
Muhammad Ayaz Khan
9.2K posts





🚨وزیراعظم شہبازشریف سےمحسن نقوی کی ملاقات، وزیراعظم کی پی ایس ایل کے فائنل میچ کیلئے کھلاڑیوں اور شائقین کیلئے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت۔۔!!




نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔


کچھ سینیئر صحافی بھائیوں کے حکم پر میں اقرار صاحب کیساتھ بحث یہیں پر ختم کر رہا ہوں اور مزید کوئی جواب نہیں دوں گا - شکریہ




اقرار بھائی آپ جب واپس آئیں ہم تب بیٹھ جائیں گے اور ایئر پورٹ واقعہ پر بات کر لیں گے. کیونکہ اختلاف وہیں سے شروع ہوا جسے آپ میرے والد تک لے آئے اور اسکا افسوس رہے گا؛ باقی آپ کی نجی زندگی پر چلنے والے ہر کمپیئن کو گھٹیا سمجھتا ہوں ؛ جب آپ کے بیٹے کو سیاست میں گھسیٹا گیا تب بھی بھرپور مذمت کی؛ آپ کی پوری فیملی کو گھر کھانے کی دعوت دی تھی کیونکہ ذاتی اختلاف نہ تھا اور نہ ہو گا - آپ سے بھی درخواست ہے نجی زندگیوں میں جانے سے پرہیز کیجیئے کیونکہ یہ آپ کے شایان شان نہیں ؛ سلامت رہیں شکریہ


سینیئر صحاف ایثار رانا صاحب @Isarrana1 کے حوالے سے جو گھٹیا ترین باتیں چٹھہ نامی شخص نے کی ہے کیا اس پر کوئی ایکشن ہو گا یا ن لیگ پہلے کی طرح انہیں پروٹوکول دیتی رہے گی؟ کتنا افسوسناک ہے کہ اس طرح کے گھٹیا کرداروں کو ن لیگ مکمل پروٹوکول دے رہی ہے. یہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے







پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ: شکیلہ وحید نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔











