک سینیٹ کی نشست کر لے گی کہ جب ملک میں آئین ہی نہیں۔ جب عدل ہی تماشہ ہے اور ڈنڈے کے زور پر ڈگڈگی تماشہ لگا کر ملک کے ہر ادارے کو مافیہ کے مفادات کے تحفظ کا ننگا ناچ نچوایا جارہا ہے۔ ایسے میں کون سے ایوان کی کوئی تقدیس باقی رہ گئی ہے کہ جس کا نمائندہ بننا کوئی قابلِ تحسین امر ہو (اور جو ایوان بنا ہی ووٹ کا استحصال کرکے ہو وہاں آپ اپنے لوگوں کے حقوق کا ہی کیا تحفظ کر پائیں گے)۔ سچ کہوں تو مجھے خان صاحب کی سوچ بھی نہیں سمجھ آئی کیا کرنا ہے مراد سعید کو سینیٹر بنوا کر؟ فائدہ؟ ایوانِ بالا کا احترام نہ شبلی فراز کا گریبان بچا سکا، نہ اعظم سواتی کی چادر اور چاردیورای اور قید تو وہ ہے جو اعجاز چوہدری دو سال سے کاٹ ہی رہا ہے۔ مراد سعید کا سر کیا بچا لینا ہے اس نے؟ بہت منطق ڈھونڈی نہیں ملی تو بسم اللہ پڑھ کر دستخط کردیے۔ دوسری جانب جو بھاگ دوڑ شروع ہوئی اور جو ایڑھی چوٹی کا زور لگا تو خان صاحب کی منطق سمجھ آئی؛”آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے، کاٹا صرف اللہ کی ذات لگاتی ہے“۔ ۲۰۱۳ کے الیکشن میں جب پارٹی کے بڑوں نے میرے ٹکٹ کی مخالفت کی تو خان صاحب نے ایک جملہ کہا تھا ”مراد میرا پوسٹر بوائے ہے“۔ آپ کو اپنا پرایا، کوئی مراد سعید کے بغض میں، کوئی محبت کے لبادے میں تو کوئی کھلم کھلا عمران خان کی نفرت میں تو کوئی مایوسی میں تنکے کا سہارہ کھوجتے اور کم فہمی میں وراثت کے منجن بیچے گا، مگر میں بس یہی ہوں۔ پوسٹر بوائے؛ ایک استعارہ۔ بس یہی بتانا تھا کہ اس سے زیادہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا لو، چاہے ایوانوں اور عدالتوں کو قحبہ خانے بنا دو، ملک کی ہر قابلِ فروخت زبان سے اپنی خدائی کے بیانیے بنوالو آج عمران خان نے آپ کی آنکھوں کے سامنے محض ایک پوسٹر رکھا ہے، جس کا ٹائٹل ہے؛ “آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے“۔ انشاءاللہ عمران خان واپس آئیگا!
اردو
1.7K
8.8K
24.6K
713.4K
Professor retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Imran Riaz Khan tweet media
ZXX
1K
11.8K
41.1K
438.3K
Professor retweetledi
Professor retweetledi
Lubna Syed
Lubna Syed@Lubna_Syed10·
پوری 7 لاکھ فوج ڈاکٹر یاسمین راشد کے پاوں پہ لگی دھول کے برابر بھی نہیں
Lubna Syed tweet media
اردو
267
998
4.5K
49K
Professor retweetledi
Amin Wazir
Amin Wazir@Amin_Wazir_Ik·
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں جب سے ہم نے موٹروے بند کیا ہے ٹاؤٹ کے زریعہ ہمیں کالز آتے ہیں کہ باہر نہ نکلیں گولی مار دیں گے گرفتار کریں گے حتیٰ کہ جس سپیس میں جاتا ہوں وہاں ان کے ساتھی پونچھ جاتے ہیں یہ عاصم یا مریم کی طرف سے نہیں بلکہ اپنے صف میں چھپے آستین کے سانپ کرتے ہیں
Amin Wazir tweet media
اردو
74
471
959
84K
Professor retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
بھارت سے پانی کھلوانا اب پاک فوج پر فرض ہوچکا ہے۔ بھارت نے دریائے چناب پر پانی روک کر Act of War کر دیا ہے۔
اردو
354
3K
12.2K
214.2K