Sabitlenmiş Tweet
Rafi
204.3K posts


@Miss3zero1 وہاں جا کر بھی ایسی اوٹ پٹانگ چیزیں کھانی ہیں ؟ جاوید نہاری اور برنس روڈ فوت ہو گئے ہیں ؟
اردو
Rafi retweetledi

@ideas2025 To me, that is one of his best composition. And the arrangement is just amazing.
English


وشال بھردواج بھی عجیب ہی ایک شخصیت ہے
موسیقار بھی کمال اور فلمساز بھی کمال
بھڑے رے بھڑے نیناں بنجارے
کیا کمپوزیشن ہے ، کیا ارینجمنٹ ہے اور کیا کمال فلم ہے پٹاخہ ۔ معمولی سے موضع پر ایسی فلم۔ وشال ہی کر سکتا ہے یہ
youtu.be/1qDDDbtPX24?si…

YouTube
اردو
Rafi retweetledi
Rafi retweetledi

All by the same composer. What a range!
youtu.be/BMEbkYKcy-M?si…
youtu.be/HMNeaed0uIA?si…
youtu.be/4QVu6Vo6Jhw?si…

YouTube

YouTube

YouTube
Rafi@Rafi_AAA
میں نے کوئی ایسا موسیقار نہیں دیکھا جو قوالی سے لے کر کلاسیکل ، روک اور جیز تک کمپوز کر سکتا ہو Arrangements! youtu.be/9pyBgc3S27w?si… youtu.be/PaVuTF_PgXM?si…
English

@ideas2025 یہ فلم "ماچس" سے شروع ہوا تھا ۔ تب گلزار فلم بنایا کرتے تھے اور وشال موسیقی دیا کرتے تھے ۔ آج وشال فلم بناتا ہے اور گلزار گانوں کے بول لکھتے ہیں ۔ اوم کارا میں تو دونوں نے کمال ہی کر دیا
اردو

@Rafi_AAA ان کی تصویر لگا دیں۔
پھر راضی رہیں گی
🤣🤣🤣🤣🤣
Illinois, USA 🇺🇸 اردو

تھوڑا ہلکا بھی لے لینا چاہیے مسائل کو
چلیں، بہر کیف ، شکریہ
Durdana Najam-- دردانہ نجم@durdananajam
@Rafi_AAA کیا ٹھرکی سوچ ہے۔ Pathetic
اردو

@Rafi_AAA Keira
کی کونسی فلم دیکھنے کے بعد اپنا چاند ڈیلئیر کیا رفیع بھائی 🤔
اردو




















