اک درویش

151.3K posts

اک درویش banner
اک درویش

اک درویش

@R_M_Malik

A Common man. Finality of Prophet hood. Pakistan is My first Priority.

Pakistan Katılım Mart 2014
20.6K Takip Edilen28.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
سنو۔۔۔!! . یہ جو دنیا کا مال ہے نا یہ مالک کائنات کی ملکیت ہے یہ اسی طرح تمہاری پیٹھ پر لادا گیا ہے جیسے منڈی میں جنس کی بوری مزدور پر محض اس لئے کہ اس کو مطلوبہ مقام و اشخاص تک پہنچاؤ فرق صرف اتنا ہے کہ مزدور کو مزدوری منڈی ہی میں مل جاتی ہے اور تمہیں یوم حشر جب مالک حساب لے گا
اک درویش tweet media
اردو
78
174
484
0
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا وزیر اعلی وزیراعظم بنا تو خزانہ و داخلہ کی وزارتوں کے بغیر تاکہ بغیر پروں کے پرواز نہ کر پائے۔ لیکن یہاں حالات ایسے ہیں کہ موصوف پھڑپھڑانے سے بھی کتراتے ہیں۔ بندہ کہہ ہی دیتا ہے " بادشاہ سلامت! عوام نے میری ماں پین 1 کر دینی۔ ہتھ ہولا رکھو۔" #پٹرول_415_فی_لٹر
اردو
0
4
12
96
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
ن لیگ خدا حافظ 🏇 #پیٹرول_پرائس
فارسی
0
1
3
102
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
سیکیورٹی سٹیٹ میں رہنے کا اپنا ہی مزا ہے۔ بجلی تیل کی قیمتیں جتنی بھی بڑھ جائیں مہنگائی جتنی بھی ہو جائے جنگی ترانے سن کر یا جہازوں اور میزائیلوں کی نمائش دیکھ کر سب دکھ دور ہو جاتے ہیں. @CMShehbaz #پیٹرول_پرائس
اردو
0
1
4
38
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
ٹر گئے یار محبتاں والے لے گئے نال ای ہاسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب چکوال میں ادا کی جائے گی۔ تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے۔ 🙏 @Wasi_600 @Gms_k1 @Aadiiroy2 @A_tta4 @AmirHQureshi @Yasir_H12 @Saba5670 @NighatYZ
اک درویش tweet media
اردو
41
24
93
2.5K
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گناہ کے چھوٹا ہونے پر اصرار نا کرنا بلکہ یہ دیکھنا کہ تم نا فرمانی کس کی کر رہے ہو۔ اس ذات اقدس کی جس کو ایک انکار پر ابلیس ملعون ٹہرا۔ کبھی وقت نکال کر سوچنا کہ اس نے تمہیں غلام کے فرائض دیکر دنیا میں بھیجا مگر کہیں تم مالک بن کر زندہ تو نہیں
اک درویش tweet media
اردو
2
0
7
131
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
@MSamiUllah_786 Worst product hy . Main ny aik din lagwaya next day xtra charges 5k pay kiye change kerwa ker T3 lagwaya.
Filipino
0
0
1
158
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
کل رات ھمارے گھر میں اے سی لگا ،کمپنی تھی Haier , برانڈ تھا Candy اور ماڈل تھا .13 HF . ارادہ تو ھمارا T3 انورٹر لینے کا تھا ، لیکن سیلز مین نے ھمارے برین کو یوں واش کیا کہ T3 تو پنجاب اور بلوچستان کے لئے ھے کراچی جیسے شہر کے لئے تو اس کی ضرورت ہی نہیں ۔ میٹرک پاس سیلزمین جیت گیا ،اور ھم تین گریجویٹ ھار گئے ۔1 لاکھ 5 ھزار میں یہ اے سی ھم نے کراچی صدر میں سرمہ والا کی دکان سے خرید لیا ۔ قارئین کرام ،کیا سیلز مین کا کہنا درست تھا کہ ھائیر کا T3 کراچی کے موسم کے لئے نامناسب ھے ۔ اب ھم آتے ہیں اس پوسٹ کے اصل مقصد کی طرف ۔ ھائیر کمپنی کے مکینک نے اے سی انسٹال کیا اور میں حیران رہ گیا ،جب اس مکینک نے اے سی اسٹارٹ کرنے سے پہلے HAIER COMPANY کے نمبر 042111142437 پر کمپلین درج کرائ کہ اےسی کے کمپریسر میں پرابلم ہے ۔ اگر وہ مکینک AC اسٹارٹ کرنے کے بعد یہ شکایت درج کراتا تو شاید مجھے یہ بات ھضم ھو جاتی ، لیکن اے سی اسٹارٹ کرنے سے پہلے کمپریسر فالٹی ہونے کی کمپلین درج کرانا اور وہ بھی میرے نام سے درج کرانا اور کمپلین کے لئے میرا ہی موبائل یہ کہ کر استعمال کرنا کہ مجھے ایک کال کرنی ھے ،ذرا اپنا موبائل دے دیں ،یہ سب کچھ مجھے حیران کرنے کے لئے کافی تھا ۔ 1لاکھ پانچ ھزار کے اے سی کے ساتھ پلگ موجود نہیں تھا ،مکینک نے ایک پرانا پلگ لگایا اور اس پلگ کے 500 روپے علیحدہ سے وصول کئے ۔ کیا یہ ھائیر کمپنی کی پالیسی ہے کہ کسٹمر کو گلٹی فیل کرایا جائے کہ اس نے پلگ کا انتظام کرکے نہیں رکھا ۔ میری HAIER کمپنی کے ذمہ داران سے گزارش ھے کہ 1۔ھر اے سی کے ساتھ پلگ مہیا کیا جائے ۔ 2۔ میری اس فیک کمپلین کی تحقیق کی جائے ۔ کسٹمر مقصود احمد ۔ 186 700 186 03
Maulana Sami Ullah JUI  tweet mediaMaulana Sami Ullah JUI  tweet mediaMaulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
321
590
2.2K
326K
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
@amBar_ammar @ZafarIqbal58 وہ کافی پیچیدہ امراض میں پھنسے ہوئے ہیں۔ میموری مکمل ختم ہے کمزوری دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ کینسر اتنا تکلیف دہ نہیں جتنا اس کا علاج تکلیف دہ ہے۔ اللہ پاک خصوصی رحم فرمائے 🙏
اردو
1
0
2
52
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴@amBar_ammar·
اللّه پاک @ZafarIqbal58 کو صحت و تندرستی عطاء فرمائیں لمبی عمر کرے ۔ جب انکی بیماری کا پتا چلا اس کے بعد ایک دو بار ہی انکی طبیعت معلوم ہوئی تھی ۔ اب کوئی خیر خبر نہیں۔ ۔اگر کسی کو ہے تو بتائے ادھر کمنٹ میں ۔🤲🥹
GIF
اردو
9
5
20
496
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #درویشکدہ #جاناں
اک درویش tweet media
اردو
20
1
33
306
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #درویشکدہ
اک درویش tweet media
اردو
2
1
5
104
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
اک درویش tweet media
فارسی
9
20
158
1.1K
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رمضان کا اختتام مسلمانیت کا اختتام مت بنائیں۔ نماز مسلم اور کافر کے بیچ فرق کرتی ہے ۔ یہ مومن کی معراج ہے۔ یہ برائی سے ہماری روح کو بچاتی ہے اور پاکیزگی عطاء کرتی ہے۔ یہ اللہ کی قربت کا ذریعہ ہے اور اس کی رحمت سمیٹنے کا وسیلہ ہے۔ صبح بخیر
اک درویش tweet media
اردو
13
4
26
389
اک درویش
اک درویش@R_M_Malik·
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رمضان کھانے اور حد سے زیادہ اخراجات و کمائی کے لیئے نہیں ہے۔ اس میں برکتیں نیکیوں کو کئی گنا ضرب کے ساتھ منسلک ہیں۔ اور نیکی کیا ہے یہ سمجھنے کے لیئے پارہ نمبر 4 کی اول آیت واضع ہے۔ ہر اس چیز کا بانٹ دینا جس کے کھو دینے پر زندگی مشکل لگے۔
اک درویش tweet media
اردو
4
3
12
243