아완카이설 Qaiser Awan

13K posts

아완카이설 Qaiser Awan banner
아완카이설 Qaiser Awan

아완카이설 Qaiser Awan

@Qaiser_Awan85

Global Commodities Trader @ PMEX | Entrepreneur | Korean Market & Language Specialist 🇰🇷 | 11+ Years of International Experience | Proud Overseas Pakistani 🇵

Pakistan and South Korea Katılım Ağustos 2023
525 Takip Edilen310 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
아완카이설 Qaiser Awan
아완카이설 Qaiser Awan@Qaiser_Awan85·
looking for potential Buyers in Pakistan for South Korean Beauty products
아완카이설 Qaiser Awan tweet media
English
0
0
0
38
Syed-Aun
Syed-Aun@SyedAunReal·
$BTCUSD H4 Re-entered with Stop above the recent Swing high. Am not shorting anymore if this one hits the Stop.
Syed-Aun tweet media
English
9
0
22
898
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
سرکاری زمینوں پر غریب کے لیے مفت سبزی۔ یہ پنجاب بھر میں کیا جا رہا ہے
اردو
68
237
468
27.6K
Safina Khan
Safina Khan@Safinakhan·
A little self care goes a long way…. let PINKY PEERNI 😎 Oops only Pinky work her magic…… 💅
English
15
6
114
10.6K
아완카이설 Qaiser Awan
아완카이설 Qaiser Awan@Qaiser_Awan85·
@The_MegaWhale Seeing your stamp collection brought back memories of my childhood — I used to collect postal stamps too. Thanks for the nostalgia!
English
0
0
1
30
아완카이설 Qaiser Awan
아완카이설 Qaiser Awan@Qaiser_Awan85·
@Aadiiroy2 Acha bhala Crickter he rehta Magar nahin logoun k bhi ajeeb ajeeb shoq hotay hain akhay meri biwi ko buhat pasand hai o pyi je pasaand adyala.. Criminal sala
हिन्दी
0
0
1
31
iFii
iFii@iffiViews·
پہلے افسران خود فیلڈ میں جا کر حالات کا جائزہ لیتے تھے، کام کو دیکھتے تھے، اپنی آنکھوں سے تصدیق کرتے تھے۔ آج کل اکثر فیصلے اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر صرف تصاویر اور رپورٹس کی بنیاد پر ہو جاتے ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ کسی ایک جگہ معمولی سا کام کر کے تصویر کھینچ لی جاتی ہے، پھر وہ اوپر سے اوپر جاتی ہے اور آخر میں رپورٹ بن جاتی ہے کہ پورے علاقے کا کام مکمل ہو چکا ہے، جبکہ حقیقت میں مسائل اپنی جگہ موجود ہوتے ہیں۔ ٹیکنالوجی خود مسئلہ نہیں، بلکہ اس کا غلط استعمال اصل خرابی ہے۔ جب زمینی حقائق کی جگہ صرف تصویروں پر انحصار کیا جائے تو کام کاغذوں میں مکمل نظر آتا ہے، عوام کی زندگی میں نہیں۔ اصل ریفارمز تب آئے گی جب ڈیجیٹل رپورٹ کے ساتھ ساتھ فیلڈ ویریفیکیشن اور جوابدہی بھی لازم ہو۔ اور رائے طلبی بھی ہو۔
اردو
13
93
371
8.2K
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے پی ٹی آئی کے مہان درویش اسد قیصر کے بچے لندن میں اسد قیصر کے 7 ایکٹر کے چھوٹے سے مکان کے ایک کونے میں کھیل سے لطف اندوز ہوتے ہوئے یہ سب دیکھنے کے بعد اس قیصر صاحب آپ صرف لخ دی لعنت کے حقدار ٹھہرے
اردو
10
77
154
5.6K
아완카이설 Qaiser Awan
아완카이설 Qaiser Awan@Qaiser_Awan85·
@AshAwan786 Jab say Pakistan Bana hai Awaam ko sirf Pakistan Dushmanoun nay jung main he Phansa kar rakha hai 3 taraf sy hamla awaar hon or awam bhi ba shaoor na ho tou kaisay nazm o nasq chalay?? 25 Cror ka mulk hai Shayed is say bhi zyada
हिन्दी
0
0
0
190
Malik Anwar (DGOSPR)🦅
Malik Anwar (DGOSPR)🦅@AshAwan786·
