malik nawaz
7.8K posts

malik nawaz
@m1_451
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔ہم کو سب سے پہلے اپنی ذات کی نفی کرنا ہی انسانیت کی خدمت ہے ۔
Pakistan Katılım Mart 2013
3.3K Takip Edilen2K Takipçiler

@PromoBoostX @omemahi اپ بھی دل کی بھڑاس ۔کھبی کھبی نکالیا کریں فریش رہنے کے لیے ضروری ہے
اردو

@PromoBoostX @omemahi سب امیری کے چونچلے ہیں ۔قدرت نے جو احسن التقویم پیدا کیا ہے تو پھر
اردو

مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ اگر لوگ میک اپ کر کے، فلٹر لگا کر یا سرجری کروا کے خود کو بہتر محسوس کرتے ہیں تو دوسروں کو اس سے کیا مسئلہ ہے؟ اگر کسی کو اپنے پتلے ہونٹ پسند نہیں تو یہ اُس کی اپنی مرضی ہے کہ وہ کیا کرے۔ لوگ ہر وقت “مامّے” کیوں بنے رہتے ہیں؟😂
Afande Irra🌼💫🧕@Irra_____
This Surgeon Is Going Viral for His Jaw-Dropping Patient Transformations 🤯
اردو

@omemahi @PromoBoostX بہت اچھا لگتا ہے جب اپ لوگ معاشرہ کی بھلائی کے لیے کام کرتے ہیں ۔بلکہ ایک امید سی جاگ اٹھتی ہے کہ سب لوگوں کی سوچ ایک جیسی نہیں چمکتی شے کو سونا نہ سمجھنے والے بھی موجود ہیں
اردو

@aleenakhan77871 ڈاکٹر کے پاس جائیں یہاں تو سب حکیم ہیں سب کا اپنا اپنا مطب ہے جو 24/7کھلا رہتا ہے
اردو

@aleenakhan77871 جاب کرنے میں کیا حرج ہے باعزت طریقہ سے جاب کریں ۔گھر کا بوجھ بھی ہلکا ہو گا
اردو

@shazia__10 لگتا ہے شیر بے چارا پینڈو ہے سادہ ہے اور شیرنی پڑھی لکھی لگتی ہے ۔پہلا ٹھپڑ پڑا تو شیر بولا بدتمیز شرم کرو شیرنی نے کس کے ایک اور تھپڑ مار کر کہا ہو گا شٹ اپ جاہل کہیں کا،😁😔 خاموشیاں ہی اچھی
اردو

@madamroubi بچے ٹیچر سے بحث نہیں کرتے احترام کرتے ہیں ۔کیونکہ ٹیچر اپنے علم میں اضافہ کرتے ہیں
اردو

@kissan_pakistan جناب وہاں پر ڈی اے پی۔کھاد یوریا کھاد بیج کیڑے مار اسپرے انتہائی سستی اور ایک نمبر ملتی ہیں ۔ہمارے ہاں مہنگی ترین اور وہ بھی ملاوٹ والی ۔مگر کوئی پرسان حال نہیں پاکستان میں کسان کو چوڑے چمار جیسا حقیر سمجھا جاتا ہے ۔ سب کسان کو کھانے پر لگے ہیں ۔بلکہ کسان کو مارنے لگے ہیں
اردو

@Malik41163464 کاش کہ اج میرے ایک دوست زندہ ہوتے تو وہ مرحوم رفیع کی یاد تازہ کرواتے۔۔بہت سے لوگ اسکی اواز پہچانتے ہی نہیں تھے ایک بار انڈین لوگوں نے کہا یہ نہیں ہو سکتا
اردو

@Malik41163464 لیں مکمل کر دیتا ہوں
کھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
سویرا جب ہوا تو پھول بن گئے جو رات آئی تو ستارے بن گئے
کوئی نغمہ کہیں گونجا کہا دل نے یہ تو آئی
کہیں چٹکی کلی کوئی میں یہ سمجھا تو شرمائی
کوئی خوشبو کہیں بکھری لگا یہ زلف لہرائی
اردو

