رانا فرحان دانش

11.2K posts

رانا فرحان دانش banner
رانا فرحان دانش

رانا فرحان دانش

@Ra_Na_ji

+923364005626

sheikhupura Katılım Aralık 2019
457 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Jenny
Jenny@Jennnyyyyyy·
What is the weight of Wolf? 🤔 Difficulty - Hardest 😉
Jenny tweet media
English
23.2K
331
7K
2.5M
رانا فرحان دانش retweetledi
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
پاکستان تحریک انصاف کی اصل روح اور پہچان عمران خان ہیں قوم نے ہر موقع پر یہ ثابت کیا ہے کہ قیادت صرف اسی کی ہے جو ایمانداری، شفافیت اور پاکستان کے حقیقی مفاد کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہو آج ہر کارکن، ہر نوجوان اور ہر پاکستانی ایک ہی آواز بلند کر رہا ہے #پی_ٹی_آئی_صرف_خان_ہے
Mian Hassan Shakeel tweet media
اردو
3
25
44
2.1K
رانا فرحان دانش retweetledi
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
30 سالہ طویل جدوجہد اور بے مثال استقامت کا یہ سفر محض سیاست نہیں، بلکہ ایک مردِ حر کے اس عزم کی داستان ہے جس نے ہمیں غلامی کی زنجیریں توڑنا اور سر اٹھا کر جینا سکھایا۔ عمران خان، آپ میرے لیے صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ وہ عظیم استاد اور مرشد ہیں جنہوں نے مجھے جینے کا شعور اور سچ کی خاطر ہر آزمائش سے ٹکرا جانے کا حوصلہ بخشا۔ آپ نے ثابت کیا کہ حقیقی قیادت وہی ہے جو اپنی ذات کو مٹا کر ایک قوم کی خودداری کا پہرہ دے۔ آج تحریکِ انصاف کے اس تاریخی یومِ تاسیس پر، میں اپنے لیڈر، اپنے مرشد کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں۔ شکریہ خان صاحب، ہمیں ایک بے جان ہجوم سے ایک زندہ اور غیرت مند قوم بنانے کے لیے! بیرسٹر میاں حسن شکیل صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب #PTIFoundationDay
Mian Hassan Shakeel tweet media
اردو
0
4
5
187
Alexander 🇺🇲
Alexander 🇺🇲@Alexander_4r6·
Who is the best leader in the world?🫡
Alexander 🇺🇲 tweet media
English
1.3K
139
875
100K
رانا فرحان دانش retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
فروری آٹھ کو اپنے مینڈیٹ کی چوری اور کپتان کی آزادی کے خلاف انصاف یوتھ ونگ اپنے محاذ پر آج بھی ڈٹی ہوئی ہے۔ تمام تر فسطائیت اور گرفتاریوں کے باوجود یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کے نوجوان اپنے لیڈر عمران خان صاحب کی 8 فروری کی کال پر بھرپور انداز میں پرامن طریقے سے نکلے اور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ نوجوان اپنے ارادے پر مصمم ہیں۔ آگے بھی جو کال ہمارا قائد دے گا، ان شاء اللہ پہلے سے زیادہ جذبے کے ساتھ یوتھ اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ملے گی۔ #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #فروری8_بند_مطلب_بند
اردو
0
255
621
7.5K
رانا فرحان دانش retweetledi
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
انصاف یوتھ ونگ عہدیداران کی گرفتاریاں قانون کے بجائے کھلا سیاسی انتقام ہیں۔ نوید احمد لنگھا کو مہم کے دوران حراست میں لیا، 2 دن گزرے مگر عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ مہر خرم کو 10 دن سے 3 ایم پی او کے تحت جیل میں رکھا گیا۔ حسن سمرا کی گرفتاری کو 3 دن ہوئے، کوئی قانونی ریکارڈ پیش نہیں۔ یہ اقدامات آئین کے منافی، قانون کی خلاف ورزی اور ریاستی اختیار کا ناجائز استعمال ہیں۔ انصاف یوتھ ونگ دباؤ یا جبر سے مرعوب نہیں ہوگی۔ عمران خان کی 8 فروری کی کال پر نوجوان مکمل ذمہ داری اور شعور کے ساتھ پہلی صف میں ہوں گے اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ سیاسی شعور کو ہتھکڑیوں میں نہیں باندھا جا سکتا۔ #فوكس_8فروری_سب_بند #FascismUnderAsimLaw
PTI Punjab tweet media
اردو
1
28
59
3.7K
رانا فرحان دانش retweetledi
