Chilli_Milli
32.1K posts

Chilli_Milli
@QueenMoodOn
Not EveryOne Deserves To Know Me . Fearless ,Loyal Pakistani 😇. Standing With Truth,Not power 💪 DMs locked 🚫






الحمدللہ! مسنگ لنک روڈ (پیکج 1) کی تعمیر کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے، جس کی مجموعی لمبائی 2.125 کلومیٹر ہے۔ پیکج 1 کے تحت تمام ترقیاتی کام پایۂ تکمیل تک پہنچ چکے ہیں اور منصوبہ افتتاح کے لیے تیار ہے۔ انشاءاللہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اس اہم منصوبے کا جلد باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ مسنگ لنک روڈ کی تکمیل سے پشاور کے شہریوں کو نہ صرف بہتر اور تیز رفتار سفری سہولیات میسر آئیں گی بلکہ شہر میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل میں بھی نمایاں کمی آئے گی، جس سے شہری زندگی مزید سہل اور منظم ہو جائے گی۔ #CMKP #SohailAfridi #MissingLinkRoad #Peshawar










سلمان اکرم راجہ کی خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی میں پرواز سرکاری اجلاسوں میں شرکت کے بعد وزیر اعلی سہیل آفریدی کیساتھ سلمان اکرم راجہ سرکاری ہیلی کاپٹر میں آزاد جموں و کشمیر کے لیے روانہ










