QaSsiiM

9.5K posts

QaSsiiM

QaSsiiM

@Qa_SMi

♥️⭐🤗 #MywayMyLife follow back gurranty 💫🤍 🤍💫

Mianwali, Pakistan Katılım Nisan 2022
5K Takip Edilen4.4K Takipçiler
QaSsiiM
QaSsiiM@Qa_SMi·
Hi 🎶 Sunwaver! Join my team on Sunwaves and receive 10 SW coins when you sign-up using my referral code: @qasmi143" target="_blank" rel="nofollow noopener">sunwavestoken.com/@qasmi143
English
0
0
0
44
QaSsiiM retweetledi
Asad Kharal
Asad Kharal@AsadKharal·
*دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔
اردو
123
6.8K
9.1K
618.8K
QaSsiiM retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی قیادت میں موجودہ نگران حکومت نے اب تک بینکوں سے تقریباً 40 کھرب روپے قرض لینے کا ریکارڈ بنا دیا، ڈان اخبار کی رپورٹ۔۔۔!!!
اردو
58
2.9K
8.5K
93.9K
QaSsiiM retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ووٹ کیسے ڈالیں خود بھی دیکھیں اور یہ ویڈیو ہر پاکستانی تک پہنچا دیں!
اردو
83
5.7K
10.4K
214.2K
QaSsiiM retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
یااللہ فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما 🤲
اردو
1.2K
4.3K
22.8K
363.7K
QaSsiiM retweetledi
Mian Ali Ashfaq
Mian Ali Ashfaq@MianAliAshfaq·
اسکا مجھ پر ھمیشہ کے لئے حق اور میرے حصے کی ذمہ داریاں ختم نہ ھوں گی- اسکے ساتھ تھا، ھوں اور رھتی دنیا تک رھوں گا- انشاء اللہ آپ سب بھی شہزادے کو دیکھ لیں- اللہ کریم ھے- اللہ رحیم ھے- اللہ بے نیاز ھے- پاکستان زندہ باد- 🇵🇰
Mian Ali Ashfaq tweet media
اردو
4.4K
18.6K
80.8K
2.5M
QaSsiiM retweetledi
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
جس بھائی کو پارک میں ہونا چاہیے تھا وہ اپنے بھائی عمار کی قبر پر لیٹا ہوا ہے 😢😢😢😢
اردو
424
7.5K
22.4K
337.8K
QaSsiiM retweetledi
Human Rights Council of Pakistan
In Pakistan, a small innocent child, Ammar, passed away while waiting for his father. Ammar's father, Mian Ibad Farooq, is in jail for being named in a case. Ammar became mentally ill after his father's arrest.The police and law enforcement agencies raided Ammar's house to arrest his mother and grandmother. Ammar used to tremble with fear whenever he heard the name of the police. Ammar lost his mental balance due to constant harassment by the police. After being in a state of coma for a long time, Ammar finally left this world today and went to his God. But now some insensitive people are calling Ammar's death as natural death. We ask this question: Who is responsible for making a healthy, laughing child mentally ill? Has humanity disappeared or compassion has disappeared from our hearts? A son has died longing to see a glimpse of his father. 😭😭😭 #Rip #humanity @amnestysasia @OHCHRAsia @UNHumanRights @UNICEF @UNICEF_Pakistan @SavetheChildren @savechildrenuk @SaveChildrenEU @IHRF_English @AyeshaBakhsh @javerias #JusticeForAmmar
Human Rights Council of Pakistan tweet media
English
1K
11.4K
23.9K
794.3K