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل اور سیکرٹری جنرل سید دبیر الحسن شاہ کی انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کے نوجوانوں کے ہمراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود خان اچکزئی وائس چئیرمین علامہ راجہ ناصرعباس، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی اور دیگر قائدین سے ملاقات! @MKAchakzaiPKMAP @AllamaRajaNasir
اردو
0
7
9
83
رانا فرحان دانش retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
لاہور: تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کے صدر اور جنرل سیکریٹری سے ملاقات۔ ملاقات میں 8 فروری کے مینڈیٹ کی چوری کے خلاف پہیہ جام ہڑتال اور نوجوانوں کو سٹریٹ موومنٹ میں شامل کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر عمران خان کے ساتھ روا رکھی گئی عدالتی ناانصافیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور سیاسی جدوجہد کے دوران ان کی استقامت اور حوصلے کی تعریف کی گئی۔ @syedhassan3468 @MHS1Official #سٹریٹ_مومنٹ_آغازِ_انقلاب
اردو
4
163
457
7.9K
رانا فرحان دانش retweetledi
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
لاہور ضمنی الیکشن میں صدر یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل کی قیادت میں پولنگ اسٹیشن میں مختلف اضلاع سے آئے کارکنوں پر پنجاب پولیس اور ن لیگ کے گلو بٹوں کا حملہ جس میں ارسلان خان سمیت مختلف کارکنان شدید زخمی #InsafYouthWing
اردو
0
4
8
98
رانا فرحان دانش retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے- اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا- خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔ ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔ عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔ تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔ سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025
اردو
2.9K
27K
44.6K
2.2M
رانا فرحان دانش retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“There is no rule of the Constitution or the law in our country at this time. Instead, it is under the rule of ‘Asim Law’. Asim Munir is the most tyrannical dictator in history and is mentally unstable. The level of oppression during his tenure is unparalleled. His regime showed no regard for women, nor any compassion for children and the elderly. Asim Munir is capable of doing anything to satisfy his lust for power. At this time, the entire country is being run by the orders of one man, Asim Munir, as a result of which morality has been completely buried. Never before have there been mass killings of ordinary citizens. The incidents of May 9th (2023), November 26th (2024), Azad Kashmir, and Muridke stand as the worst examples of the ruthless abuse of power. The way unarmed citizens were fired upon is unimaginable in any civilized society. The atrocities committed against women during Asim Munir’s tenure are also unprecedented. Dr. Yasmin Rashid, an elderly cancer survivor, has been imprisoned merely for refusing to abandon Pakistan Tehreek-e-Insaf. Bushra Begum too has been kept in solitary confinement solely to exert pressure on me. What kind of law is this, where those who renounce PTI are granted amnesty, while those who remain loyal to my ideology face relentless persecution? We prefer death over accepting slavery. Asim Munir is inflicting every form of cruelty upon me and my wife. No political leader’s family has ever been subjected to such treatment. I wish to make it absolutely clear once again: no matter what they do, I will neither bow down nor submit to them. My message to the nation is this: nations that embrace the