Naz

2.2K posts

Naz banner
Naz

Naz

@Nazwjwy

فالو کرنے والے احباب کو صد فیصد فالو بیک ملے گا work for PMLN

United States Katılım Ekim 2025
839 Takip Edilen304 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Naz
Naz@Nazwjwy·
میرا تعلق آذادکشمیر سے ہے گزشتہ دس سالوں سے امریکی ریاست ٹیکساس میں مقیم ہوں۔ اپنے وطن سے بے تحاشہ پیار ہے اور بیرون ملک بیٹھ کر اپنے وطن کے خلاف کبھی پروپیگنڈہ یا سازش نہیں کی اور جو عناصر ملکی سلامتی کے خلاف پرپیگنڈہ کرتے ہیں انہیں ببانگ دہل ملک دشمن عناصر کے ساتھ شمار کرتا ہوں
اردو
1
2
11
349
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ خَیْرَ عُمْرِی اٰخِرَہٗ وَخَیْرَ عَمَلِیْ خَواتِیْمَہُ وَخَیْرَ اَیَّامِیْ یَومَ اَلْقَاکَ فِیْہِ “اے اللہ میری عمر کا بہترین حصہ اس کا آخری حصہ کرنا اور میرا بہترین عمل میرا آخری عمل کرنا اور میرا بہترین دن تجھ سے ملاقات والا دن ہو۔” ۔ آمین یا رب العالمین
اردو
26
41
187
1.2K
Naz retweetledi
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
میں نے کوئی دس بار یہ ویڈیو دیکھی ہے بار بار آنکھیں بھر آتی ہیں۔۔بینائی لوٹنے کے بعد بچے کا ماں کو یوں دیکھ کر کھلکھلانا واللہ۔۔۔دنیا کا سب سے بے غرض اور خوبصورت رشتہ ماں اور بچے کا ہی ہے اللہ کریم ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین ثم آمین ❤️
اردو
3
37
146
1.8K
Naz
Naz@Nazwjwy·
@realrazidada انا للہ و انا الیہ راجعون
اردو
0
0
0
22
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
معروف صحافی اور نیوز روم کے بادشاہ جناب عاطف متین گڈا جی انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اردو
32
34
365
16.9K
Naz
Naz@Nazwjwy·
@naeemtoronto مبارکباد اب آپ پکے والے شوہر ہو گئے ہیں 🤣
اردو
0
0
0
5
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
بیلنے کے ساتھ روٹی بنانی سیکھ لی ہے 🙈😂
N A E E M tweet media
اردو
14
0
50
655
Naz retweetledi
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
حمزہ شہباز کے ارد گرد 100 پولیس والا ہے اور ایک اکیلا انسان اگر انگلی اٹھا کر بات کرے وہ بھی جب وہ قیدی ہو تو اسکو بہادری کہتے ہیں جبکہ ایک وزیر اعلیٰ ہزاروں کارکنان کے ساتھ ایک پولیس والے کو گھیر کر انگلی اٹھائی تو اسکو بدماشی کہتے ہیں۔ سالے تو حمزہ کی تصویر لگا کر پھنس گیا 😅
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

سہیل آفریدی کی انگلی حرام جبکہ حمزہ شہباز صاحب کی انگلی حلال..

