
@Pakistan-First
1.1K posts

@Pakistan-First
@NatIntel07
2026 Yıllık Özeti
@NatIntel07 hesabının Twitter yılını gör


یہاں ہر پارٹی کے اپنے اپنے صحافی ہیں اور وقار بھائی پیپلزپارٹی کے حصے میں آئے ہیں














جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ باز آجائے گی اور صاف شفاف انتخابات کرادے گی وہ ابھی معصوم ہیں۔ ان کی کوشش ہوگی کے مائنس خان پی ٹی آئی کو حکومت دی جائے اور وہ بھی کم سیٹوں کے ساتھ، خان پر کیس چلتے رہیں۔ ساتھ میں کسی بھی صورت 2/3 اکثریت بلکل نا ملے ورنہ۔ ۔




جموں الیکشن ۔ ووٹوں کی گنتی جاری ۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار تمام حلقوں پر پہلے نمبر پر ۔







کل پھر الیکشن ہے؟؟؟؟ اب صحیح پتا چلے گا ن لیگ کا راستہ کلیئر ہے یا رکاوٹیں ڈالی جائیں گی؟؟؟ حالات حاضرہ میں خیر کی امید کم ہے نظر رکھنی پڑے گی،،،، لیکن نظر رکھنے کے لئے سوشل میڈیا ہوتا ہے اور ن لیگ کی کتاب میں سوشل میڈیا پہ توجہ دینا گناہ عظیم ہے🥹🥹💔💔💔



@NatIntel07 karşılaştırmaları
Keşfet
Benzer Profiller
@turkamator88
219.2K görüntülenme
@wx1n11124
138.4K görüntülenme
@turkifsa_aley
46.8K görüntülenme
@ne_puppy
41.7K görüntülenme
@cccxxxyyyiii
35.4K görüntülenme
@slzjtt
29.1K görüntülenme
@gulililucky
19.5K görüntülenme
@oooosugar
18.9K görüntülenme