@PromoBoostX کچھ لوگ پہیلی کی طرح ہوتے ہیں اور کچھ جن کے ذہنوں میں غلاظت اور بیمار ذہن اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ کل تک اسکی زندگی کیسی اج اچانک تبدیل کیسے ہوئی وہ لوگ اسی کشمکش میں ہی اپنا سب کچھ برباد کر لیتے ہیں نہ دین نہ درم نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم۔۔کیونکہ اللہ پاک کی رحمت سے مایوس
اردو

کچھ لوگ میرے جاننے والے یہاں ۔ جو کمنٹ باکس میں فیک اکاؤنٹس سے آ کر کاٹنے لگ جاتے ہیں ۔ میں عورت ہو کر گالیوں یا جاہلانہ باتوں کا جواب دینا پسند نہیں کرتی۔ اگر کوئی اچھا انسان ایسے گھٹیا لوگوں کا کمنٹ پڑھے تو انکا منہ بند کر دیا کریں تاکہ مجھے ان کے جاہلانہ رویے نہ دیکھنے پڑیں۔جلنے والوں سے کہوں گی اتنی جرات ہے تو ریئل اکاؤنٹ سے آ کر بکواس کرو نہ پھر میں بھی دیکھوں تم کون ہو۔ میں بھی کوئی لا وارثی نہیں ہوں۔ میری جاب ، گاڑی ، بنگلہ کچھ بھی ان سے برداشت نہیں ہو رہا ۔ میں عاجز بندی فخر پسند نہیں کرتی مگر جلنے والوں کا منہ دیکھ رہی۔ حالانکہ میں کچے مکانوں میں زندگی کا ایک حصہ گزار کر آئی ہوں ۔ غریبی کا دکھ بھی جانتی ہوں۔ اس لیئے غرور سے نفرت۔ باقی جلنے والوں کو ایسے جلاتی رہوں گی ۔اور جو لوگ اللہ پاک کی رضا میں راضی رہ کر مجھے دعائیں دیتے ہیں اچھی رائے اچھی باتیں کرتے ہیں ۔ اچھے کمنٹ کر کے دل خوش کرتے ہیں ۔ ان کا بہت بہت شکریہ
اردو

@PromoBoostX معاشرہ میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں ۔مگرسب ایک جیسے نہیں ہوتے ۔کچھ ظرف والے اور کچھ کم ظرف ۔کم ظرف وہ ہوتے ہیں جن کےچھوٹے دماغ گندگی سے بھرے ذہن ہوں ان میں سے کچھ کم ظرف اپکے اردگرد بھی موجود ہیں سکون چاہتے ہوں تو خود مست رہو اور جلنے والوں کو جلاتے رہو
اردو

@PromoBoostX کہتے ہاتھی شہر میں سڑک پر اپنی دھن میں چلتا جا رہا ہوتو سارے شہر کے کتے اس پر بھونکتے ہیں ۔مگر ہاتھی انکی طرف موڑ کر نہیں دیکھتا بلکہ وہ اپنی منزل کی طرف چلتا رہتا ہے۔کتے بھلا کیوں بھونکتے ہیں کہ لوگ ہم سے ڈرتے ہیں جبکہ وہ ان سے نہیں ڈرتے بلکہ ہنستے ہیں کہ ان کم بختوں کی ترقی
اردو

@PromoBoostX اپ نے لکھا ہے کہ اپکے جاننے والے نہیں میڈم وہ لوگ اپکو جان نہیں سکے ۔کیونکہ کسی انسان کو جاننے کے لیے پیار و عقیدت کی نظر چاہیے ۔نہ کہ حسد لالچ غرور ۔اپ کو گاڑی بنگلہ عزت و شہرت عطا کس نے کی ۔میرے رب نے ۔وہی عزت و ذلت ملک دیتا ہے وہی سب کچھ لمحوں میں چھین لیتا ہے ۔موج کرنے دو
اردو








