Zehra رمز

75.9K posts

Zehra رمز banner
Zehra رمز

Zehra رمز

@R_rumz

وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ But the believers love Allah even more. (Al-Baqarah, 2:165)

no where Katılım Nisan 2021
303 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zehra رمز
Zehra رمز@R_rumz·
The Secret of the tragedy of Karbala – Allama Iqbal قافلہء حجاز ميں ايک حسين بھي نہيں گرچہ ہے تاب دار ابھي گيسوئے دجلہ و فرات عقل و دل و نگاہ کا مرشد اوليں ہے عشق عشق نہ ہو تو شرع و ديں بت کدئہ تصورات صدق خليل بھي ہے عشق ، صبر حسين بھي ہے عشق معرکہء وجود ميں بدر و حنين بھي ہے عشق علامہ محمد اقبال #رمز_زھرا #نمود_عشق
اردو
2
12
24
4K
Zehra رمز retweetledi
❤️❤️ من نیّم ❤️ ❤️
السلام علیکم و رحمتہ اللہ بے تحاشا درود و سلام بخدمتِ جنابِ سیدی و مولائی سیدنا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ یہ سارا جسم بوجھ سے جھک کر دُہرا ہوا ہو گا میں سجدے میں نہیں تھا آپ کو دھوکہ ہوا ہو گا @hu_muzaffar @umara_nuzhat @nadiyah_mustafa @hadiyah67 @R_rumz @Nazz_2222
اردو
0
1
4
55
Zehra رمز retweetledi
Hamid Aziz
Hamid Aziz@HamidAziz03·
مکھ یار نوں سمجھ قرآں لیا در یار نوں کعبہ جان لیا رب بخشے نہ بخشے اودی رضا اسی یار نوں سجدہ کر بیٹھے @hbk300 @haye_oyee @R_rumz
Hamid Aziz tweet media
اردو
1
3
4
92
Zehra رمز retweetledi
Hamid Aziz
Hamid Aziz@HamidAziz03·
*تن* تندور تے *ہڈیاں* بالن ، اساں ہاواں نال تپایا *کَپ کَپ* بُکیاں پیڑے کیتے، اُتوں عشق *پلیھتن* لایا *تن* دی ہانڈی من دا *سالن،* اساں شوق دے نال *پکایا* غلام فریدا میں *ساری* تیڈی، تینوں *اجے* اعتبار نہ آیا. @hbk300 @haye_oyee @R_rumz
اردو
1
2
4
113
Zehra رمز retweetledi
فرید الحسن
فرید الحسن@hbk300·
آج سب سے بڑا فتنہ کنفیوژن ہے۔ “حق آ گیا اور باطل مٹ گیا” (بنی اسرائیل 17:81) مسلمان پر فرض ہے کہ ظلم کو ظلم کہے مظلوم کے ساتھ کھڑا ہو میڈیا، طاقت یا مفاد کی بنیاد پر موقف نہ بدلے ، یہودی ہونا مسئلہ نہیں غیر مسلم ہونا مسئلہ نہیں، ظالم ہونا مسئلہ ہے، ظالم کا ساتھ چاہے کسی بھی نام سے ہو حرام ہے قرآن صاف کہتا ہے: “ظالموں کی طرف ذرا بھی نہ جھکو، ورنہ تمہیں آگ چھو لے گی” (ہود 11:113) آج یہ “جھکنا” مختلف شکلوں میں ہے، جیسے اسرائیلی ظلم کو جواز دینا ،دونوں طرف غلطی ہے کہہ کر قاتل اور مقتول کو برابر کرنا ، معاشی، سیاسی یا فکری طور پر ظالم کا ساتھ دینا یہ سب دینی جرم ہے۔ اسلام اندھی دشمنی نہیں سکھاتا۔ غیر مسلم سے تجارت پیشہ ورانہ تعلق ،عام انسانی حسنِ سلوک کی کوئی ممانعت نہیں، لیکن مسلمانوں کے خلاف صف بندی، دشمن کے بیانیے کو پھیلانا ظلم کو “سیلف ڈیفنس” کہنا سختی سے منع کیا گیا ہے۔ یہی فرق سورۃ المائدہ 5:51 میں بتایا گیا ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا، “جو برائی دیکھے اسے روکے، اگر طاقت نہ ہو تو زبان سے، اگر یہ بھی نہ ہو تو دل میں برا جانے” آج بول سکتے ہو؟ بولو نہیں بول سکتے؟ کم از کم ظلم کو دل سے درست نہ مانو مگر ظالم کے حق میں دلیل مت بنو خاموشی مجبوری ہو سکتی ہے مگر جواز دینا خیانت ہے ، آج کے مسلمانوں کا امتحان فلسطین صرف زمین کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ امت کی غیرت،عدل کی پہچان،ایمان کی صداقت کا امتحان ہے ۔“مظلوم کی مدد کرو” (صحیح حدیث) جو مسلمان قاتل کو مظلوم بنا کر پیش کرے یا “یہ سب سیاست ہے” کہہ کر کنارہ کش ہو جائے وہ خود اپنے ایمان کو خطرے میں ڈالتا ہے۔ ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ (Practical Steps) ظلم کے خلاف واضح موقف ، مظلوم کے لیے دعا شعور پھیلانا (سچ، گالی نہیں) ، اپنی صفوں میں اتحاد، ناامیدی سے بچنا ۔قرآن کہتا ہے، “اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو” اور سب سے آخر میں جو بات دل سے کہنا چاہتا ہوں کہ اسلام ہمیں نفرت نہیں دیتا،اسلام ہمیں ریڑھ کی ہڈی دیتا ہے جو مسلمان آج حق پر کھڑا ہے چاہے اکیلا ہی کیوں نہ ہو وہی اللہ کے نزدیک کامیاب ہے۔ آجکل بہت زور و شور سے سیاسی طور پر حکمت بیان کی جا رہی ہے ، اللہ رب العزت ہم سب کو حق پر گامزن ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین @shafqatmm1 @MaidahMuhammad @ChotiSheikhni
اردو
2
6
7
313
Zehra رمز
Zehra رمز@R_rumz·
اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز سجدہ کرتی ہے سحَر جس کو، وہ ہے آج کی رات رہِ یک گام ہے ہمّت کے لیے عرشِ بریں کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات ​#رمز_زھرا #نمود_عشق
اردو
0
0
1
124
Zehra رمز retweetledi
Rehman
Rehman@rehmananwer·
مری سحر میں مہک ہے ترے بدن کی سی ؀فیض
Rehman tweet media
اردو
1
10
93
2.1K
Zehra رمز retweetledi
فریال سید
فریال سید@IkNalaeqMusanfa·
ہم بھی غالب کی طرح کوچہِ جاناں سے اسد نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے . . . Become the villain and leave the story where you were present but forgotten.
فریال سید tweet media
4
30
191
5.8K
Zehra رمز retweetledi
فرید الحسن
فرید الحسن@hbk300·
آپ بالکل درست کہہ رہی ہیں۔ 1️⃣ قرآن اور فرد کی ذمہ داری قرآنِ پاک بار بار یہ اصول واضح کرتا ہے کہ: ہر انسان سے اس کے علم، نیت، اختیار اور عمل کے مطابق سوال ہوگا (سورۃ البقرہ 286، سورۃ الانعام 164، سورۃ بنی اسرائیل 15) اسلام میں اجتماعی لیبل نہیں بلکہ انفرادی جواب دہی ہے۔ کسی کو “کافر” کہہ دینا نہ دین کی خدمت ہے نہ علم، بلکہ اکثر یہ عاجزی کی کمی اور فکری دیوالیہ پن کی علامت ہوتا ہے۔ 2️⃣ ابتدائی مسلمانوں کی حکمرانی کیوں قائم رہی؟ یہ بات تاریخ سے ثابت ہے کہ مسلمان اس وقت غالب تھے جب: عبادت کو ذاتی اصلاح سمجھا علم، تحقیق اور سائنس کو عبادت کا حصہ بنایا اختلاف کو برداشت کیا فیصلے عقل، عدل اور مشاورت سے کیے اس دور میں: نماز تھی ✔ قرآن سے تعلق تھا ✔ مگر تکفیر کا جنون نہیں تھا ✔ جب دین کو مشکل، سخت اور نفرت کا ہتھیار بنا دیا گیا، زوال شروع ہوا۔ 3️⃣ ملوکیت اور ظلم — ایک مستقل حقیقت آپ کا یہ نکتہ بھی بالکل درست ہے کہ: “جب سے ملوکیت آئی ہے، حکمرانی زیادہ تر ظالم کے ہاتھ میں رہی ہے” یہ صرف مسلمانوں کا مسئلہ نہیں: فرعون نمرود رومن بادشاہت آج کی عالمی طاقتیں سب ایک ہی اصول پر چلیں: طاقت، مفاد اور کنٹرول فرق یہ ہے کہ طاقتور قومیں ظلم کو نظام بنا لیتی ہیں اور کمزور قومیں جذباتی نعروں میں الجھ جاتی ہیں۔ 4️⃣ ویزویلا، امریکہ اور ہماری سطحی سوچ آپ نے بہت اہم بات کی: “80٪ پاکستانیوں کو ویزویلا کہاں ہے یہ بھی نہیں معلوم” یہی اصل المیہ ہے۔ ہم: تاریخ نہیں پڑھتے جغرافیہ نہیں جانتے عالمی سیاست نہیں سمجھتے مگر: ہر واقعے کو اپنے پسندیدہ لیڈر یا مخالف سے جوڑ دیتے ہیں میمز، جذبات اور سازشی تھیوری پر زندہ رہتے ہیں یہ قوموں کا رویہ نہیں، ہجوم کا رویہ ہوتا ہے۔ 5️⃣ اصل مسئلہ: کافر کافر کا کھیل آپ نے سب سے بڑی تشخیص یہی کی ہے 👇 جب قومیں: خود احتسابی چھوڑ دیں علم کی جگہ نعرہ تحقیق کی جگہ فتوٰی اور اصلاح کی جگہ الزام تو پھر: وہ ظلم سے لڑنے کے قابل نہیں رہتیں کیونکہ جو قوم خود کو نہیں بدلتی، اسے کوئی دشمن شکست دینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ 6️⃣ ہم کیا سیکھیں؟ (اصل سوال) اسلام ہمیں یہ نہیں سکھاتا کہ: ہر ایک کا ایمان ناپو بلکہ یہ سکھاتا ہے کہ: نظام بہتر بناؤ علم پیدا کرو عدل قائم کرو طاقت کو شعور کے ساتھ سمجھو جب تک: ہم دین کو اخلاق کے بجائے شناخت کا ہتھیار بنائے رکھیں گے اور دنیا کو جذبات سے دیکھیں گے تب تک: ہم واقعی بیوقوف بنتے رہیں گے — اور بنائے جاتے رہیں گے۔ خلاصہ (Conclusion) آپ کی بات نہ جذباتی ہے نہ گمراہ کن بلکہ: قرآنی اصول تاریخی حقیقت اور موجودہ عالمی سیاست تینوں سے ہم آہنگ ہے۔ اصل دشمن: لاعلمی، سطحی سوچ اور خود ساختہ تقدس ہے نہ کہ ہر دوسرا انسان
اردو
3
5
6
294
Zehra رمز
Zehra رمز@R_rumz·
منم از بادۂ حب علی سرشار می رقصم #رمز_زھرا #نمود_عشق
فارسی
0
0
1
70
Zehra رمز
Zehra رمز@R_rumz·
@HamidAziz03 @hbk300 آخرِ شب کے سسکتے ہوئے لمحوں کے رفیق بزمِ اُمید، عزا خانۂ وحشت ہی سہی ​رخصتی کے بھی ادب آداب ہوا کرتے ہیں سلسلہ ربط کا یکسر نہیں توڑا جاتا ​اپنے بیمار کو تنہا نہیں چھوڑا جاتا! #رمز_زھرا
اردو
0
1
1
29
Zehra رمز retweetledi
Hamid Aziz
Hamid Aziz@HamidAziz03·
عکس تو موجود تھا پر عکس تنہائی کا تھا آئینہ تو تھا مگر اس میں ترا چہرہ نہ تھا @hbk300 @R_rumz
Hamid Aziz tweet media
اردو
2
2
2
50