چوہدری ذید ابوبکر منہاس

45.4K posts

چوہدری ذید ابوبکر منہاس banner
چوہدری ذید ابوبکر منہاس

چوہدری ذید ابوبکر منہاس

@Rabbal_01

love with mother land

Chakwal, Pakistan Katılım Şubat 2021
2.3K Takip Edilen2.3K Takipçiler
چوہدری ذید ابوبکر منہاس
مجھے نہیں معلوم کہ یہ اکاؤنٹ علیمہ بی بی کا ھے کہ نہیں لیکن اگر ھے تو میں اپنے پی ٹی آئی کے دوستوں سے کہوں گا کہ اک دفعہ اکیلے بیٹھ کے تسلی سے سوچیں کہیں آپ غلط سوچ رکھنے والے غلط لوگوں کے پیچھے چل کے غلط رستے کا انتخاب تو نہیں کر بیٹھے۔
چوہدری ذید ابوبکر منہاس tweet media
اردو
0
0
0
10
چوہدری ذید ابوبکر منہاس
@iemziishan اچھا چلو چھوڑو یہ اپنے سہیل اپھریدی نے جو ٹوکرا بھر کے مشیر وزیر ڈالے ھیں کابینہ میں اس خارجہ آمور کس کو دئیے ھیں۔
اردو
0
0
0
22
چوہدری ذید ابوبکر منہاس
@pasha_samina بڑی دلیل دی ھے آپ نے مطلب چونکہ یہ کھوتا آکسفورڈ کے میدانوں میں گھاس پہ لیٹنیاں لگاتا رہا ھے اس لئیے اس کی تعظیم ھم پہ فرض ھو گئی ھے۔
اردو
0
0
3
90
چوہدری ذید ابوبکر منہاس
@DrMdscra اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
فارسی
3
3
4
123
𝐷𝑟 🌸
𝐷𝑟 🌸@DrMdscra·
I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD
𝐷𝑟 🌸 tweet media
اردو
29
79
917
6.9K
𝐷𝑟 🌸
𝐷𝑟 🌸@DrMdscra·
Kidr hain Arain kiya kahtae hn ap log.....?? 🤭🤭
𝐷𝑟 🌸 tweet media
Filipino
5
31
43
421
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ابھی تک چھوٹی شیخنی کو چندے کی اپیل کر دینی چاہئے تھی۔ کی ہے کہ نہیں؟
اردو
29
77
437
5.3K
چوہدری ذید ابوبکر منہاس
@DrMdscra اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
فارسی
0
0
0
18
𝐷𝑟 🌸
𝐷𝑟 🌸@DrMdscra·
Blessed Slippers ( Chapals ) of Prophet Muhammad (peace be upon him ) 🌸 I secrifice myself for him " 😘😘 #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
𝐷𝑟 🌸 tweet media
English
20
112
1.6K
8.6K
𝐷𝑟 🌸
𝐷𝑟 🌸@DrMdscra·
True beauty is found in Islam submission to One God 🤍☝️
𝐷𝑟 🌸 tweet media
English
4
49
317
1.5K
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
@NaureenJanjua @syedamirhussa16 ڈائیوو یا فیصل موورز اڈے سے انکو پک کر کے NCCIA تک لیجانے, انکے کھانے پینے اور اگر یہ وہاں گرفتار نہیں ہوتیں تو بحفاظت انکو واپس اڈے تک ڈراپ کرنے کی ذمہ داری میں اٹھانے کیلئے تیار ہوں-
اردو
19
19
210
5K
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔
اردو
525
952
3.4K
412.6K
چوہدری ذید ابوبکر منہاس
@NaureenJanjua لو جی میرے خیال میں ان کو جمیل فاروقی کی خدمات لینی چاھئیے وہ ائیرپورٹ پہ ان سے اچھا اور پر لطف رویا تھا۔ 🤔🤔🤔🤔
اردو
0
0
6
292
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آپ کو سعد رفیق نے نامزد نہیں کیا، آپ کا نام این سی سی آئی اے نامزد آن لائن ڈیٹا دیکھ کر نکالا ہے۔ اس لئے بی بی سعد رفیق کو بلیک میل کرنے کی بجائے یہ باتیں اسی نمبر پر ویڈیو کی شکل میں بھجوا دیں، ہو سکتا ہے این سی سی آئی اے کے بندے کا دل پگھل جائے اور وہ خود لینے آ جائے۔
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua

جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔

اردو
76
368
1.3K
27.7K
چوہدری ذید ابوبکر منہاس
@MethaSaien 03339654184 یہ نمبر ھے مولانا الیاس صاحب کوھاٹ کے ھیں ان کو فون کریں اپنی کیفیت بتائیں وہ دم کریں گے۔ ان شاءاللہ پھر درد نہیں ھو گا۔ ھاں فون کرنے سے پہلے اپنے پاس نمک رکھ لینا
اردو
0
0
0
3
مٹھا سائیں
مٹھا سائیں@MethaSaien·
پچھلے 3 دن سے دانت کی تکلیف ختم نہی هو رهی انفیکشن کی وجہ سے چہرے کی بائیں سائیڈ چنگی طرح سجی پئی وا دعائیں مطلوب 🤲🤲🤲
اردو
28
12
53
1.6K
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
بچوں (خاص طور پر بہو رانی) کی فرمائش پر فیملی کیساتھ 1969 پہ ڈنر- سنگر کاشان بھائی کی لائیو پرفارمنس 🎶 نے آج کی شام کا مزہ دوبالا کر دیا 👌
Amir H. Qureshi tweet mediaAmir H. Qureshi tweet media
اردو
50
32
190
6.4K
𝐷𝑟 🌸
𝐷𝑟 🌸@DrMdscra·
@Rabbal_01 🕋🕌💚جزاکــــــــــــــــــــم ﷲ خَيْرًا واَحسَنُ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ 🕋🕌💚
العربية
1
0
2
24
𝐷𝑟 🌸
𝐷𝑟 🌸@DrMdscra·
I testify Muhammad is the messenger of Allāh
𝐷𝑟 🌸 tweet media
Filipino
80
150
2.6K
16.4K