Rafique Rind

24.9K posts

Rafique Rind banner
Rafique Rind

Rafique Rind

@R_Rind14

love Imran khan by 💖 heart and work in Sindh police Telecommunication Dpt; 💖💖❤️❤️😘😘عمران خان کا دیوانہ💖💖❤️❤️😘😘

Tando Allahyar, Pakistan Katılım Şubat 2022
2.5K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rafique Rind
Rafique Rind@R_Rind14·
ایسا معلوم پڑتا ہے کہ عزت معاب الیکشن کمیشن کو یہ الیکشن سروے ناگریز گزرے ہیں جو سروے دکھانے پر پابندی عائد کر دی۔ جو جناب کا حکم ! #PTI_Followers
Rafique Rind tweet media
اردو
29
16
42
2.1K
Rafique Rind retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
عمران خان کے ٹویٹس سے عاصم منیر اور فوج بوکھلا جاتے تھے۔ اب مہینوں سے عمران خان کا اکاؤنٹ خاموش پڑا ہوا ہے، لیکن جو چانٹا اس مولوی صاحب نے عاصم منیر کو اس ویڈیو میں مارا ہے، گونج بہت دور تک سنی گئی ہوگی۔ بالکل عمران خان کا اسٹائل۔ زبردست!
اردو
60
3.1K
9.5K
142.7K
Rafique Rind retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
عاصم منیر کو سکردو کے عوام کا جواب!
اردو
76
3.6K
12.8K
107.4K
Rafique Rind retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اے آرمی چیف یاد رکھو ہم ہر نماز میں دعا کرتے ہیں اگر ہم کربلا کے وقت ہوتے تو اہل بیعت کے لیے قربان ہوتے ہماری جانیں آج اگر آل رسول کے لیے قربان ہوتی ہیں تو ہمیں پرواہ نہیں عاصم منیر کا شیعہ علماء کی توہین کے بعد علماء کا سخت ردعمل
اردو
171
3.8K
12.9K
162.8K
Rafique Rind retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
بریکنگ🚨 ساوتھ لبنان میں اسرئیلی جنگی ٹینکوں سے شدید دھواں اُٹھ رہا ہے۔ یہ تباہی اسرائیل کے ذوال کی بڑی نشانی ہے آپکی ایک لائک ایک ری پوسٹ پوری دنیا میں امریکہ اور اسرائیل کو ایکسپوز کرسکتی ہے ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
اردو
61
2.2K
5.6K
89K
Rafique Rind retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پارٹ 2 یہ اسلام اور کُفر کی جنگ ہے اور ہم ایران کے ساتھ ہیں۔ علامہ سید سبطین حیدر۔
Arslan Baloch@balochi5252

ہمیں ڈرانے کی کوشش نا کریں،ہم موت سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ جو آپ نے وردی پہنی ہے وہ پاکستان کی وردی ہے۔ آپ اپنی زبان کو درست کریں۔ علامہ صاحب

اردو
66
1.9K
5.6K
46.2K
Rafique Rind retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
آپ کی جرات کو سلام 🫡🫶 @AllamaRajaNasir
Aladeen tweet media
اردو
132
1.1K
6.3K
29.3K
Rafique Rind retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اس وقت کی بڑی خبر آگئی انٹرنیشنل میڈیا نے بڑی سٹوری بریک کر دی سائفر کی ساری خفیہ گفتگو سامنے لے آئے امریکا خان سے کانپتا تھا اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتا تھا جب خان کنٹرول نہ ہوا تو پاکستانی فوج کو واشنگٹن سے حکم نامہ موصول ہوا پھر بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر جرنل باجواہ کے زریعے ہٹایا گیا عمران خان روس کا بہترین ساتھی تھا قوم کیلئے سستی گندم اور پٹرول خریدنے گیا تھا پانچ سے سات سال کا روس کے ساتھ معاہدہ کرنے لگا تھا پاکستانی اسٹبلیشمنٹ امریکہ کے سامنے اپنی کپڑے اتار کر لیٹ گئی زردی نواز کو آگے لاکر خان کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا ملک کی معشیت برباد کر ڈالی 🔥
اردو
186
6K
10.5K
182.3K
Rafique Rind retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 گلگت بلتستان سے عاصم منیر کو پیغام جاری! عاصم منیر اگر تم اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے ہو تو ہم بھی ایران کی حمایت میں کھل کر آئیں گے, اب دیکھتے ہیں تم ہمیں ایران بیجھتے ہو یا ہمیں تمہیں اسرائیل!! عاصم منیر نے غلط جگہ پنگا کیا ہے!!🔥
اردو
186
4.7K
12.2K
90.1K
Rafique Rind retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
Do you stand with IRAN? Yes or no. آپ ایران کےساتھ کھڑے ہیں ہاں یا نہیں ؟
ایران اردو Iran Urdu tweet media
573
265
1.7K
24.7K
Rafique Rind retweetledi
الاحداث الايرانية
We lost 20,000 followers today and most posts were deleted because of the publication of pictures of destruction in Tel Aviv and exposing Israel's crimes, please follow the account and write anything in the comments
الاحداث الايرانية tweet media
English
1.5K
6.7K
26K
453.5K
Rafique Rind retweetledi
Iran Urdu ایران اردو
Iran Urdu ایران اردو@Lahorepunjab99·
یہ غزہ نہیں اسرائیل کا شہر ڈیمونا ہیں آپکی ایک لائک ایک ری پوسٹ پوری دنیا میں امریکہ اور اسرائیل کو ایکسپوز کرسکتی ہے ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
Iran Urdu ایران اردو tweet media
اردو
72
1.5K
4.5K
171.6K
Rafique Rind retweetledi
Iran Urdu ایران اردو
Iran Urdu ایران اردو@Lahorepunjab99·
بڑی خبر 🚨 ایران کے فتح اور خیبر میزائلوں نے اسرائیل کا ایٹمی ریکٹر اُڑا دیا آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
Iran Urdu ایران اردو tweet media
اردو
33
481
1.6K
67.4K
Rafique Rind retweetledi
Iran Urdu ایران اردو
Iran Urdu ایران اردو@Lahorepunjab99·
بڑی خبر اسرائیل کے چینل 12: عراد میں میزائل حملے میں 6 ہلاک اور 100 سے زائد زخمی۔ آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
Iran Urdu ایران اردو tweet mediaIran Urdu ایران اردو tweet media
اردو
12
248
836
31.2K
Rafique Rind retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
8 فروری 2024 کو پاکستانی قوم نے مینڈیٹ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو دیا۔ قوم نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار عمران خان کو دیا کیونکہ قوم کو یقین تھا اور ہے کہ وہ لیڈر پاکستان اور پاکستانیوں کا سودا نہیں کرے گا۔ پاکستان کی عزت، وقار، بقا،سلامتی، غیرت اور خودداری پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا لیکن 25 کروڑ غیرت مند پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کرکے ان کو مسلط کر دیا گیا جن کو پاکستانی قوم نے یکسر مسترد کردیا تھا۔ عمران خان کو جیل میں ناحق قید رکھ کر ایسے فیصلے کیے جارہے ہیں جو کہ کسی صورت پاکستان یا پاکستانیوں کے فائدے میں نہیں ہیں اور ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جب محب وطن پاکستانی بند کمروں میں بنائی گئی داخلہ یا خارجہ پالیسیز پر تنقید کرتے ہیں تو کسی کو کہا جاتا ہے کہ تم افغانستان چلے جاو اور کسی کو کہا جاتا ہے کہ اگر مظلوموں کا اتنا ہی تمہیں درد ہے تو ایران کیوں نہیں چلے جاتے؟ پاکستان کو صرف چاند تاروں ستاروں تک محدود کرنا ہے؟ یا بغیر اس کے بھی کوئی پاکستانی یہاں رہ سکتا ہے؟ نقصان پر نقصان ہورہا ہے لیکن انہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی ناکام پالیسیز پر نظرثانی نہیں کرنی۔ اختلاف رائے کی قدر نہیں کرنی۔ قومی یکجہتی کی طرف نہیں جانا۔ حقیقی جمہوریت کی طرف نہیں جانا۔ انصاف کا جنازہ نکالتے رہنا ہے۔ آئین و قانون کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھنا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان کے فیصلے وہ کررہے ہیں جن کے اثاثے، جائیدادیں، کاروبار اور مفاد ملک سے باہر ہیں۔انہوں نے قسم کھا لی ہے کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف نہیں لے کر جانا۔ یہ چند لوگ خود کو عقل کل اور 25 کروڑ پاکستانیوں کو جاہل اور بیوقوف سمجھتے ہیں۔ عقلمندوں!!! جس طرف آپ ملک کو لے کر جا رہے ہو وہاں سے واپسی پھر نہیں ہوگی اور نا ہی کوئی آپشن باقی رہے گا۔ رُک جاؤ اور ہوش کے ناخُن لو۔ اگر غلط پالیسیز پر تنقید کرنے والوں کو ملک سے نکل جانے کا کہا جائے گا تو پھر 25 کروڑ میں سے صرف چند بوٹ پالیشیے ہی بچ جائیں گے، جن کو ملک چلانا نہیں ،صرف بوٹ چمکانا آتا ہے۔ پاکستان اس وقت جس کرائسز میں پھنس چکا ہے اس صورتحال سے ملک کو صرف عمران خان ہی نکال سکتے ہیں۔ ہوش اور عقل سے کام لو اور مینڈیٹ اس لیڈر کے حوالے کرو جس کو پاکستانیوں نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے۔ پاکستانی قوم تیاری کرے، اب عمران خان کا مزید جیل میں رہنا پاکستان کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ہوگا، اب عمران خان صاحب کی رہائی ناگزیر ہے۔ اس کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان، پاکستانیوں اور آنے والی نسلوں کی بقا کا سوال ہے۔
اردو
518
4K
10.7K
347.7K