QaSsiiM retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ہر 15 دن بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنا اب ایک ایونٹ ہے جو 8 سے 10 گھنٹے جاری رہتا ہے پھر ختم ہوجاتا ہے، یکم اکتوبر اس ایونٹ کی اگلی تاریخ ہے، حکومت مکمل پر اعتماد ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل 4 سو روپے بھی ہوا تو یہ جاہل اور بے حس عوام ڈلوائے گی، یہ قوم بہت اچھی ہے، بجلی کے زیادہ بلوں پر 95 فیصد لوگوں نے سوشل میڈیا پر اور 5 فیصد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا لیکن اس کے بعد بل جمع بھی کروا دیے، ایسی قوم دنیا کے کسی حکمران کو میسر نہیں، لہٰذا یہ 8 گھنٹے چیخ و پکار والا ڈرامہ بند کرو، 29 ستمبر کو ٹینکی فل کروا لینا، سب لوگ 30 کو لائنوں میں لگو گے تو رش زیادہ ہوگا، کچھ 29 اور کچھ 30 کو ٹینکی فل کروا لینا تاکہ زیادہ ذلالت نہ ہو
اردو
802
7.8K
21.2K
562.9K
QaSsiiM retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
پیٹرول کی قیمت میں اچانک 26 روپے اضافہ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے فی لیٹر مقرر۔ عمران خان دور میں 149 روپے فی لیٹر پیٹرول پر مائیک پکڑ کر اتوار بازار جا کر "مہنگائی" کا شور مچانے والے صحافی آج کہاں ہیں؟
اردو
481
2.8K
7.2K
108.1K
QaSsiiM retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اس دگڑ دلے وزیراعظم تک یہ ویڈیو پہنچاؤ جو کہتا ہے بجلی کے بل اور پٹرول کی قیمتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے مرد سب سے زیادہ مضبوط اعصاب کا مالک ہوتا ہے وہ بھی اس مہنگائی سے ٹوٹ چکا ہے 🥲🥲🥲🥲
اردو
232
4.7K
9.4K
185.4K
QaSsiiM retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان نے ٹھیک کہا تھا میں برداشت کر لوں گا آپ لوگ نہیں کر سکو گے ہماری چیخیں نکل گئی ہیں
اردو
100
10.3K
27.6K
345.4K
QaSsiiM retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
شکر ہے چینی 170 روپے ہو گئی ہے۔ 16 ماہ پہلے 90 روپے کی خریدتے ہوئے جان ہی نکل جاتی تھی۔ پیٹرول بھی شکر ہے 291 کا ہو گیا ہے۔ 16 ماہ پہلے 150 روپے سے کم تھا تو انتہائی "مہنگا" تھا۔ اسی طرح 16 ماہ پہلے بجلی 16 روپے تھی اور آج شکر ہے 60 روپے فی یونٹ سے بڑھ گئی تو ملک ترقی کر رہا ہے
اردو
116
3.7K
7.8K
177K
QaSsiiM retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
طالبان کے وزیر سراج الدین حقانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ مذاکرات میں معاملات طے ہونے والے تھے کہ حکومت تبدیل ہوگئی اور پھر پاکستان نے نئے تجربے شروع کردئے میرے پاکستانیو پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ بھی رجیم چینج آپریشن ہی ہے تمام کرداروں پہ لعنت
اردو
86
6.1K
11.5K
159.9K
QaSsiiM retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“ہمیں اپنے بوٹ پالشیوں اور ذاتی وفاداروں میں اعزازات بانٹنے سے فرصت مل گئی ہو تو صاحب خان کے لیے پاکستان کے اعلی ترین ایوارڈ کا اعلان ہونا چاہیے” ۔ صاحب خان اچھے سے جانتا تھا کہ اس کی اپنی جان بھی جا سکتی ہے مگر پاکستان کا وجود شاید ایسے ہی بےلوث افراد کے دم پر قائم ہے سلامت رہو۔
اردو
135
3.9K
9K
226.1K
QaSsiiM retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
کہاں پہنچا دیا میرے پاکستان کو ۔۔۔۔۔۔۔💔 گھر کا پنکھا بیچ کے مکان کا کرایا دیا ہے بجلی کا 3 مہینے کا بل ادا نہیں کر کا ، بچے دربار سے لنگر لے کے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
اردو
184
4K
6.1K
175.2K