Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan
84.6K posts

Zafar M Khan
@Qulzam
بسکہ ہوں غالب اسیری میں بھی آتش زیرِ پا موئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
Richmond upon Thames, Surrey Katılım Ocak 2009
1.5K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi

عبدالہادی، ایک ہونہار طالبِ علم جو آرکیٹیکچر کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ اپنے ماں باپ کا اکلوتا لاڈلا بیٹا جس کو ایک ملٹری عدالت نے 10 سال قید کی سزا سنائی۔
باقی ملٹری قیدیوں کی طرح عبدالہادی کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا،
اور نہ ہی اس کی سزا کے آرڈر کی کاپی فراہم کی گئی۔
7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔
ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی،
نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen

Faiza Murad@fayezasays
خاموش صدا نمبر 14: عبدالہادی آرکیٹیکچر کا ہونہار طالبعلم جسے قسمت شکاگو کی بجائے لاہور اور پھر کوٹ لکھپت جیل لے آئی۔ ایک غیر آئینی ملٹری عدالت نے 10 سال سزا سنا دی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
اردو
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi

25 مئی 2022 کو پنجاب پولیس کے درندوں نے فیصل عباس کو پل سے نیچے پھینک کر شہید کیا

PTI@PTIofficial
مت سمجھو ہم نے بھلا دیا! 25 مئی 2022 کو پنجاب پولیس کے درندوں نے فیصل عباس کو پل سے نیچے پھینک کر شہید کیا تھا۔ #پچیس_مئی_یوم_فسطایت
اردو
Zafar M Khan retweetledi

وزیر اعظم ہاؤس میں سارے صحافی بیٹھے سوال جواب کر رہے تھے، تو عمران خان مجھے دیکھ کر کہتے تم کیا کہتے ہو حامد،
میں نے کہا پاکستان کاوقف وہی ہونا چاہیے اسرائیل کے متعلق جو قائد اعظم کا تھا،
عمران خان نے میرے ہاتھ پر تالی ماری اور کہا کہ یہی پاکستان کا موقف ہے، جب میں واپس گیا تو مجھے طاقتور حلقوں سے فون آئے کہ آپ نے وزیر اعظم کو ایسا مشورہ کیوں دیا،
حامد میر
اردو
Zafar M Khan retweetledi

میں آج عمر ایوب بھائی سے ملاقات کے لیے آیا ہوں۔ عمر ایوب حقیقی معنوں میں ہمارا بھائی ہے۔ میں بحیثیت سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی، عمر ایوب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ عمر ایوب نے جس ہمت اور بہادری سے آواز اٹھائی، اسے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے عمر ایوب پر ظلم کیا گیا۔ عمر ایوب کو 60 سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ اپنے حلقے سے بھی محروم ہو گئے۔ عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز اور دیگر اراکینِ پارلیمنٹ کو ناجائز مقدمات میں سزائیں دی گئیں۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ عمر ایوب جیسے لوگ اصولوں کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ عمر ایوب نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی اور ڈٹ کر کھڑے رہے۔ تمام پی ٹی آئی ورکرز جو جیلوں میں ہیں، اُن کے گھروں میں جائیں اور انہیں عید ملیں۔ ہم سب نے متحد ہو کر عزم کے ساتھ عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔ ہم عمر ایوب صاحب کے ساتھ گزرے محبت اور رفاقت کے وقت کو خراجِ تحسین پیش کرنے آئے ہیں۔
اردو
Zafar M Khan retweetledi

ایک ن لیگی ورکر کو سنیں
لوگ کہتے ہیں عمران خان نے کیا کیا ہے ؟ میں ن لیگ کا پکا سپورٹر ہوں آپ کو پہلے بھی بتا چکاُہوں لیکن ایک بات کو ماننے کے لئیے ہمیں تیار ہونا چاہیے نا
“ اس نے لرونا میں ہمیں زندہ رکھا ہے کیا یہ کم ہے ؟ تین سال اس کی حکومت رہی جس میں دو سال کرونا رہا ہے “
یہ دو منٹ چونتیس سیکنڈ کا کلپ آپ سب سنیں
اردو
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi
Zafar M Khan retweetledi