سعودی عرب نے پاکستان کے پانچ ارب ڈالر کے قرض کی واپسی تین سال کیلئے مؤخر کر دی ہے۔پاکستان کے پاس سعودی عرب کے آٹھ ارب ڈالر کے ڈیپازٹس ہیں، آپ سوچ رہے ہوں گے دفاعی معاہدہ ہوا ہے تو یہ سارے معاف بھی تو کیے جا سکتے ہیں؟ بالکل کیے جا سکتے ہیں اور عزت ماب شہزادہ ایم بی ایس یہ کیٹاگوریکلی کہہ چکے ہیں کہ ہمیں شرم آتی ہے جب آپ چھوٹی چھوٹی رقم مانگنے آ جاتے ہیں یا روول اوور کا کہتے ہیں اپنی معیشت میں ہمارے پیسے کی absorption بنائیں ہم آپ کو سو سو ارب ڈالرز دینے کو تیار ہیں لیکن معیشت سکت تو رکھتی ہو کم از کم۔ خالی پیسے دینے سے ڈسپلن نہیں آہے گا۔ مسلہ پیسہ نا ہونا نہیں ہے۔ مسلہ یہ ہے کہ ہمارے نظام میں نا تو نظم و ضبط ہے نا ہی پیسے کی absorption کی صلاحیت موجود ہے۔ یہ ایسے ہی ہے کہ کہ کسی ٹینٹ میں رہنے والے خانہ بدوش کو بزنس ایمپائر چلانے کے لیے سی ای او لگا دیا جائے۔ امریکہ چین سعودیہ اور باقی گلف ممالک پیسہ لگانا چاہتے ہیں ہمارے پاس سٹرکچر نہیں ہے۔ یورپ نے ہمیں جی ایس پی سٹیٹس دیا ہوا ہے ہم سے اپنی ایکسپورٹ اس سطح پے بڑھانے نہیں ہو رہی جتنی ہونی چاہیے کیونکہ کچھ بنائیں گے تو بیچیں گے ناں؟ فائدہ ضرور ہوا ہے لیکن صلاحیت زیادہ ہوتی تو زیادہ اچھا ہوتا ۔ بجلی کی پیداوار چین نے بڑھا کر دی ہمارے پاس صنعت نہیں ہے جو اسے استعمال کر سکے۔ ہم وہ جب گھریلو صارفین کو مجبورا بیچتے ہیں ان کو مہنگی ملتی ہے۔ چین نے بھی کہا ہے کہ آپ صلاحیت بڑھائیں ہمیں اپنی انڈسٹری میں جگہ بنا کر دیں ہم سرمایہ لگائیں گے۔ یہی بات سعودیہ کویت اور قطر کر رہے ہیں۔ دوسری طرف حال یہ ہے کہ وزیراعظم کو جنوبی کوریا کی کمپنی KOEN نے شکایت لگائی ہے کہ ہم ایک ارب ڈالر کا سرمایہ لگا رہے ہیں پاکستان میں آپ کے بیوروکریٹ ہماری فائلز دبا کر بیٹھے ہیں اور غلط ٹریٹ کر رہے۔ مجھے بتائیں غلطی کس کی ہے؟ ہمارے دوستوں کی یا ہماری نوکر شاہی کی؟ سیاستدانوں کو میں کچھ نہیں کہتا کیونکہ یہ باتیں ان کی سمجھ سے بھی باہر کی ہیں جو ہم یہاں عموماً کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسا نا ہوتا تو نوکر شاہی بے لگام نا ہوتی۔
اردو
10
42
126
6.6K
Syed-Aun
Syed-Aun@SyedAunReal·
$GOLD H4 What do you think???? I will be looking to short on a pullback or at a breakout
Syed-Aun tweet media
English
12
2
29
917
아완카이설 Qaiser Awan retweetledi
The Figen
The Figen@TheFigen_·
Alarm then and now.
English
41
101
967
93.4K
아완카이설 Qaiser Awan retweetledi
Ted
Ted@TedPillows·
$1,200,000,000,000 erased from US stock market in last 45 minutes. Holy Shit.
Ted tweet media
English
86
69
649
54.4K
Asad
Asad@EYounaan32770·
یورپ میں پاکستان کی اکثر ایمبیسیز میں یوتھئے گھسے ھوئے ھیں باقی آپ سمجھدار ھیں
اردو
7
21
70
608
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
دوستی کی آڑ میں سہیلی نے سہیلی کی جان لے لی لا حول ولا قوة إلا بالله اس فون کی مالکہ کا انتقال خودکشی کی وجہ سے ہو گیا۔ اس کی وفات کے بعد اس کی بہن نے مرحومہ کا موبائل فون اپنے پاس رکھ لیا۔ کچھ عرصے بعد اس نے فون کے چارجنگ پورٹ کی مرمت کروانے کے لیے ایک ٹیکنیشن کو دیا۔ حیران کن بات یہ تھی کہ جب ٹیکنیشن نے فون کھولا تو اس کے اندر ایک جادوئی عمل (سحر) موجود تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ فون اسے اس کی ایک سہیلی نے بطور تحفہ دیا تھا۔ حسبنا الله ونعم الوكيل (تحائف کے ذریعے کیے جانے والے سحر کا ایک دعویٰ شدہ واقعہ) اے اللہ! اپنی عظمت اور قدرت کے ذریعے ہر جادوگر، جادوگرنی اور ان کے مددگاروں کو نیست و نابود فرما۔ آمین۔ الرقیة الشرعیة النبویة
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
18
46
166
14.1K