اردو
115
521
1.8K
55.5K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
لوگ چاہے جیسی بھی رائے آپ کے متعلق رکھیں یہ ان کی سوچ ہے جس پرپابندی نہیں لگائی جاسکتی اورحقیقت یہ ہے کہ آپ کا کردار اور عمل آپ کی اصل پہچان ہے جس کو کوئی نہیں بدل سکتا۔ اللّٰہ ہم سب کو خوش رکھے اور خوشیاں بانٹ نے کی توفیق عطا فرمائے ۔ ♥️♥️♥️
اردو
4
2
10
50
Naz
Naz@Nazwjwy·
@summandar01 @GQAbbasi وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
العربية
0
0
0
12
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فالورز!!! "آپ سب کے تعاون کا شکریہ ایکس پر میرے 216K فالورز مکمل جزاک اللہ خیرا 🙏🏻😊 ارم سمن ڈار
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
103
45
303
2.5K
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
"سہیل آفریدی کارکنان کو رہا کروانے ایک طرف بھاگتے تھے تو دوسری طرف سے کارکنان کو گرفتار کر لیتے تھے"- (علیمہ خانم) 🤣🤣 یہ تو ہالی ووڈ کی فلم "John Wick" کا 2026 کا کوئی نیا ایپیسوڈ لگ رہا ہے 😂😂😂
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
30
49
167
2.3K
Naz
Naz@Nazwjwy·
ZXX
0
0
0
2
Naz retweetledi
Afshan Latif
Afshan Latif@AfshanLatif2023·
پنجاب سروس ٹریبونل: 👈 میرا نوکری کا کیس دنیا کا عجیب و غریب کیس ہے 👈 مجھے نوکری سے پہلے نکالا گیا ، شوکاز نوٹسز نوکری سے نکالنے کے بعد دئیے گئے ( افشاں لطیف ) 👈 مجھے نوکری سے نکالنے سے پہلے کئی ماہ تک انڈر سسپینشن غیر قانونی طور پر میری تنخواہ بند کر دی گئی 👈 عمران خان ، بشریٰ پنکی نے مجھے نوکری سے نکلوانے کیلئے سروس رولز کی دھجیاں اڑا دیں #EpsteinFiles #kashanasexscandal #stopchildabuse #savetheorphans #کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل
اردو
28
126
279
4.9K
Naz retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
دل کی چھوٹی سی دھڑکن نے طاقتور بیل کو جھکا دیا! 🐱❤️🐂 بلی کا بچہ بیل کی پیٹھ پر بیٹھ کر فتح پا گیا۔ محبت جہاں طاقت ہار جاتی ہے، وہیں جیت جاتی ہے!
اردو
5
97
539
19.8K
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
تمام ساتھیوں کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی کیلئے تہہ دل سے شکریہ- آپکی وجہ سے یہ سفر یہاں تک پہنچ پایا- 🙏💐❤🎉🎊
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
82
42
178
3.6K
Naz retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آپ کو سعد رفیق نے نامزد نہیں کیا، آپ کا نام این سی سی آئی اے نامزد آن لائن ڈیٹا دیکھ کر نکالا ہے۔ اس لئے بی بی سعد رفیق کو بلیک میل کرنے کی بجائے یہ باتیں اسی نمبر پر ویڈیو کی شکل میں بھجوا دیں، ہو سکتا ہے این سی سی آئی اے کے بندے کا دل پگھل جائے اور وہ خود لینے آ جائے۔
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua

جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔

اردو
77
369
1.3K
27.8K
Naz retweetledi
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
کیسی لگیں آپ کو یہ خوبصورت آنکھیں ❤️
بانکے میاں tweet media
اردو
10
4
35
641
Naz retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آپ ایک fake account ھیں ، آپ خواجہ سعد رفیق پر کیچڑ اچھالنے کی منظم مہم میں برابر کے شریک تھے جسکے ثبوت موجود ھیں ،آپکو اور آپ جیسوں کو مخالفین کی کردار کشی کیلئے استعمال کیا جاتا ھے ، جو شخص یا گروہ شناخت چھُپا کر حملے کرے اس سے بڑا منافق اور فاسق کوئ نہیں ، بد دعا ھماری ان سب کو لگے گی جو بہتان تراشی کرتے ھیں ، اگر سچے ھو تو اپنے نام اور شناخت سے سامنے آؤ ۔۔ آپکا اکاؤنٹ بھی قانون کے مطابق رپورٹ کیا جا چکا ھے ۔۔ آپ اب بھی دیدہ دانستہ جھوٹ بول رھے ھیں کہ سعد رفیق نے اپنے مینیجر کےنام اپارٹمنٹس نکلنے کا بیان دیا تھا حالانکہ ایسا کوئ بیان نہیں دیا گیا ، کسی کو بہتان تراشی کا پرمٹ نہیں دیا جا سکتا ۔۔۔Admin
اردو
91
270
1.1K
41.6K