clear and fearless principle of ‘freedom or death’ cannot be stopped from achieving true independence and progress. Only such principled nations ultimately prevail with honor. I also wish to make it clear that Pakistan Tehreek-e-Insaf will hold no talks either with the Form-47 government or with the Establishment. There is no point in negotiating with a puppet government whose prime minister operates under a policy of ‘I will let you know after asking’. Negotiations are futile also because every time we have engaged in dialogue, the oppression against us has only intensified. All power rests in the hands of one man at this time: Asim Munir, who can go to any extent to extend his hold on power. Decisions regarding any negotiations will be made by our allies in the Tehreek Tahafuz-e-Aain Pakistan: Mehmood Khan Achakzai and Allama Raja Nasir Abbas. All PTI office-bearers, parliamentarians, members of the Insaf Lawyers Forum, and senior lawyers must approach the High Courts and refuse to leave until hearing dates are set, because both my and Bushra Begum’s cases are being deliberately prolonged, with hearings not being scheduled, to ensure that we remain in prison. Everyone knows there is no substance in these cases and that they will eventually collapse; therefore, hearings are intentionally being withheld. I have complete trust in Salman Akram Raja. All party-related instructions and meeting lists will be communicated through him. It is Salman Akram Raja’s responsibility to ensure that every directive is duly implemented.” Former Prime Minister Imran Khan’s message from Adiala Jail during a meeting with his sister, November 4, 2025
English
1.9K
18.9K
32.4K
1M
رانا فرحان دانش retweetledi
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
SVP شیخوپورہ رانا ارسلان نے آج سینٹرل پنجاب کی قیادت کے ہمراہ ن لیگ کے گلو بٹوں اور پنجاب پولیس کی جانب سےہونے والی بربریت اورظلم کا سامنا کیا ہے ایسے نوجوان اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں آج انصاف یوتھ ونگ کے بہادر نوجوان رانا ارسلان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
Mian Hassan Shakeel tweet mediaMian Hassan Shakeel tweet media
اردو
5
20
48
1.1K
رانا فرحان دانش retweetledi
رانا حیدر وریاہ
رانا حیدر وریاہ@RanaHaiderWryah·
27ویں آئینی ترمیم کیخلاف یومِ سیاہ ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ کےشیخوپورہ امان اللہ گجر اور جنرل سیکرٹری رانا حیدر وریاہ کی قیادت کے عہدیدران و کارکنان نے میں بھرپور شرکت کی انشااللہ عمران خان کی رہائی و پاکستان میں آئین و قانون کی پاسداری تک جدوجہد جاری رہے گی #یوم_سیاہ
اردو
1
2
3
27
رانا فرحان دانش retweetledi
رانا حیدر وریاہ
رانا حیدر وریاہ@RanaHaiderWryah·
انصاف یوتھ ونگ شیخوپورہ کا اجلاس جس کی صدارت ضلعی صدر @Amanull19397043 نے کی اجلاس کا ایجنڈا جنرل سیکرٹری رانا حیدر وریاہ نے پیش کیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جلد از جلد تحصیلوں کی تنظیم سازی مکمل کی جائے پوری تنظیم عمران خان کی رہائی وحقیقی آزادی کیلیے ہرقربانی کیلیے تیار ہیں
اردو
0
2
3
26
رانا فرحان دانش retweetledi
رانا حیدر وریاہ
رانا حیدر وریاہ@RanaHaiderWryah·
اگر تعلیم تمہیں ظلم کیخلاف مزاحمت کرنا نہ سیکھائے ❗️🙏🏻❗️ تو وہ ناکام ہو چُکی ہے #ذہنی_مریض_نامنظور
اردو
0
2
2
25
رانا فرحان دانش retweetledi
رانا حیدر وریاہ
رانا حیدر وریاہ@RanaHaiderWryah·
شیخوپورہ پی ٹی آئی نوجوان رہنما رانا حیدر وریاہ اور امان اللہ گجر کی پشاور جلسہ میں میڈیا سے گفتگو۔ #ReleaseImranKhan #InsafYouthWing #ذہنی_مریض_نامنظور
اردو
0
2
4
24